بیت الغزل ؟ معزز قارئین و ایڈیٹر صاحبان ، اسلام علیکم

213 views
Skip to first unread message

Gul Bakhshalvi

unread,
Jan 9, 2022, 6:25:07 AM1/9/22
to to: asma mughal, syed nasir ali syed, Aijaz .Shaheen, Altumash Mubeen, col.anwar.ahmed@gmail.com>,, <odysseuslahori@gmail.com>,, <nuzhatsiddiqui@hotmail.com>,, <tahirgora@gmail.com>,, <nanayyar@gmail.com>,, naim.ullah.qazi@gmail.com <naim.ullah.qazi@gmail.com>,, yasmeen.y.alam@gmail.com <yasmeen.y.alam@gmail.com>,, <maaqasmi@gmail.com>,, <amjadislamamjad@hotmail.com>,, <wasey27@gmail.com>,, <rakhshandajalil@gmail.com>,, <urdumarkaz@hotmail.com>,, <wpsoffice@kingsoft.com>,, <malviya.ajai@rediffmail.com>,, <indemal@yahoo.com>,, <myusufrahat@gmail.com>,, <parvins@mymts.net>,, <collagepak@hotmail.com>,, <chaharsu@gmail.com>,, i <k.abdali@acm.org>,, <786soul@gmail.com>,, jalilurrahman1@gmail.com <jalilurrahman1@gmail.com>,, <knightsinn@hancock.net>,, i <kazmitahira79@gmail.com>,, <manzoorkhan@hotmail.com>,, <jaduakhtar@gmail.com>,, snk.afridi@gmail.com <snk.afridi@gmail.com>,, <farouqui@gmail.com>,, <asma.noor66@gmail.com>,, anjuchopra@hotmail.com <anjuchopra@hotmail.com>,, <saahmedmd@yahoo.com>,, adabelatif2020@gmail.com, arif saeed Bukhari, huboo...@gmail.com, adbie...@dunya.com.pk, Fanoon Quarterly, ba...@trackntie.com, poe...@urdupoint.com, khayy...@gmail.com, Chairman Urdu, Nai Duniya, Israr-e-Urdu, edito...@sangam.earth, urdu lekhari, Urdu Net Japan, Satyapal Anand, to: ali mohammad farshi, Anwar A. Naqvi, astha...@gmail.com, Shah Abbas, Moazzam Siddiqi, Maeraj jami, Sachin Anand, Abida Ripley, Pramod Anand, alamiurduadab, Qaisar Abbas, Gul Bakhshalvi, Anwar Naqvi, kab...@gmail.com, iman qaisrani ایمان قیصرانی, Razi Raziuddin, naim.ul...@gmail.com, Aadil Mansoori, mikeghouse, Arshad M Hashmi, Abdullah Dr.Abdullah, Haqqani Alqasmi, S H Naqvi, Ahmad Rizwan, Ashar Najmi, Ather Farouqui, FATEMA HASSAN, Irshad Siddiqui Zavia, Agha Gul, Mumtaz Hussain, Zafar and Nuzera Iqbal, Farah Kamran, Sabira Shaheen, Saeed Syed, Syed Arif Mustafa, Tahira Kazmi, Arooj Roshni, Shah Abbas, Gulzar Javaid, Knights Inn ., Col. Anwar Ahmed, Nasir Abbas Nayyar, Feroz Alam, Rakhshanda Jalil, Tahir Gora, PROF. AKHTARUL Wasey, snk.a...@gmail.com, rabiasal...@gmail.com, Nuzhat Siddiqui, ma...@virginia.edu, Maudud Alam, zafar...@dunya.com.pk, Waseem Farhat Karanjvi, Ashraf Jan, Amjad Islam Amjad, Arif Waqar, Hameeda Shaheen, Farhat Parveen, amjad parvez, Yasmeen Hameed Hamid, faisal azeem, Yusuf and Zulekha Rahat, Javed Akhtar Choudhry, Nuzaira Aazam, Afroz Alam, ADABI ZAVIYE, jalilur...@gmail.com, Farhat Malik, zaff...@gmail.com, PARWEZ ALAM, Muhammad Saleem Malik, Anis Zuberi, Waqar Malik, Taqi Abedi, Anwar Nasim, Nasir Nakagawa, Zaheda Hina, Tahir Bhatti, Nigar Sajjad Sajjad Zaheer, pervaiz sahir, yousuf khushk, Humaira Rahman, Ashfaq Hussain, Dr Sarwat Zehra, Shamoil Ahmad, arshad malik, Fakhar Zaman, Amjad Husain, Nasim Syed, Aijaz Ubaid, Ilyas...@gmail.com, ateeq Siddiqui, Rubina Qureshi, Mohammed Amjed, ajka...@gmail.com, Premi Roomani


ؐ معزز قارئین و ایڈیٹر صاحبان ، اسلام علیکم
آج صبح یہ کام پوسٹ کیا تھا لیکن کالم کے آخر میں  چار  لفظ  رہ جانے سے کالم نامکمل تھا اس لئے دوبارہ ان پیج کے ساتھ پوسٹ کر رہا ہوں
                     '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' 
 بیت الغزل  ؟                                         
             گل بخشالوی                                                                                                  
اردو ادب کی شان ا ساتذہ فرماتے ہیں کہ غزل کے سب سے بہترین شعر کو بیت الغزل کہتے ہیں۔ غزل کا لفظ غزال سے نکلا ہے اور غزال ہرن کو کہتے ہیں۔غزل اس آواز کو کہا جاتا ہے جو ہرن کے حلق سے اس وقت نکلتی ہے جب وہ شیر کے خوف سے بھاگ رہی ہوتی ہے۔ غزل کے لغوی معنی عورتوں سے یا عورتوں سے متعلق باتیں کرنا یا عشق و محبت کا ذکر کرنا بھی بتایا گیا ہے۔ایک غزل کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے پہلے حصے کو مطلع کہا جاتا ہے جس میں دو مصرے ہوتے ہیں پہلے مصرع کو مصرع اولیٰ اور دوسرے مصرع کو مصرع ثانی کہتے ہیں مطلع کے دونوں مصروں میں قافیہ اور ردیف ا ستعمال ہوتا ہے لیکن کسی غزل میں ردیف لازی جز نہیں ہے قافیہ کے بعد اگر ردیف نہ بھی لکھا جائے تو کوئی قید نہیں۔
غزل کے دوسرے حصے کو مقطع کہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرعے یعنی مصرع اولیٰ میں اکثر شاعر اپنا تخلص ا ستعمال کرتا ہے اور دوسرے مصرعے یعنی مصرع ثانی میں قافیہ اور ردیف استعمال ہوتا ہے ۔غزل کے تیرے حصے کو اشعار کہا جاتا ہے یعنی مطلع اور مقطع کے درمیاں والے مصروں کو اشعار کہتے ہیں،غزل کے کم از کم اشعار کی تعداد پانچ ہوتی ہے اس سے زیادہ اشعار لکھنے کی کوئی قید نہیں لیکن 11 اشعار موزوں جانے جاتے ہیںغزل کا ایک مطلع ہوتا ہے جس کے دو نوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں۔ اس کے بعد غزل کے ہر شعر کا دوسرا مصرع مطلع کے قافیے اور ردیف سے متعلق ہوتا ہے۔ اس طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اور پھر آخری شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اور اسے مقطع کہا جاتا ہے۔ غزل کے اشعار میں موضوع کے حوالے سے کوئی ربط نہیں ہوتا اور ہر شعر کا موضوع اور مطلب الگ الگ ہوتا ہے۔
غزل اردو ادب میں کامیابی اور پسندیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ غزل ہر دور میں ہمارے ساتھ چلتی رہی ہے۔ ہمارے مزاج اور ہمارے انفرادی اور اجتماعی حالات اور ہمارے تہذیبی رویوں کے ساتھ غزل نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑ غزل اپنے مزاج میںہماری تہذیبی روایات ، حالات اور بدلتے ہوئے مزاج کے باطن میں بیٹھی رہی۔ غزل نے اگرہمیں نہیں چھوڑا تو ہم شاعروںنے بھی غزل کو نہیں چھوڑا۔ بہت سی اصناف مثلاً قصیدہ، مرثیہ اور مثنوی وغیرہ کو ہم لوگوں نے چھوڑ دیا لیکن غزل ابھی تک ہمارے ساتھ چل رہی ہے۔ اس لئے کہ شاعری کی جان غزل ہے!
غزل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نمائندہ جس نے اس کو باقاعدہ رواج دیا تھا۔ وہ ولی دکنی تھے۔ لیکن ولی سے غزل کاآغاز نہیں ہوتا اس سے پہلے ہمیں دکن کے بہت سے شعراءکے ہاں غزل ملتی ہے۔ مثلاً قلی قطب شاہ، نصرتی، غواصی، ملا وجہی۔ البتہ ولی دکنی نے پہلی بار غزل میں تہذیبی قدروں کو سمویا۔ عام فہم زبان میں غزل ایک پابند منظوم صنف ہے غزل کے کسی بھی شعر کے خیال کا اس سے اگلے شعر میں تسلسل ضروری نہیں ہوتا۔ایک غزل کے اشعار کے درمیان مرکزی یکسانیت کچھ الفاظ کے صوتی تاثر یا چند الفاظ کا ہر شعر کے دوسرے مصرعے میں تکرار سے ہوتا ہے۔ لیکن اس سے ہٹ کر بھی کسی غزل کے ایک سے زیادہ اشعار کسی ایک ہی خیال کو مرکزی ظاہر کر سکتے ہیں۔لیکن ہر شعر اپنی جگہ منظوم قواعد و ضوابط کا پابند ہونا ہے۔جن غزلوں میں ایک سے زائد اشعار ایک ہی مرکزی خیال لئے ہوتے ہیں ان کو نظم یا نظم نما غزل بھی کہا جا سکتا ہے کیونکہ ارودو زبان میں لفظ نظم کا واضح مطلب جملوں کے اختتام پر وزن اور صوتی اثر کا یکساں ہونا ہے۔ ۔
  ابوالاعجاز حفیظ صدیقی اپنی تالیف © ” ادبی اصطلاحات میں لکھتے ہیں کہ غزل کے خوبصورت ترین شعر کو ” بیت الغزل “ کہتے ہیں اس لئے کہ بیت الغزل ، غزل    کےساتھ مخصوص ہے جب کہ ” شاہ بیت “ وسیع تر مفہوم ادا کرنے والی اصطلاح ہے کسی قصیدے ، نعت اور حمد کے بہترین شعر کو شاہ بیت کہتے ہیں لیکن  اسے  
 بیت الغزل نہیں کہہ سکتے 
 

--
Warm regards,
 
Gul Bakhshalvi
Chief Editor Kharian Gazette
Cell: +92 302 589 2786
Batul Gazal.INP
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages