اسلام و علیکم سیدی امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہونگے ذرائع کے مطابق زرداری کو ایک دماغی امراض لاحق ہے جس کا نام ہے cerebral atrophy. یہ ایسی بیماری ہے جس میں انسان گل سڑ جاتا ہے اندر سے زیل میں اس خطرناک بیماری کی خصوصیات ہیں
یہ عمر کے بڑے حصے میں زیادہ تر پیش آتی ہے، اور ایک سٹڈی کے مطابق انسان اس کے بعد تقریباً 4 سے 8 سال تک زندہ رہ سکتا ہے (زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے)
1. اس میں انسان کا دماغ سکڑنا شروع ہوتا ہے،
2. انسان کی یاداشت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے
3. انسان کا دانت گرنا شروع ہو جاتے ہیں
4. انسان کا جسم اندر سے گھلنا شروع ہو جاتا ہے
5. انسان کے لیے بہت ہی زیادہ مشکلات ہو جاتی ہیں
6. سننے کی حس کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے
7. دیکھنے کی حس کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے
8. انسان کو زیادہ تر وٹامن کی ضرورت رہتی ہے اور Diet کی