Dua

6 views
Skip to first unread message

zαιηι zαιη

unread,
May 1, 2012, 3:33:37 AM5/1/12
to virtaul-...@googlegroups.com, bc-...@googlegroups.com

میرے گناہ کی مجھ کو سزا نہیں دیتا
میرا خدا کہیں ناراض تو نہیں مجھ سے

میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے

ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو الہٰی سونا کر دے

میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تُو چاہتا ہے، مجھ کو ویسا کر دے

ایک نظر اپنے گناہگار پہ کر کے اے اللٌہ
اپنی رحمت کا طلبگار ہمیشہ کر دے آمـــــــــــــين
     



--






Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages