ایک اشتہار-بلا عنوان

24 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Apr 9, 2014, 1:12:43 AM4/9/14
to 5BAZMeQALAM






Inline image 1

Mukarram Niyaz

unread,
Apr 9, 2014, 2:28:36 AM4/9/14
to bazmeqalam
مزیدار اشتہار ہے!
حیدرآباد بلکہ ہند کے کسی اردو اخبار میں تو ایسا اشتہار نظر سے نہیں گزرا۔ لیکن بچپن میں ۔۔۔ ہندوؤں کے مختلف تہواروں اور میلوں کے موقع پر ایسی "تقریبات" ضرور دیکھی تھیں



On Wed, Apr 9, 2014 at 8:12 AM, Rashid Ashraf <zest...@gmail.com> wrote:






Inline image 1

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.



--
Syed Mukarram Niyaz
www.taemeer.com|https://www.facebook.com/taemeer|http://twitter.com/taemeer|https://plus.google.com/+MukarramNiyaz|http://www.youtube.com/user/taemeer|http://www.pinterest.com/taemeer/
www.taemeernews.com : the very 1st daily Urdu News searchable web portal on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st Urdu cartoon/comics project on the net

Rashid Ashraf

unread,
Apr 9, 2014, 2:56:58 AM4/9/14
to 5BAZMeQALAM, Mukarram Niyaz

امید ہے گزشتہ اتوار بازار کے احوال میں اس کتاب کا تذکرہ آپ نے پڑھ لیا ہوگا:

دکن اداس ہے یارو
یاداشتیں
مرزا ظفر الحسن
ادارہ یادگار غالب، کراچی-1978
330.png

Aapka Mukhlis

unread,
Apr 9, 2014, 3:35:50 AM4/9/14
to bazm qalam
بہت افسوس ہوا دیکھ کر۔ 
اسلام کی اصل تعلیمات سے ہٹ کر اسلام کے نام پر جب نئی نئی رسومات کو فروغ دیا جائے گا تو ان میں ایسی ہی خرافات جنم لیں گی۔
مخلص

M.Shahid Rizwan

unread,
Apr 9, 2014, 3:42:43 AM4/9/14
to BAZMe...@googlegroups.com
نری جہالت کا منہ بولتا شاہکار
 
Mohammed Shahid Rizwan

Firoz Hashmi

unread,
Apr 9, 2014, 5:39:18 AM4/9/14
to BAZMe...@googlegroups.com
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر اب کسی کو شرم نہیں آتی۔
جی ہاں ایسے لوگوں کو بھی مسلمان اوراِن کی حرکتوں کو مسلمانوں جیسا عمل سمجھا جاتا ہے جب کہ اسلام سے اس کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔
Dr. Mohammad Firoz Alam 
D.H.M.S, D.B.S.M. (ICAM)
Calligraphist, Journalist, Author, Writer
Ex Editor Urdu I.T. Monthly "Nai Shanakht" New Delhi
91-98117 42537
Resi.  Shanti Vihar, Mangal Bazar, 
          Chipiyana Khurd Urf Tigri, 
          Gautam Budh Nagar (UP) 201301 INDIA
          

Maqsood Sheikh

unread,
Apr 9, 2014, 5:45:14 AM4/9/14
to BAZMe...@googlegroups.com

میں آپ کا ہم آواز ہوں ۔ اس جہالت کا کوئی علاج ؟ ایسے افعال کی مذمت ہونی چاہیئے اور خواہ مخواہ کی کج بحثی سے گریز لازم ہے ۔

This email is free from viruses and malware because avast! Antivirus protection is active.


Aapka Mukhlis

unread,
Apr 9, 2014, 6:02:55 AM4/9/14
to bazm qalam
جب ان لوگوں کو سمجھایا جائے اور اسلام کی اصل سنہری تعلیمات کی طرف توجہ دلائی جائے تو جواب میں یہ دو لفظ سننے کو ملتے ہیں۔
 ملا، وہابی ۔
اور حقیقت یہ ہے کہ اس اشتہار میں مندرج جتنے بھی پروگرام ہیں وہ سب کے سب غیر اسلامی ہیں۔ اسلام کی اصل تعلیمات سے کسی کا بھی کوئی تعلق نہیں۔ سوائے بال میچ کے جو اگر جسمانی ورزش والی کھیل ہے۔
اللہ مسلمانوں کو ہدایت اور اسلام کا سچا فہم دے۔آمین

Syed Ahmed

unread,
Apr 9, 2014, 6:34:00 AM4/9/14
to BAZMe...@googlegroups.com
آہ ہم مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور صحابہ کے طور طریقوں سے کتنا دور جا پڑے ہیں۔
اب تو ڈر یہ لگتا ہے کہ کل کو کہیں ایسے دین میں قرینہ وپاپ سنگروں کا بھی کوئی پروگرام  ہوجائے تو کوئی بعید نہیں۔
اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے۔ آمین
والسلام
سید احمد
10-6-1435ھ
10-4-2014ء

Maqsood Sheikh

unread,
Apr 9, 2014, 6:46:30 AM4/9/14
to BAZMe...@googlegroups.com
سید احمد صاحب
چھوٹی سی گذارش کروں گا کی آپ سنجیدہ و فہمیدہ بھائی ہیں اورآپ کے اکثرمراسلات نظر سے گزرتے رہے ہیں ۔ بات یہ ہے کہ یہ بڑا نازک دور ہے ۔ ہمیں انتشار خیالی سے بچنا چاہیئے ۔ جس خلاف اسلام بلکہ جہالت کے نمونہ اشتہار کی بات ہو رہی ہے ۔ اس کی سخت سے سخت مذمت کیجئے اور اسی پر دھیان رہنا چاہیئے ۔ بات ذرا سی آگے بڑھی نہیں کہ قیاس کہیں سے کہیں چلا جاتا ہے ۔ میں اظہار پر پابندی کا قائل نہیں بس آپ سے بات کرنے کو دل چاہا ۔ بات کر لی ۔ دل دکھے تو بتا دیجئے ۔ آیندہ احتیاط کروں گا ۔ دعا ہے اللہ مسلمانوں کو شعور عطا فرمائے ۔ والسلام
مقصود ۔

Aapka Mukhlis

unread,
Apr 9, 2014, 6:48:09 AM4/9/14
to bazm qalam
اب یہ دیکھیے کہ اسلام میں جمعہ ، عید الفطر، عیدالاضحیٰ ہیں اور ان کے اہتمام کا پاکیزہ طریقہ بھی سنت نبوی سے معلوم ہوتا ہے۔ مگر جب خود رسمیں ایجاد کی جائیں گی یا دوسری قوموں کی نقل کی جائے گی تو پھر دینی رہنمائی نہ ہونے کی وجہ لوگ اپنی اپنی عقل کے مطابق ان رسومات کو منانے کا اہتمام کرتے ہیں۔ اور پھر ان میں ایسی باتیں در آتی ہیں جو واضح طور اسلامی شریعت سے متصادم ہوتی ہیں جو ان علماء کے مطابق بھی انتہائی غلط ہوتی ہیں جو ان رسومات کی حمایت کرتے ہیں۔ کاش وہ سنت پر قائم رہتے ہوئے دین میں شامل کی جانے والی ہر نئی رسم کی آغاز ہی سے جڑ اکھاڑنے ، عوام کو سمجھانے اور اصل اسلامی تعلیمات سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتے۔ مگر ان لوگوں نے اپنی دکان داری چمکانے کے لیے اور اپنے نعرے لگوانے کے لیے اور نذرانے سمیٹنے کے لیے یہ سلسلے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اگر کوئی اصل اسلامی تعلیمات اور سنت کی طرف متوجہ کرے تو وہ سیدھا سیدھا وہابی کے نام سے مطعون کیا جاتا ہے اورفرقہ پرستی کو ہوا دیتے ہیں۔
مخلص
مخلص
مخلص

Zubair H Shaikh

unread,
Apr 9, 2014, 10:52:15 AM4/9/14
to BAZMe...@googlegroups.com
جناب مکرم نیاز صاحب نے بجا فرما یا ..... ایسا اشتہار ہماری نظر سے بھی نہیں گزرا جبکہ یہاں ایسی خرافات اور جہالت عام ہے.... الغرض بدعت و توہمات اورجہالت کے ضمن میں  زمینی حقائق ہر جگہ تقریبا ایک جیسے ہیں -  خاکسار نے چونکہ ایسے ہی سماجی ماحول میں آنکھ کھولی تھی اور بند ہونے سے پہلے پہلے ہی بفضل خداوندی ہدایت مل گئی اس لئے اس موضوع پر اکثر غور و خوض کرنے اور مشاہدہ کرنے کے مواقع بھی حاصل رہے، مگر جب کبھی بر سر عام اس معامله میں کچھ عرض کرنے کی کوشش کی تو سخت ترین مخالفت کا سامنا ہوا اور بات فتنہ انگیزی تک جا پہنچی -  ہم کلاہ و ہم مصلا ہونے کی رعایت تھی ورنہ کو ئی اور ہو تو اسکا سر قلم کرنے سے بھی دریغ نہ کریں -  -  مختصر  یہ کہ مسئلہ دراصل وہی ہےجس کا ذکر مخلص صاحب نے کیا ہے- ہر ایک جید عالم دین نےان خرافات اور جہالت کی مخالفت کی ہے- حکمت عملی کے ساتھ ہی یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے - کیونکہ ان میں اکثر غیر تعلیم یافتہ، جاہل اور سطح افلاس سے نچلے طبقے کے لوگ شامل ہوتے ہیں، جو ان خرافات کو بطور سستی تفریح لیتے ہیں- -  اور جنہیں ورغلانے والے مفاد پرست بہروپیے عالم دین  ہوتے ہیں - جو علمائےحق کے نام پر بٹہ لگانے نکلے ہوتے ہیں-  اس میں کو ئی دو رائے نہیں ہے کہ پچھلی چند دہاہیوں میں اکثر دینی جماعتوں نے اس معاملہ پر بہت کام کیا ہے اور حکمت عملی سے کیا ہے، جس کا نتیجہ ہے کہ ان بدعات اور خرافات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے -  الله تعالی مسلمانوں پر رحم فرمایے اور بد عتوں اور جہالتوں سے اپنی پناہ میں رکھے-

راشد صاحب کا شکریہ جو انہوں نے اس موضوع کو پیش کر غور و فکر کا موقع فراہم کیا  - 

خاکسار
زبیر




330.png

HASHIM ATTARI

unread,
Apr 10, 2014, 3:23:16 AM4/10/14
to bazme...@googlegroups.com
Is Ishtehar me editing ker k musalmano ko gumrah kerne ki koshish ki gaee he attachment check karain asal ishtehar mojud he.


Date: Wed, 9 Apr 2014 15:09:18 +0530
Subject: Re: [بزم قلم:34624] ایک اشتہار-بلا عنوان
From: firoz...@gmail.com
To: BAZMe...@googlegroups.com
ASAL ISHTEHAR.jpg

Ahmad Safi

unread,
Apr 10, 2014, 4:56:32 AM4/10/14
to 5BAZMeQALAM
بھائی راشد اشرف۔۔۔

آپ نے وہ اشتہار کہاں سے حاصل کیا تھا۔۔۔ کیا کسی نے آپ کو بھیجا تھا یا کہیں شائع ہوا تھا۔ اب ضروری ہے کہ آپ اپنے ذرائع سے آگاہ کریں تاکہ اس غلط بیانی کا الزام آپ کے سر نہ جائے۔۔۔ ایک اور سبق جو حاصل ہوتا ہے وہ یہ کہ بغیر تصدیق کئے کسی چیز کا آگے نہ بڑھایا جائے اور دیگر ذرائع سے حاصل شدہ اطلاعات کو ذرائع کے حوالے سمیت پیش کرنا چاہیئے تاکہ بصورت نزاع آپ پر الزام نہ آئے اور آپ کا اعتبار قائم رہے۔

خیر اندیش

احمد صفی

Mukarram Niyaz

unread,
Apr 10, 2014, 4:56:41 AM4/10/14
to bazmeqalam
شکریہ ہاشم عطاری صاحب۔
پھر بھی زیادہ بہتر ہوتا اگر آپ اخبار کے اس صفحہ کا مکمل snap-shot یہاں پیش کرتے۔
ویسے اشتہار جس پرنٹنگ ادارے سے شائع ہوا ہے ، اس کا فون نمبر بھی درج ہے ۔۔۔ کوئی صاحب کال کر کے تصدیق بھی کر سکتے ہیں۔

