(٢٩ - ٣۱ جولائی، ٢٠١٨ء)
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Beware of the snake in the grass... Zardari...! He is the very devil in human form.
PTI could get a surprise shock...
اردو ترجمہ:
اس آستین کے سانپ سے بچیں... زرداری...! وہ انسانی شکل میں شیطان ہے۔
تحریک انصاف کو ایک حیرت انگیز جھٹکا مل سکتا ہے...
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
The chaotic risky scenario we see today was exactly predicted by BrassTacks before the elections...! Yes, I had to face extreme abuses & attacks from angry youthful PTI followers whose single track mind & extreme emotions made it impossible for me to make them
understand...
اردو ترجمہ:
جو انتشار اور پرخطر حالات ہم آج دیکھتے ہیں اسکے بارے انتخابات سے پہلے ہی براس ٹیکس نے خبردار کردیا تھا...! جی ہاں، مجھے تحریک انصاف کے ناراض نوجوان پیروکاروں کی طرف سے انتہائی غلیظ گالیوں اور حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جنکے کوڑھ مغز اور انتہائی جذبات نے
اس بات کو میرے لئے ان کو سمجھانے کیلئے ناممکن بنا دیا تھا...
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
This may sound brutally harsh to PTI and shocking to the rest but the fact is that number game in National Assembly is still wide open.... nothing is decided yet that who would be the PM.
Remember, I warned PTI not to celebrate the first goal wildly untill the match is over....
اردو ترجمہ:
یہ تحریک انصاف کو بےحد سخت اور بےحد چونکا دینے والی بات لگ سکتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ قومی اسمبلی میں نمبر گیم اب بھی کھلا ہے.... کچھ بھی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم کون ہوگا۔
یہ یاد رکھیں، میں نے تحریک انصاف کو خبردار کیا تھا کہ پہلے گول پر آسمان سر پر نہ اٹھالیں جب تک کہ میچ ختم نہ ہو جائے....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Before the elections, we had three possibilities:
1. Strong PTI govt.
2. Weak PTI coalition Govt.
3. No PTI Govt.
Now, option 1 is out.
option 2 is what PTI is aiming at & is in a desperate crisis.
3 is what PTI is desperate to avoid. Threat is real...
Didnt I tell u?
اردو ترجمہ:
انتخابات سے پہلے، ہمارے پاس تین امکانات تھے:
١- تحریک انصاف ایک مضبوط حکومت بنائے
٢- تحریک انصاف ایک کمزور اتحادی حکومت بناسکے۔
٣- تحریک انصاف اپنے حکومت نہ بنا سکے۔
اب، پہلا امکان خارج ہوچکا ہے۔
دوسرا امکان تحریک کا مقصد ہے اور وہ ایک خطرناک بحران میں ہے۔
تیسرا امکان وہ ہے جس سے تحریک انصاف بیتابی سے بچنا چاہتی ہے۔ خطرہ حقیقی ہے...
کیا میں نے آپ کو یہ پہلے ہی نہیں بتادیا تھا؟
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
What these elections have done is that they have brutally polarized the society & divided the nation, instead of bringing political & social stability. These were very fair elections, huge human & material resources were invested but the we wont have a strong
Federal govt. Tragic.
اردو ترجمہ:
ان انتخابات کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس نے سیاسی اور سماجی استحکام لانے کے بجائے، معاشرے کو دھروں میں بانٹ دیا ہے اور قوم کو تقسیم کردیا ہے۔ یہ انتہائی شفاف انتخابات تھے، بہت بڑے انسانی اور مادی وسائل کی سرمایہ کاری کی گئی تھی لیکن اس کے نتیجے میں بھی ہمارے ایک
پاس مضبوط وفاقی حکومت نہیں ہے۔ المناک۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
I am not worried about Nawaz Shareef. In the jail or in hospital, he is doomed. Now Shahbaz & Hamza will also go to jail, IA. Zardari will also face trial & cases. The accountability will continue side by side but we will not have a strong federal govt & no
political stability...
اردو ترجمہ:
ہمیں نواز شریف کی فکر نہیں ہے۔ وہ جیل جائے یا ہسپتال رہے، وہ برباد ہوچکا ہے۔ اب بہت جلد حمزہ اور شہباز بھی جیل میں جائیں گے، ان شاء اللہ۔ اب زرداری بھی مقدمات کا سامنا کرے گا۔ احتساب کا یہ سلسلہ کرپشن کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ لیکن ہمارے پاس کوئی مضبوط وفاقی
نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی سیاسی استحکام ہوگا....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
So now they come in the open, sensing that they can do it...
With both PMLN and PPP loaded with money and most MNAs for sale, the allience of the corrupt just might pull a rabbit out of the hat...
PTI and IK cannot be casual here....they face a credible threat here...
اردو ترجمہ:
تو اب وہ کھل کر سامنے آ چکے ہیں، جب انہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ وہ یہ کر سکتے ہیں...
جیسا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے پاس دولت کی کوئی نہیں اور زیادہ تر ایم-این-اے اپنا ضمیر فروخت کرنے کیلیئے تیار ہیں، ان بدعنوان عناصر کا اتحاد کسی بھی صورت چونکا سکتا ہے.... تحریک انصاف اور عمران خان یہاں ارام نہیں کرسکتے.... انہیں یہاں حقیقی خطرے کا سامنا
ہے...
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
”اتحادی ملا کر بھی تحریک انصاف کے پاس مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہو رہی۔ نہ ہی زرداری مافیا تعداد پوری کر پا رہا ہے۔ آسان لفظوں میں، صحیح گند پڑا ہے۔ اللہ پاکستان کے حال پر رحم کرے.... اب میں کیا کیا کہوں اس قوم کو....؟ 😪“
-- #سید_زید_زمان_حامد
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
ANP should be banned in the country now.... they have been rejected by the people of Pakistan and now have openly come out as traitors and enemies.
This insult of the army will not be tolerated by the nation.
If SC, Govt does not take action, then army must respond firmly...
اردو ترجمہ:
اب ملک بھر میں اے-این-پی پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے... انہیں پاکستان کے عوام کی طرف سے رد کر دیا گیا ہے اور اب کھلے عام غدار اور دشمن کے طور پر نکل کر سامنے آئے ہیں...
افواج پاکستان کی یہ توہین اس قوم کی طرف سے ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
اگر عدالت عظمی، حکومت اس پر کوئی کاروائی نہیں کرتے ہیں؛ تو پھر فوج کو اسکا منہ توڑ جواب دینا چاہیئے...
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
It is time to decisively crush all traitors.... we have allowed them to attack us for far too long.... ISI must use its special powers & deploy all overt/covert means to eliminate these enemy agents within our ranks. Since 1947, they have been stabbing us.
Enough... Enough.....!!
اردو ترجمہ:
اب وقت آگیا ہے کہ تمام غداروں کو فیصلہ کن طریقے سے کچل دیا جائے... ہم نے انہیں بہت طویل عرصے تک ہم پر حملہ کرنے کی اجازت دی ہے.... آئی-ایس-آئی کو ہماری صفوں کے اندر ان دشمنوں کو ختم کرنے کے لئے اپنی خصوصی طاقتوں کا استعمال کرنا اور تمام چھپے ہوئے/ ظاہری ذرائع
کو تعینات کرنا ضروری ہے۔ سنہ ١٩۴۷ء کے بعد سے، وہ ہماری پشت میں خنجر گھونپے جا رہے ہیں۔ بس... بہت ہوچکا.....!!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Ideologically, PTI is a national party. It has huge majority in province now. Provincial assembly must eliminate all signs of these traitors ANP for all times to come. Kalabagh Dam resolution must be passed now. There is NO excuse for PTI to continue with the
ANP's resolution..
اردو ترجمہ:
نظریاتی طور پر، تحریک انصاف ایک قومی جماعت ہے۔ اب صوبے میں اس کا بہت بڑا حصہ ہے۔ صوبائی اسمبلی کو ہمیشہ ہمہشہ کیلیئے ان غداروں کے تمام نام و نشان کو ختم کرنا لازمی ہے۔ کلاباغ ڈیم کی قرارداد اب منظور کی جانی چاہیئے۔ اے-این-پی کی قرارداد کے ساتھ جاری رکھنے کے
لئے اب تحریک انصاف کے پاس کوئی عذر نہیں ہے..
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Everything that ANP has done must be reversed now. Name of the province should be redecided by the people. Name of the Peshawar airport must be changed. Name of universities on Bacha/Wali Khan must be changed. Resolution to support KalaBagh Dam must be passed
by assembly now..
اردو ترجمہ:
جو کچھ بھی اے-این-پی نے کیا ہے اسے اب تبدیل کیا جانا چاہیئے۔ صوبے کا نام فیصلہ دوبارہ عوام کی طرف سے کیا جانا چاہیئے۔ پشاور ہوائی اڈے کا نام تبدیل کرنا ضروری ہے۔ باچا/ولی خان کے نام پر کیئے جانے والی جامعات کا نام تبدیل کیا جانا چاہئے۔ کلاباغ ڈیم کی حمایت میں
اب اسمبلی کو قرارداد منظور کی جانی چاہیئے..
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Jahangir tareen is a man on a mission right now....😁
اردو ترجمہ:
جہانگیر ترین ابھی ایک مشن پر ہے.... ابھی....😁
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
There are confirmed reports that RAW & NDS are heavily mobilizing their defeated assets in Pakistani politics & insurgent groups to create political & security upheaval in the coming day.
ISI, MI.....you have to move fast & decisive now. To hell with bloody decency.
Just do it!
اردو ترجمہ:
مصدقہ رپورٹس ہیں کہ را اور این-ڈی-ایس نے پاکستان کی سیاست اور عسکری گروہوں میں اپنے شکست خوردی اثاثوں کو بھاری تعداد میں متحرک کر رہے ہین تاکہ والے دن میں سیاسی اور امن و سلامتی کا انتشار برپا کرنے کوشش کی جاسکے۔
آئی-ایس-آئی، ایم-آئی..... آپ کو اب تیز رفتار اور فیصلہ کن طور پر اقدام اٹھانے ہونگے۔ قانون جائے بھاڑ میں۔
بس یہ کر ڈالیں!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
There is a flood of news/rumors on social media about a deal with Nawaz Shareef.
To be honest, nothing would save that cursed soul now...he can cut deals, go to hospital, roll backwards, return the money.....nothing matters...he is done for good, IA.
Focus on those left behind!
اردو ترجمہ:
نواز شریف کے ساتھ معاملہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبروں/افواہوں کا طوفان ہے۔
سچی بات یہ ہے، اب اس لعنت زدہ شخص کو کچھ نہیں بچائے گا... وہ سودے بازی کرے، ہسپتال جائے، قلابازیاں کھائے، پیسہ واپس کر سکتا ہے..... اب کچھ بھی معنی نہیں رکھتا... اس کا فیصلہ ہوچکا ہے، ان شاء اللہ۔
ان پر توجہ مرکوز کریں جو باقی بچ چکے ہیں!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
There is a flood of news/rumors on social media about a deal with Nawaz Shareef.
To be honest, nothing would save that cursed soul now...he can cut deals, go to hospital, roll backwards, return the money.....nothing matters...he is done for good, IA.
Focus on those left behind!
اردو ترجمہ:
نواز شریف کے ساتھ معاملہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبروں/افواہوں کا طوفان ہے۔
سچی بات یہ ہے، اب اس لعنت زدہ شخص کو کچھ نہیں بچائے گا... وہ سودے بازی کرے، ہسپتال جائے، قلابازیاں کھائے، پیسہ واپس کر سکتا ہے..... اب کچھ بھی معنی نہیں رکھتا... اس کا فیصلہ ہوچکا ہے، ان شاء اللہ۔
ان پر توجہ مرکوز کریں جو باقی بچ چکے ہیں!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
MQM is now showing its sinister colors...In talks with PTI to form a Govt, they want a share in Govt, all their offices opened, all their terrorists released, billions in funds, withdrawl of all the cases & free hand in Sindh...
This is a staggering price to pay for an alliance!
اردو ترجمہ:
ایم کیو ایم اب اپنے پراشوب رنگ دکھا رہی ہے... پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت بنانے کی بات چیت میں، وہ حکومت میں حصہ لینا چاہتے ہیں، ان کے تمام دفاتر کھل جائیں، ان کے تمام دہشت گردوں کو آزاد کر دیا جائے، اربوں روپے کے فنڈز دیئے جائیں، تمام مقدمات کی واپسی اور سندھ
میں انہیں کھلا ہاتھ دیا جائے...
ایک اتحاد کے لئے ادا کرنے کیلیئے یہ ایک بہت بڑی قیمت ہے!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
On the other hand, Zardari is also asking similar terms from PTI to support them to form a govt in Center.
He wants all NAB & criminal cases dropped against him & his cronies. He wants to be President. Bilawal to be Deputy PM & permission to keep all his ill gotten wealth.....
اردو ترجمہ:
دوسری جانب، زرداری بھی تحریک انصاف سے انہی شرائط کا مطالبہ کر رہا ہے تاکہ وہ وفاقی حکومت بنانے کے لئے ان کی حمایت کرے۔
وہ چاہتا ہے کہ اس کے خلاف اور اس کے ساتھیوں کے خلاف تمام نیب اور مجرمانہ مقدمات ختم کردیئے جائیں. وہ صدر بننا چاہتا ہے۔ بلاول کو ڈپٹی وزیراعظم اور اس کی تمام لوٹی ہوئی دولت کو رکھنے کی اجازت دی جائے.....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Safest option for PTI is to buy off MNA's from PMLN to complete the number game. This is a dirty filthy game & Javed Miandad is rightly crying in rage....but now there is no other option for PTI, else its will be on PPP or MQM terms.
I would say, ISI should do what must be done
اردو ترجمہ:
تحریک انصاف کے لیئے سب سے بہترین راستہ یہ ہے کہ نمبر گیم کو مکمل کرنے کے لئے نون لیگ کے ایم-این-اے خریدیں۔ یہ ایک گند! کھیل ہے اور جاوید میانداد صحیح طور پر غصے میں رو رہا ہے.... لیکن اب تحریک انصاف کے لئے کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے، ورنہ اسے پیپلزپارٹی یا
ایم-کیو-ایم کی شرائط پر چلنا ہوگا۔
میں کہوں گے، آئی-ایس-آئی وہ سب کچھ کرے جو اسے کرنا چاہیئے۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Every PMLN MNA has a criminal record.
When push has come to shove, the dirty war can only be responded by dirtier tricks. India is heavily pumping in support for PMLN.
ISI must heavily get involved to push PMLN MNA's to PTI's camp.
Its RAW vs ISI, so totally legit war for us.
اردو ترجمہ:
ہر نون لیگ کے ایم-این-اے کا مجرمانہ ریکارڈ ہے۔
جب یہ کھیل شروع ہوچکا ہے، تو اس گندی جنگ کا صرف گندی چالوں سے ہی جواب دیا جا سکتا ہے۔ بھارت بھاری طور پر نون لیگ کی حمایت میں پیسہ پھینک رہا ہے۔
آئی ایس آئی کو بھی نون لیگ کے اراکین قومی اسمبلی کو تحریک انصاف کے کیمپ پر دھکیلنے دینے کے لئے بھاری حد تک ملوث ہونا لازمی ہے۔
یہ جنگ را بمقابلہ آئی-ایس-آئی ہے، تو یہ ہمارے لئے مکمل طور پر جائز جنگ ہے۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Ideally, we should not have gone for the elections without eliminating all the corrupt & the traitors through accountability. But now its done. Only way forward is to have a strong Federal Govt but same corrupt PMLN, PPP & MQM is blackmailing now.
PTI alone cannot manage this...
اردو ترجمہ:
ہمارے لیئے سب سے بہتر یہی تھا، کہ ہم بدعنوان اور غداروں کا احتساب کیئے بغیر انتخابات کیلیئے نہیں جانا چاہیئے تھا۔ لیکن اب انتخابات ہوچکے ہیں۔
آگے بڑھنے کا واحد طریقہ وفاقی حکومت ہے لیکن یہی بدعنوان نون لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم-کیو-ایم اب بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔
تحریک انصاف اکیلے اس سے نہیں نمٹ سکتی...
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
We need a new political order, in which Armed Forces & Nat Security agencies, get a formal role in Government due to the heaviest presence of enemy agents in the Political parties. When RAW/CIA can buy off political leadership, Army/ISI must keep a strong presence
to check it.
اردو ترجمہ:
ہمیں ایک نئے سیاسی نظام کی ضرورت ہے، جس میں مسلح افواج اور قومی سلامتی کی ایجنسیوں کو سیاسی جماعتوں میں دشمن کے ایجنٹوں کی بڑی موجودگی کی وجہ سے حکومت میں ایک قانونی کردار حاصل ہونا چاہیئے۔ جب را/ سی-آئی-اے سیاسی رہنماءوں کو خرید سکتے ہیں، تو پھر فوج/آئی-ایس-آئی
کو اس کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے ایک مضبوط موجودگی برقرار رکھنا چاہیئے۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Pakistan is a unique ideological state, have unique threats & need unique solutions to its pol & security challenges. There must NOT be any civil military divide or argument over civil-military supremacy now. There must be a balanced power sharing arrangement
of stake holders.
اردو ترجمہ:
پاکستان ایک منفرد نظریاتی ریاست ہے، جسے منفرد خطرات کا سامنا ہے اور اسے اپنے سیاسی اور سیکورٹی چیلنجوں کیلیئے منفرد حل کی ضرورت ہے۔ اب کوئی بھی شہری-فوج بالادستی پر کوئی شہری-فوج تقسیم یا بحث نہیں ہونا چاہئے۔ اس میں تمام شراکت اعوں کے متوازن طاقت کا انتظام
کرنا لازمی ہے۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
The idea of National Security Council must be officially accepted. All strategic national decisions -- from CPEC to appointment of key officials & ambassadors, to discussing all national policies.... Cabinet must sit with entire Nat Security officers in NSC
to decide together.
اردو ترجمہ:
قومی سلامتی کونسل کو سرکاری طور پر قبول کیا جانا چاہیئے۔ تمام اسٹریٹجک قومی فیصلے -- پاک-چین اقتصادی راہداری سے لیکر تمام اہم حکام اور سفیروں کی تقری، تمام قومی پالیسیوں پر بحث کرنے تک.... کابینہ کو قومی سلامتی کے افسران کے ساتھ مل کر قومی سلامتی کونسل میں
مشترکی فیصلہ کرنا چاہیئے۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Now when a path of elections have been chosen, albeit a treacherous one, we need to make necessary Constitutional changes to redraft a political contract between state organs to avoid any future civil-military clash & all elements share the burden of State
together in future..
اردو ترجمہ:
اب جب انتخاب کا راستہ منتخب کیا گیا ہے، جوکہ ایک غداری ہے، ہمیں لازمی طور پرضروری آئینی تبدیلیوں کرنا چاہیئے تاکہ ریاستی اداروں کے درمیان کسی بھی سیاسی تصادم بچنے کے لئے معاہدے کو دوبارہ تیار کرنے کی ضرورت ہے اور تاکہ کسی بھی یمستقبل کے شہری-فوجی تصادم سے بچا
جاسکے اور تمام عناصر مستقبل میں مشترکہ طور پر ریاست کے بوجھ بانٹیں..
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
I would like to see reserved seats for armed forces, trade unions, Farmers, industrialists, labors & other professional organizations in the parliament too who are never represented in the present system. Lets make it truly representative removing the swines
who come for money!
اردو ترجمہ:
میں مسلح افواج، تجارتی یونینوں، کسانوں، صنعت کاروں، مزدوروں اور دیگر پیشہ ور تنظیموں کے لئے مخصوص نشستیں دیکھنا چاہوں گا جن کی موجودہ نظام میں کبھی نمائندگی نہیں کی گئی۔ ائیے پارلیمان کو حقیقی نمائندہ بناتے ہیں ان خنزیروں کو ہٹا کر جو پیسے کے لئے آتے ہیں!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
But to achieve these radical reforms & change the Constitution at some places, the Federal Govt would need 2/3 majority sometimes in the parliament. PTI also does not have any presence in Senate. President also belongs to PMLN.
Right now, even making a strong Govt is an issue...
اردو ترجمہ:
لیکن ان بنیادی اصلاحات کو حاصل کرنے اور آئین کو کچھ جگہوں پر تبدیل کرنے کے لئے وفاقی حکومت کو ٢/٣ اکثریت کی ضرورت ہوگی۔ تحریک انصاف کی سینیٹ میم بھی کوئی موجودگی نہیں ہے۔ صدر بھی نون لیگ کا ہے.
فی-الحال، انکے لیئے تو ایک مضبوط حکومت بنانا بھی ایک مسئلہ ہے...
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
I strongly believe that Army & ISI as well as SC must make a decisive intervention now. Take up cases of all corrupt politicians and remove them from power sharing or brokering. If Baldia case, Uzair, Rai Anwar & Asim had been decided, all PPP & MQM would be
in jail by now....
اردو ترجمہ:
مجھے پورا یقین ہے کہ فوج اور آئی-ایس-آئی کے ساتھ ساتھ عدالت عظمی کو بھی اب فیصلہ کن مداخلت کرنا ہوگا۔ تمام بدعنوان سیاستدانوں کے مقدمات کو اٹھائیں اور انہیں اقتدار کے حصول یا بروکرنگ سے ہٹا دیں۔۔ اگر بلدیہ کا مقدمہ، عزیر، راؤ انور اور عاصم کا فیصلہ کردیا جاتا،
تو پیپلز پارٹی اور ایم-کیو-ایم کے تمام عناصر اب تک جیل میں ہوتے....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
I strongly believe that Army & ISI as well as SC must make a decisive intervention now. Take up cases of all corrupt politicians and remove them from power sharing or brokering. If Baldia case, Uzair, Rai Anwar & Asim had been decided, all PPP & MQM would be
in jail by now....
اردو ترجمہ:
مجھے پورا یقین ہے کہ فوج اور آئی-ایس-آئی کے ساتھ ساتھ عدالت عظمی کو بھی اب فیصلہ کن مداخلت کرنا ہوگا۔ تمام بدعنوان سیاستدانوں کے مقدمات کو اٹھائیں اور انہیں اقتدار کے حصول یا بروکرنگ سے ہٹا دیں۔۔ اگر بلدیہ کا مقدمہ، عزیر، راؤ انور اور عاصم کا فیصلہ کردیا جاتا،
تو پیپلز پارٹی اور ایم-کیو-ایم کے تمام عناصر اب تک جیل میں ہوتے....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
It has been reported that Dr. Ghaznah is one of the PTI candidates for running Pakistan. But this news creates serious doubts about her appointment.
This should be investigated formally before giving her any national ministerial appointment.
اردو ترجمہ:
اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر غزنہ پاکستان چلانے کیلیئے تحریک انصاف کی امیدواروں میں سے ایک ہیں۔ لیکن یہ خبر ان کی تقرری کے بارے میں سنگین شبہات پیدا کرتی ہے۔
انکی کسی بھی قومی وزارتی منصب پر تقرری کرنے سے پہلے اسکی لازما سرکاری طور پر تحقیقات کراوئی جائیں۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
Suppose DG RAW is sitting in office & watching all Indian assets in Pakistan's politics being destroyed - NS, Asfandyar, Achazai, Fazlu, Altaf, Zardari - & a Govt coming in power which is backed by Army/ISI... what will he do in revenge?
Pakistanis, expect a wave of terror soon!
اردو ترجمہ:
فرض کریں کہ ڈی-جی را آفس میں بیٹھا ہوا ہے اور پاکستانی سیاست میں تمام بھارتی اثاثوں کو تباہ ہوتا دیکھ رہا ہے - نواز شریف، اسفندیار، اچکزئی، فضلو، الطاف، زرداری - اور ایک ایسی حکومت کو اقتدار میں آتے دیکھ رہا ہے جس کی فوج/آئی-ایس-آئی کی طرف سے حمایت کی جاتی
ہے... وہ بدلے میں کیا کریں گے؟
پاکستانیوں، جلد ہی دہشت گردی کی ایک نئی لہر متوقع ہے!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
May God have mercy on those who do planning in this department....😁😂
Seems like a Punjab govt project...🤣
اردو ترجمہ:
اللہ ان لوگوں پر رحم کرے جو کہ اس محکمے میں منصوبہ بندی کررہے ہیں....😁😂
ایسا لگتا ہے کہ یہ پنجاب حکومت کا منصوبہ ہے...🤣
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
When I inform of imminent threats or warn about enemy plans, many here complain that I am spreading fear or despondency.
Its like getting angry at the Radar for forewarning about the approaching enemy fighter jets...:)
Imagine getting caught unawares???
Imagine, I stop warning?
اردو ترجمہ:
جب میں آپکو آنے والے خطرات سے آگاہ کرتا ہوں یا دشمن کے منصوبوں کے بارے میں خبردار کرتا ہوں، تو بہت سے لوگ شکایت کرتے ہیں کہ میں خوف یا مایوسی کی فضا پھیلا رہا ہوں۔
یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ دشمن کے آتے ہوئے جنگی جہازوں کے بارے میں خبردار کرنے پر رڈار پر ناراض ہونا...:)
تصور کریں اگر آپ کو بغیر بتائے مصیبت آ پکڑے؟؟؟
تصور کریں، اگر میں آپکو ان سب سے خبردار کرنا روک دوں؟
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
I am defending Pakistan for the last 32 years! This is my passion, my profession, my mission. I interact with people who manage Pakistan's security. My sources are deep & I have access to info which few have in the country.
So, when I warn or advice, listen carefully...!!
اردو ترجمہ:
میں گزشتہ ۳۲ سالوں سے پاکستان کا دفاع کر رہا ہوں! یہی میرا عشق، میرا پیشہ، میرا مشن ہے۔ میں پاکستان کی قومی سلامتی کا انتظام دیکھنے والوں کے ساتھ رابطے میں رہتا ہوں۔ میرے ذرائع گہرے ہیں اور مجھے ان معلومات تک رسائی حاصل ہے جو ملک میں چند ہی لوگوں کو ہے۔
لہذا، جب میں خبردار کرتا ہوں یا نصیحت/مشورہ دیتا ہوں، تو اسے احتیاط سے سنا کریں...!!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
No Media or Govt rep would inform you of the things we write here....
Entire Pak media, Govt, politicians, enemies, friends and foes...follow my account for a reason. US Central Command & CIA follow it...
So, please do not insult or attack our analysis. We wont be kind then....
اردو ترجمہ:
کوئی بھی ذرائع ابلاغ یا حکومتی نمائندہ آپ کو ان چیزوں سے مطلع نہیں کرے گا جو ہم یہاں لکھتے ہیں....
تمام کا تمام پاکستانی ذرائع ابلاغ، حکومت، سیاستدان، دوستوں اور دشمن... کسی وجہ سے ہی میرے اکاؤنٹ کی پیروی کرتے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ اور سی آئی اے اس کی پیروی کرتے ہیں...
لہذا، براہ کرم ہماری یا ہمارے تجزیہ کی توہین اور حملہ نہ کرو۔ پھر ہم آپ پر رحم نہیں کریں گے....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
BrassTacks has single handedly destroyed the CIA's 2015 plan for Pakistan. We educated Pak army & ISI on 4th & 5th Generation wars, on Af-Pak, on Cold Start, on TTP Khawarij, on Ghazwa e Hind, on Urban insurgencies of MQM & BLA & on economic terrorism.
اردو ترجمہ:
براسٹیکس نے پاکستان کے لئے سی آئی اے کی ۲۰۱۵ء کے منصوبے کو تن تنہا مکمل طور پر تباہ کیا۔ ہم نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو چوتھی اور پانچویں نسل کی جنگوں پر، ایف-پاک پر، کولڈ سٹارٹ پر، خوارج پر، غزوہء ہند پر، ایم-کیو-ایم اور بی-ایل-اے کی شہری بغاوتوں پر اور
معاشی دہشتگردی پر تعلیم دی۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
So DO NOT argue with us on Pakistan's National Security. This is not your field & you are not qualified to challenge our analysis.
I dont have to tweet at all...but then you will never know what has hit you & from where.....imagine the panic & fear gripping the nation then.....
اردو ترجمہ:
لہذا پاکستان کی قومی سلامتی پر ہمارے ساتھ بحث نہ کریں. یہ آپ کا میدان کارزار نہیں ہے اور آپ ہمارے تجزیات کو چیلنج کرنے کے اہل نہیں ہیں۔
مجھے اس بارے میں ٹوئیٹ کرنے کی بالکل ضرورت نہیں ہے... لیکن پھر آپ کبھی نہیں جان سکیں گے کہ آپ پر کیا مصیبت آن پڑی ہے اور کہاں سے آئی ہے..... لیکن پھر تصور کریں اس خوف اور گھبراہٹ کا جس کی جکڑ میں قوم اس وقت ہوگی.....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
And lastly for the bloody morons, tweeting is the not the only thing I do all day nor I am a keyboard warrior in an air conditioned room....
We are an active player in national defense on multiple axis but you only see our role on InfoWar axis. We own it, we are proud of it....
اردو ترجمہ:
اور آخر میں ان کوڑھ مغز احمقوں کیلیئے، میں صرف ٹویٹنگ ہی نہیں کرتا یا میں ایک ٹھنڈے کمرے میں بیٹھا ہوا کیبورڈ جہادی نہیں ہوں.... ہم ایک سے زیادہ محور پر قومی دفاع و سلامتی میں ایک فعال کھلاڑی ہیں لیکن آپ کردار صرف تبلیغاتی جنگ کے محور پر دیکھتے ہیں۔ ہم بخوشی
اسے قبول کرتے ہیں، اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں....
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
So, when I warn you or advice you, listen carefully for things are said for a reason. Those responsible for Pak's security are conveyed through other means.
We don't collect fans here nor we need give any quarter to those who oppose us nor we offer any apologies for what we are.
اردو ترجمہ:
لہذا، جب بھی میں آپ کو خبردار کرتا یا نصیحت/مشورہ دیتا ہوں، تو احتیاط سے سننا کریں کیونکہ یہ باتیں کسی مقصد/وجہ کے تحت کی جا رہی ہوتی ہیں۔ پاکستان کی قومی سلامتی کے ذمہ دار افراد کو دیگر ذرائع کے ذریعے پیغام پہچا دیا جاتا ہے۔
ہم یہاں پرستار جمع نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی ہم ان لوگوں کو کوئی موقع دیتے ہیں جو ہماری مخالفت کرتے ہیں اور نہ ہی ہم اپنے کسی عمل کیلیئے معذرت خواہ ہیں۔
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
One last point...we dont need publicity or recognition from anyone of you...We started our duty in 1986 but you only saw me in 2007.....21 years later...when desperate circumstances of Pakistan forced me to break cover & come on media.
We will simply remove all trolls & enemies!
اردو ترجمہ:
ایک آخری بات... ہمیں آپ میں سے کسی کی جانب سے کسی بھی تشہیر یا تسلیم کرنے کی کوئی قطعا ضرورت نہیں ہے... ہم نے یہ ڈیوٹی دینا سنہ ١٩٨٦ء میں شروع کی لیکن آپ نے مجھے سنہ ۲۰۰۷ء میں ہی دیکھا..... ۲۱ سال بعد... جب پاکستان کے نامساعد حالات نے مجھے اپنخود کو ظاہر کرنے
اور مرکزی ذرائع ابلاغی دھارے میں آنے پر مجبور کیا۔
ہم اس صفحے سے تمام دشمنوں اور تنقید نگاروں کو ہٹا دیں گے!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
English Tweet:
People often say I am harsh.....
try remaining normal when you see bodies of your sons & brothers which are never reported in media..
try remaining normal when you know country is heading for a crash & our own are traitors...
Its a blessing that you dont know these things!
اردو ترجمہ:
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ میں بہت سخت رویہ اختیار کرتا ہوں .....
جب آپ اپنے بیٹوں اور بھائیوں کے لاشوں کو دیکھتے ہیں تو اس وقت نارمل رہنے کی کوشش کریں جس کی کبھی ذرائع ابلاغ میں کوئی بھی اطلاع نہیں دی جاتی ہے..
اس وقت نارمل رہنے کوشش کریں جب آپ جانتے ہو کہ ملک ایک حادثے کی جانب بڑھ رہا ہے اور ہمارے اپنوں نے ہی غداریاں کی ہیں...
یہ ایک نعمت ہے کہ آپ ان چیزوں کو نہیں جانتے ہیں!
Link:
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