|
RASHEED ANSARI,
A S A K ,
During my long stay in Saudi Arabia. I came
to many facts and ground realities about " Fall of DACCA ",
through friends, relatives, books and magazines. The events and
comments of both Mr, Niazi and Bari cannot be denied or
questioned, of course with certain reservations.
I would like to add following:
(1) When the Indian plane was being burnt at Lahore
Air Port, Z. A. Bhuttu was present there, he clapped and danced
joybully with innocnt crowd, who was happy, without knowing the
dangers ahead.....Bhuttu's presene there proves the malicious role.
(2) Yahya khan accpting the people's verdic, wanted to
make Mujib ur Rhman Prime Minister because Awami League
was the bigggest party having majority. Bhuttu did accept
and with help of like minded Generals tempted Yahya Khan
to take unwanted and dangerous steps.
( 3 ) Siddiq Saliks's book " Witness To Surrender" contains
more fact than its Urdu translation, mentioned by Mr. Niazi.
( 4 ) It was Ginl. JACCOB not Jack.
In short whole blame cannot be put on Bangalies, West
Pakistanies ( particularly Punjabies & Mohajirs or Biharies ) both
are equally responsible for this tragedy.
Further RAJ GOPALA CHARI, was against formation of
Bangla Desh.
From: bari masoud <bari_...@yahoo.co.in> Subject: Re: {7857} سقوط ڈھاکہ چشم عبرت To: "bazme...@googlegroups.com" <bazme...@googlegroups.com> Date: Saturday, 17 December, 2011, 8:23 PM
Mr Niyazi u did not mention the destructive role of the Pakistan People's party particularly of Zulfikhar Ali Bhutto who wanted to become PM at any cost. Former Foreign Minister of Bangladesh Kamal Hosian who was recently in Delhi, told me that Bhutto was the real culprit of dismemberment of Pakistan, He said he was the one of drafter of accord for the unity of the country but Bhutto and some military generals did not accept it . He insisted that Mujibur rehman was not wanted secession of east Pakistan. Despite this, a section of Pakistani society still support the PPP. It is these people need to learn a lesson from their history.
From: Adil Hasan <adilh...@hotmail.com> To: bazme...@googlegroups.com Sent: Saturday, 17 December 2011 2:02 PM Subject: RE: {7847} سقوط ڈھاکہ چشم عبرت
Hum nay shayad tareekh say sabaq hasil karna seekha hi nahi hai, bayhisi ka ye haal hai, Balochistan main phir wohi khail khaila ja raha hai, Allah is mulk ka hami o nasir ho. Adil Hassan.
Date: Wed, 14 Dec 2011 02:20:59 +0430 Subject: {7816} سقوط ڈھاکہ چشم عبرت From: ainee...@gmail.comTo: BAZMe...@googlegroups.com
اسلا م علیکم میں نے یہ کالم سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے لکھا ہے 16 دسمبر 1971 کے اسکے سانحے کو ہم پا کستا نی کبھی بھول نہ سکیں گے ان پیج کے ساتھ مین نے اسےیونی کوڈ میں کنورڈ کیا ہے امید ہے پسند آئے گا ۔۔۔ عینی نیازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سقوط ڈھاکہ چشم عبرت ۔ عینی نیازی ۔ 16 دسمبر کے سیا ہ دن میجر جنرل نا گر ایک گو لی فا ئر کئے بغیر
ڈھا کہ میں دا خل ہو گیا اس کے ساتھ مٹھی بھر بھا رتی فو ج اور ڈھیر سا ری فا تحا نہ نخوت تھی عملا یہ ڈ ھاکہ کا اختتام تھا اگرچہ اس کو دفن کر نے کی رسم ابھی با قی تھی ڈھاکہ یو ں چپ چا پ سو گیاجیسے اچا نک حر کت قلب بند ہو گئی ہو وہا ں نہ کو ئی ہا ہو ہو ئی نہ کو ئی ما ر کٹا ئی ہو ئی ، سنگا پور ، پیر س بر لن کے سقو ط کی کو ئی کہا نی نہ دھرا ئی گئی دیکھتے ہی دیکھتے ایسٹر ن کما نڈ کے ہیڈ کو اٹر کو سمیٹ لیاگیادیو اروں سے جنگی نقشے اتار لیے گئے ٹیلی فو ن کی رو ح قبض کر لی گئی بھا ر تی ما تحتوں کے لیے پر انے ہیڈ کو اٹر کو جھا ڑا پو نچھا گیا ۔ میجر جنرل جیک
اپنے ساتھ ایک دستا ویز لا ئے جسے ’’ سقو ط ڈھا کہ کی دستاویز ،، کہا جا تاہے جسے پاکستا نی جنرل امیر عبد للہ نیا زی جنگ بندی کا مسودہ کہنا پسند کرتے تھے تھو ڑی دیر میں بھا رتی کما نڈر جنر ل جگجیت سنگھ ارو ڑہ کے استقبا ل کے لیے جنرل نیا زی ڈھا کہ ائیر پو رٹ گئے بھا رتی کما نڈر جنرل اپنی فتح کی خو شی میں اپنی شریمتی کو بھی سا تھ لا یا تھا جو ں ہی یہ میا ں بیوی ہیلی کا پٹر سے اتری،لاکھوں بنگا لی مردوں اور عورتوں نے اس نجا ت دہندہ کو ہا تھوں ہا تھ لیا پھولوں کے ہا ر پہنا ئے شکریہ کے جذبات سے خوش آمدید کہا جنرل نیازی نے سلو ٹ کیا یہ نہا یت ہی دلدوز
منظر تھا فا تح اور مفتوح ۔ وہا ں سے دونو ں جنرل رمنا ریس کورس گر اونڈ آئے جہا ں سر عام جنر ل نیا زی سے ھتیار ڈالنے کی تقریب کا نظارہ کر نے کے لیے لا کھوں بنگا لی مو جو د تھے چھوٹی سی میز پر بیٹھ کر جنر ل نیازی نے سقو ط مشر قی پا کستا ن پر آخری مہر ثبت کی اس اقتبا س کے خالق برئگیڈیرصدیق سالک اس تما م سا نحہ کے چشم دید گواہ ہیں ہما ری نئی نسل اور ہما رے قا ئدین کے لیے ان کی کتا ب{ میں نے ڈھا کہ ڈوبتے دیکھا }چشم عبرت سے کم نہیں اس تاریخ کے حقائق کو جا ننا ان غلطیو ں کی روشنی میں اپنی اصلا ح کر نا 16 دسمبر منا نے کی اصل بنیا د ہے ۔ مشرقی پا
کستا ن کی علیحدگی ایک گھمبیر اور وسیع مو زوں ہے جس کے کئی تا ریخی ،سیا سی اور معا شی پہلو ہیں لیکن اس کے سا تھ بھا رت کی جا رحیت اور سازش نے بھی اہم کر دار ادا کیا شروع دن سے بھا رتی سیا ست دانوںاور حکمرانوںنے پا کستا ن کو دل سے قبول نہیں وہ مشرقی پا کستا ن میں دبی چنگا ری کو شعلے میں تبدیل کر نے کی تگ ودو میں لگے رہے ایک طرف تو وہ بنگا لیوں میں قوم پرستی کے جذبہ کو ابھا ر رہے تھے تو دوسری طر ف انھو ں نے مغربی اور مشرقی پا کستا ن کے درمیا ن حائل جغر افیا ئی فا صلے کو اپنی مفاد میں استمعال کر نے کو ششیں بھی جا ری رکھیں بظاہر 30 جنوری 1970کو دو
کشمیری نو جوان ہندوستا ن کا فوکر طیا رہ اغوا کر کے لا ہور لا ئے بعد کی عدالتی تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ ہند وستا ن کی سا زش تھی اس نے اس واقعہ کو بہا نہ بنا کر ہند وستا ن کے اوپر سے گزرنے وا لی پی آئی اے کی پرواز یں بند کر دیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دونوں صوبوں میں جو فا صلے دو گھنٹے میں طے ہو تا تھااب (بر استہ سری لنکا) چھ گھنٹے لگتے تھے اغوا کی یہ اسکیم ہندوستا ن نے بہت پہلے تیا ر کی تھی مگر اس پر عمل در آمد بھٹو مجیب مذ اکرات کی ناکا م ہو نے پرکیا اس طر ح اسے ڈھاکہ سے قریب ہو نے کی وجہ سے کھلم کھلا مشرقی پا کستا ن میں مدا خلت کا موقع
ملا۔ سقوط ڈھا کہ کے اسبا ب و واقعات میں غیروں نے تو اپنا کردار اداکیا ہی تھا اپنوں نے کا کیا حصہ تھا کہا ں کہاں اور کیا کچھ سازشوں کے تا نے با نے بنے گئے تا ریخ کے اوراق الٹ کر دیکھیں تو اصلا ح احوال کی کہیں کو ئی صورت نظر نہیں آتی حمود الر حما ٰ نٰ کمیشن رپو ٹ کا ایک حصہ شا ئع ہو گیا دوسرا حصہ ابھی با قی ہے اسے بھی شا ئع کر دیا جا ئے تا کہ تما م حقا ئق بے نقاب ہو جا ئیں اور قوم کو معلو م ہو جائے کہ اصل مجرم اورسازشی کو ن تھے ۔قیا م پا کستا ن میں مشرقی پا کستا ن نے اہم کر دار ادا کیا 1906ء میں مسلم لیگ اسی صوبے میں قائم ہو
ئی جب 1940ء میں پا کستا ن کی قراداد منظور کر نے کے لیے ووٹ ڈالے گئے تو بنگا ل کے مو لوی عبد الحق نے پا کستا ن کے حق میں ووٹ دیا قیام پا کستا ن کے بعد مغربی پا کستا ن کے سیا سی کرداروںنے مشرقی پا کستا ن کے لیڈروں سے ہتک آمیز سلو ک روا رکھا اسمبلیوں میں ان کے کسی مشور ہ اور تجو یز کو خاطر میں نہیں لا یاجا تا تھا اردو کو سر کا ری زبا ن قرار دینے کا فیصلہ بھی اس نفرت میں اضافہ کا سبب بنا بنگا لی قومیت کے جذبا ت کو ابھا را گیا مشرقی پا کستا ن کے وسائل اور آمدنی مغربی پا کستا ن پوری طرح استمعال کرر ہا تھا اس کے احسا س محرومی کابیج آہستہ آہستہ نفرت کے
تنا آور درخت میں تبدیل ہو رہا تھا پاکستا ن میں بر ابر فوجی حکو متیں طاقت کے زور پر بنگالی عوام کے حقوق غضب کرنے کی کو ششیں کر تی رہیں ایسے سنہری مو قع سے بھا رت نے خوب فا ئدہ اٹھا یا بنگا لی عوام کواپنی ہمدردیوں کے فریب میں جکڑ کربنگا لی بہا ری فسادات کر ائے گئے ڈھا کہ یو رنیو رسٹی کے وائس چا نسلر ڈاکٹر محمود الحسن جو وفا قی وزیر بھی رہ چکے تھے ان کا کہنا تھا ’’کہ مشرقی پا کستا ن میں فسادات کا اصل سبب مشرقی اور مغر بی پا کستا ن کے درمیا ن وہ غلط فہمیا ں ہیں جن سے نفرت پیدا کی جا رہی ہی‘‘ ہو نا تو یہ چا ہیے تھا کہ اختلا فا ت ختم کئے جا تے
مگر ان سے لا پر وائی بر تی گئی جنرل ییحیٰ خان کی آمریت کے سائے میں ۹ دسمبر1970 ء کو الیکشن کرا ئے گئے نتائج سامنے آئے تو مشرقی پا کستان میںشیخ مجیب الر حمن کی پا رٹی عوامی لیگ نے اور مغربی پا کستا ن سے ذولفقا ر علی بھٹو کی پیپلز پا ر ٹی نے کا میا بی حا صل کی ۔۳ما رچ کو قوانین کے مطا بق ڈ ھاکہ میں اجلاس منقعد ہو نا تھا مگر پیپلز پارٹی نے بیٹھنے سے انکا ر کر دیا ان معاملا ت کو سلجھا نے اور دونوں لیڈروں کو متحد کرنے کی خو بی ییحیٰ خان میں نہ تھی ان کی اپنی مصرو فیا ت اور دلچسپیا ںتھیں انھیں اس بات سے کو ئی غر ض نہ تھی کہ پا ک فوج کس قدر نا مسا عد
حالات میں مشر قی پا کستا ن کو سنبھا لا دیے ہو ئے ہے با ر با ر کے ٹیلفون اور پیغا ما ت دینے کے با وجود جنر ل ییحیٰ کو ئی جو اب نہ دیتے تھے با لا خر شیخ مجیب الر حمن کی شر انگیزی اور بغاوت کے با عث پاک فوج اپنا قبضہ قا ئم نہ رکھ سکی اور ملک دو حصو ں میں بٹ گیا ۔ زندہ قومیں ما ضی کی غلط فیصلو ں سے سبق سیکھ کر اپنے مستقبل کو بہتر بناتی ہیں لیکن ہما ری بد قسمتی یہ ہے کہ ہما رے حکمرا نوں نے ما ضی کی غلطیو ں سے چشم پوشی کی حمود الرحمن کمیشن کی رپوٹ کبھی منظر عام پر نہ آسکی8 دسمبر 2011 کو جسٹس جا وید اقبال نے ایبٹ آبا د کے سانحہ کی رپوٹ
منظر عام پر لا نے کی سفا رش کی ہےسانحہ مشرقی پاکستان کی غلطی کو یا د کر کے وہ اس با ت سے پر امید تھے کہ اب حالا ت پہلے جیسےنہیں رہے میڈیا کی آزادی نےعوام کو صیح حقائق کا داراک دیاہے لیکن اب بھی بہت سارے مسئلے حل ہو نے با قی ہیں کیو نکہ آج بھی صوبے اپنے وسا ئل کو استعما ل کے لیے وفاق کے دست نگر ہیں ہم اب بھی لسانی قومیتی فسادات کا شکارہیں بھا رت وزیر ستا ن اور بلو چستا ن میں کھلی مداخلت کا مر تکب ہو رہا ہے ان مسائل سے چشم پو شی نہیں کی جا سکتی اور16 دسمبر ہم پاکستا نیو ں کو چشم عبرت کی دعوت گزشتہ چا لیس سال سے دے رہا ہے ۔ سقوط ڈھاکہ
چشم عبرت عینی نیا زی عین الیقین
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثبات www.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیے www.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثبات www.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیے www.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثبات www.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیے www.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
|