اول درود
شریف پڑھیں
اللہم
صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ افضل صلواتک وعدد معلوماتک وبارک و سلم
پھر
چالیس بار نیچےلکھی ہوئی تین آیتوں کی تلاوت کریں اور ہر کھانے پینے والی چیز پر
پھونکیں ۔ انشاء اللہ و تعالی تمام بیماریوں سے بطور خاص کینسر سے جلد نجات
ہوجائے گی اور مکمل شفایاب ہوجائیں گے۔
اعوذ
باللہ من الشیطان الرجیم
وَیَسئَلُونَکَ
عَنِ الجِبَالِ فَقُل یَنسِفُھَا رَبِّی نَسفاََ ۱۰۵
فَیَذَ
رُھَا قَاعاَ صَفصَفاََ ۱۰۶
لَا تَرَیٰ
فِیھَا عِوَجاَ وَلَآ اَمتاََ ۱۰۷
آخر
میں پھر درود شریف پڑھیں
اللہم صل
علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ افضل صلواتک وعدد معلوماتک وبارک و سلم