Rashid Ashraf

unread,
Apr 10, 2014, 5:22:24 AM4/10/14
to 5BAZMeQALAM, Ahmad Safi

جی ہاں جناب، ایک بزرگ نے بھیجا تھا

راشد

Ahmad Safi

unread,
Apr 10, 2014, 5:22:54 AM4/10/14
to 5BAZMeQALAM
بھائی مکرم، 
عطاری صاحب کا پیش کردہ اشتہار قرین قیاس لگتا ہے۔۔۔ اس لئے یہ تو راشد صاحب کا کام ہے کہ اصل صفحہ کی نقل پیش کرتے۔۔۔
لین مزے کی بات یہ ہے کہ ذرا سا ڈھونڈنے پر پتہ چلا کہ اشتہار کی بگڑیہوئی کاپی فیس بک اور انٹرنیٹ پر کئی دن سے گردش میں ہے۔۔۔ اور لوگ بغیر تھقیق کے اسے آگے برھائے دے رہے ہیں اور لوگ اس کو دیکھ کر اشتہار میں شامل ناموں پر کیچڑ بھی اچھال رہے ہیں اور مطعون کر رہے ہیں جن کے فرشتوں کو بھی اس جعلی اشتہار کی خبر نہ ہو شائد۔۔۔ اس سے قطع نظر کہ کسی کو اصل اشتہار یا اس کے جاریکرنے والوں سے نظریاتی اختلاف ہے یا نہیں یہ تہمت آرائی اور دشنام طرازی ہے تو غلط بات نا؟

احمد صفی


Mukarram Niyaz

unread,
Apr 10, 2014, 5:40:48 AM4/10/14
to bazmeqalam
اشتہار جہاں سے پرنٹ ہوا ہے ، اس پریس کا نمبر موجود ہے۔ ایک کال کر کے تفصیل حاصل کی جا سکتی ہے۔ پھر حقیقی صورتحال واضح ہو جائے تو سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کی جانی چاہیے کہ یہ اشتہار انتشار پھیلانے کی غرض سے مسلسل شئر ہو رہا ہے۔

Maqsood Sheikh

unread,
Apr 10, 2014, 5:52:38 AM4/10/14
to BAZMe...@googlegroups.com

یہ کوئی جواب نہیں ۔

Rashid Ashraf

unread,
Apr 10, 2014, 6:17:23 AM4/10/14
to 5BAZMeQALAM
ایک ایسے بزرگ نے بھیجا تھا جن کی عمر 84 برس ہے اور وہ پاکستان میں شعبہ صحافت سے وابستہ رہے ہیں

راشد 

HASHIM ATTARI

unread,
Apr 10, 2014, 6:58:14 AM4/10/14
to bazme...@googlegroups.com
Photo
Mein is baat se muttafiq hoon k Ishtehar me diye gae phone number per call ker k tasdeeq ker li jae wese dunya bher me musalman mazlumiyat ki zindagi baser ker rahe hain aur is waqt ittehad ki bahut zarurat he lehaza guzarish he k is qisam k fake ishtehar na send kya jae umeed he degar reader is se muttafiq honge

Date: Thu, 10 Apr 2014 14:22:54 +0500
Subject: Re: [بزم قلم:34698] ایک اشتہار-بلا عنوان
From: ahma...@gmail.com
To: BAZMe...@googlegroups.com

Maqsood Sheikh

unread,
Apr 10, 2014, 11:17:55 AM4/10/14
to BAZMe...@googlegroups.com
اپ کی کاوش سے قلعی کھل جاتی ہے ۔ سبھوں کو احتیاط لازم ہے ۔

Abdul Mateen Muniri

unread,
Apr 10, 2014, 11:42:27 AM4/10/14
to BAZMe...@googlegroups.com

ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کی باتوں کی تحقیق میں بہت زیادہ وقت لگانے کی ضرورت نہیں ، راشد صاحب نے ایک پرلطف اشتہار پیش  کردیا ، چٹکلی لے لی  بس بات ختم ۔ برصغیرمیں عرس کے نام پر جو کچھ ہورہا ہے ، ان کی حیثت میلے ٹھیلے ہی  کی ہے،

اشتہار میں جن باتوں کا ذکر ہے ، یہ سب باتیں کم و بیش ہوتی ہی ہیں ، تعجب کی کوئی بات نہیں ۔

 

Muniri Kufi Symbol by raza  34 Email

عبد المتین منیری

Director " BHATKALLYS"

Bhatkal , Karnataka

Our urdu News, Audio’s, And Video’s Portals

www.akhbaroafkar.com 

www.urduaudio.com

www.urduvision.com

image001.jpg
image002.jpg

Rashid Ashraf

unread,
Apr 10, 2014, 9:04:36 PM4/10/14
to 5BAZMeQALAM, Abdul Mateen Muniri

جی ہاں متین صاحب

ایسا ہے تھا، اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ آپ کا شکریہ کہ ترجمانی کی۔

مگر یہ بھی ہے کہ بقول شیخ صاحب احتیاط لازم ہے۔ ادبی خبریں پوسٹ کرتے کرتے تھک سا گیا تھا۔ لیکن اب احساس ہورہا ہے کہ وہ تھکن ہی بھلی۔

راش
د

Maqsood Hasni

unread,
Apr 11, 2014, 3:20:21 AM4/11/14
to BAZMe...@googlegroups.com
Allah hi hamare haal par reham farma'ay.


On 4/10/14, Rashid Ashraf <zest...@gmail.com> wrote:
> *جی ہاں متین صاحبایسا ہے تھا، اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ آپ کا شکریہ کہ ترجمانی
> کی۔ مگر یہ بھی ہے کہ بقول شیخ صاحب احتیاط لازم ہے۔ ادبی خبریں پوسٹ کرتے
> کرتے تھک سا گیا تھا۔ لیکن اب احساس ہورہا ہے کہ وہ تھکن ہی بھلی۔ راشد*
>
> 2014-04-10 20:42 GMT+05:00 Abdul Mateen Muniri <ammu...@gmail.com>:
>
>> ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کی باتوں کی تحقیق میں بہت زیادہ وقت لگانے کی
>> ضرورت
>> نہیں ، راشد صاحب نے ایک پرلطف اشتہار پیش کردیا ، چٹکلی لے لی بس بات ختم
>> ۔
>> برصغیرمیں عرس کے نام پر جو کچھ ہورہا ہے ، ان کی حیثت میلے ٹھیلے ہی کی
>> ہے،
>>
>> اشتہار میں جن باتوں کا ذکر ہے ، یہ سب باتیں کم و بیش ہوتی ہی ہیں ، تعجب
>> کی
>> کوئی بات نہیں ۔
>>
>>
>>
>> *[image: Muniri Kufi Symbol by raza 34 Email]*
>>
>> عبد المتین منیری
>>
>> *Director " BHATKALLYS"*
>>
>> *Bhatkal , Karnataka*
>>
>> *Our urdu News, Audio**’s,** And Video’s Portals*
>>
>> *www.akhbaroafkar.com <http://www.akhbaroafkar.com> *
>>
>> *www.urduaudio.com <http://www.urduaudio.com/>*
>>
>> *www.urduvision.com <http://www.urduvision.com/>*
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>> *From:* BAZMe...@googlegroups.com [mailto:BAZMe...@googlegroups.com]
>> *On
>> Behalf Of *Maqsood Sheikh
>> *Sent:* Thursday, April 10, 2014 7:18 PM
>> *To:* BAZMe...@googlegroups.com
>> *Subject:* Re: [بزم قلم:34734] ایک اشتہار-بلا عنوان
>>
>>
>>
>> *اپ کی کاوش سے قلعی کھل جاتی ہے ۔ سبھوں کو احتیاط لازم ہے ۔ *
>>
>> On 10/04/2014 11:58, HASHIM ATTARI wrote:
>>
>> [image: Photo]
>> Mein is baat se muttafiq hoon k Ishtehar me diye gae phone number per
>> call
>> ker k tasdeeq ker li jae wese dunya bher me musalman mazlumiyat ki
>> zindagi
>> baser ker rahe hain aur is waqt ittehad ki bahut zarurat he lehaza
>> guzarish
>> he k is qisam k fake ishtehar na send kya jae umeed he degar reader is se
>> muttafiq honge
>> ------------------------------
>>
>> Date: Thu, 10 Apr 2014 14:22:54 +0500
>> Subject: Re: [بزم قلم:34698] ایک اشتہار-بلا عنوان
>> From: ahma...@gmail.com
>> To: BAZMe...@googlegroups.com
>>
>> بھائی مکرم،
>>
>> عطاری صاحب کا پیش کردہ اشتہار قرین قیاس لگتا ہے۔۔۔ اس لئے یہ تو راشد صاحب
>> کا کام ہے کہ اصل صفحہ کی نقل پیش کرتے۔۔۔
>>
>> لین مزے کی بات یہ ہے کہ ذرا سا ڈھونڈنے پر پتہ چلا کہ اشتہار کی بگڑیہوئی
>> کاپی فیس بک اور انٹرنیٹ پر کئی دن سے گردش میں ہے۔۔۔ اور لوگ بغیر تھقیق کے
>> اسے آگے برھائے دے رہے ہیں اور لوگ اس کو دیکھ کر اشتہار میں شامل ناموں پر
>> کیچڑ بھی اچھال رہے ہیں اور مطعون کر رہے ہیں جن کے فرشتوں کو بھی اس جعلی
>> اشتہار کی خبر نہ ہو شائد۔۔۔ اس سے قطع نظر کہ کسی کو اصل اشتہار یا اس کے
>> جاریکرنے والوں سے نظریاتی اختلاف ہے یا نہیں یہ تہمت آرائی اور دشنام طرازی
>> ہے تو غلط بات نا؟
>>
>>
>>
>> احمد صفی
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>> 2014-04-10 13:56 GMT+05:00 Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com>:
>>
>> شکریہ ہاشم عطاری صاحب۔
>>
>> پھر بھی زیادہ بہتر ہوتا اگر آپ اخبار کے اس صفحہ کا مکمل snap-shot یہاں
>> پیش کرتے۔
>>
>> ویسے اشتہار جس پرنٹنگ ادارے سے شائع ہوا ہے ، اس کا فون نمبر بھی درج ہے
>> ۔۔۔
>> کوئی صاحب کال کر کے تصدیق بھی کر سکتے ہیں۔
>>
>>
>>
>>
>>
>> 2014-04-10 10:23 GMT+03:00 HASHIM ATTARI <hashim...@hotmail.com>:
>>
>>
>>
>> Is Ishtehar me editing ker k musalmano ko gumrah kerne ki koshish ki gaee
>> he attachment check karain asal ishtehar mojud he.
>> ------------------------------
>>
>> Date: Wed, 9 Apr 2014 15:09:18 +0530
>> Subject: Re: [بزم قلم:34624] ایک اشتہار-بلا عنوان
>> From: firoz...@gmail.com
>> To: BAZMe...@googlegroups.com
>>
>>
>>
>> یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر اب کسی کو شرم نہیں آتی۔
>>
>> جی ہاں ایسے لوگوں کو بھی مسلمان اوراِن کی حرکتوں کو مسلمانوں جیسا عمل
>> سمجھا جاتا ہے جب کہ اسلام سے اس کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔
>>
>>
>>
>> 2014-04-09 13:12 GMT+05:30 M.Shahid Rizwan <abu....@yahoo.com>:
>>
>> نری جہالت کا منہ بولتا شاہکار
>>
>>
>>
>> *Mohammed Shahid Rizwan *
>>
>>
>>
>>
>>
>> On Wednesday, April 9, 2014 11:35 AM, Aapka Mukhlis <aap...@gmail.com>
>> wrote:
>>
>> بہت افسوس ہوا دیکھ کر۔
>>
>> اسلام کی اصل تعلیمات سے ہٹ کر اسلام کے نام پر جب نئی نئی رسومات کو فروغ
>> دیا جائے گا تو ان میں ایسی ہی خرافات جنم لیں گی۔
>>
>> مخلص
>>
>>
>>
>> On Wed, Apr 9, 2014 at 8:12 AM, Rashid Ashraf <zest...@gmail.com> wrote:
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>> [image: Inline image 1]
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "
>> بزمِ قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "
>> بزمِ قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "
>> بزمِ قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>>
>>
>>
>> --
>>
>> *Dr. Mohammad Firoz Alam *
>>
>> *D.H.M.S, D.B.S.M. (ICAM)*
>>
>> *Calligraphist, Journalist, Author, Writer*
>>
>> Ex Editor Urdu I.T. Monthly* "Nai Shanakht" *New Delhi
>>
>> 91-98117 42537
>>
>> Resi. Shanti Vihar, Mangal Bazar,
>>
>> Chipiyana Khurd Urf Tigri,
>>
>> Gautam Budh Nagar (UP) 201301 INDIA
>>
>>
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ
>> قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ
>> قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>>
>>
>> --
>>
>>
>> *Syed Mukarram Niyaz[image: www.taemeer.com]
>> <http://sa.linkedin.com/pub/mukarram-niyaz/52/ba3/191>|[image:
>> https://www.facebook.com/taemeer]
>> http://www.pinterest.com/taemeer/] <http://www.pinterest.com/taemeer/>*
>>
>> C.E.O Taemeer Web Development <http://www.taemeer.com/>
>>
>> www.taemeernews.com : the very 1st daily *Urdu* News searchable web
>> portal on the net
>> www.urdukidzcartoon.com : the very 1st *Urdu* cartoon/comics project on
>> the net
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ
>> قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ
>> قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ
>> قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>>
>>
>> ------------------------------
>>
>> <http://www.avast.com/>
>>
>> This email is free from viruses and malware because avast!
>> Antivirus<http://www.avast.com/>protection is active.
>>
>>
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ
>> قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>> --
>> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
>> "بزمِ قلم" group.
>> To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
>> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>>
>
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages