|
|
| عبدالمقیت صاحب اپکی، انعام الحق قاسمی صاحب، رشید انصاری صاحب اوربہن عالیہ تبسم کی آراء کیلئے بیحد ممنون ہوں آپلوگوں نے اسپر مہر تصدیق ثبت کردی کہ ہندو معاشرے میں یہ ایک جانا بوجھا پسندیدہ فعل ہے-جہان تک صفائی ستھرائی کا تعلق ہے جس خاندان کا میں نے ذکر کیا ہے وہ انتہائی صاف ستھرا خاندان تھا اور شاید جین ہی تھے کیونکہ پیاز لہسن بھی نہیں کھاتے تھے بلکہ ہم نے ایک دو مرتبہ بغیر پیاز لہسن کے پکا کر دیا تو کانتا بائی نے بتایا کہ
میری بہو پھینک دیتی ہے اور سب سے حیرت کی بات یہ کہ وہ کوئی انڈئین فلم اور گانے نہیں سنتے تھے -انہوں نے بتایا کہ کینیڈا آکر دھرم میں زیادہ چست ہوگئے ہم سے تعلقات قائم کرنے میں انکا دخل اور خلوص زیادہ تھا- بہر کیف اپنے اپنے دھرم کی بات ہے- کچھ عرصہ پہلے ایک خبر نظر سے گزری کہ سعودی عرب میں اونٹ کے پیشاب پر کینسر کے علاج کی ریسرچ ہو رہی ہے- اس سلسلے میں صحیح بخاری کی ایک حدیث ہے Chapter 51, Hadith #s 173 & 174): ------- عکل یا عورینہ سے کچھ لوگ مدینہ آئے ، مدینے کی آب و ہوا انکو راس نہ آئی اور وہ بیمار ہوگئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکو ایک اونٹوں کی چراہگاہ میں بھیجا اور انکو بطور علاج اونٹوں کا دودھ اور پیشاب پینے کی تاکید کی جس سے وہ صحت یاب ہوگئے - انہوں نے گلہ بان کو مار ڈالا اور اونٹوںکو لیکر فرار ہوئے آپ ص کو خبر ہوئی تو انکے پیچھے آدمی روانہ کئے انکو قتل اور ڈکیتی کی سزا کے طور پر مار دیا گیا اور اونٹ پکڑ کر واپس لے
آئے 174-- مسجد نبوی کی تعمیر سے پہلے رسول اللہ ص خالی زمیں پر نماز ادا کرتے تھے جہاں پر بکریاں باندھی جاتی تھیں تشریح نگار کا خیال ہے کہ بکری کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا یا اسے زمیں جذ ب کر لیتی ہے- اس فورم پر موجود علماء سے رائے دینے کی درخواست
ہے والسلام Abida Rahmani --- On Thu, 12/13/12, muqeet24 <muqe...@ibibo.com> wrote: |
|
جناب رشید انصاری صاحب
یہ
Sangh Parivar
کیا ہوتا ہے؟
combind family
or
mixed communities?
farooq
تحریک خلافت کے ساتھ ہی متحدہ ہندوستان میں شدھی سنگھٹن نے جنم لیا ، جس کے بطن سے راشٹریہ سیوک سنگھ ( آر يس يس ) نےجنم لیا
اسی تحریک کی سیاسی ونگ تھی جن سنگھ ، جسے ایمرجنسی کے بعد ۱۹۷۷ میں واجپائی اور اڈوانی نے سابق وزیر اعظم مرارجی دیسائی کی قیادت میں قائم جنتا پارٹی میں ضم کردیا
بلراج مدھوک نے جن سنگھ کے نام سے دوسری سیاسی پارٹی قائم کی تو یہ نام اور اس کا سمبل اس کی سابقہ قیادت کو نہ مل سکا ، لیکن یہ پارٹی زیادہ دن چلی نہیں ، جنتاپارٹی کے خاتمے یا ٹوٹ پھوٹ کے بعد
واجپائی اور اڈوانی کی قیادت میں غالبا ۱۹۸۱ء میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) قائم ہوئی۔ اس طرح آر یس یس سے کئی ایک دوسری جماعتیں نکلیں
راشٹریہ سیونگ سنگھ کے بطن سے جنم دینے والا یہی خاندان سنگھ پریوار کہلاتا ہے

A Rare Collection Of Audio And Video
www.urduaudio.com ; www.bhatkaltv.com
Collection And Presentation By
Abdul Mateen Muniri
| عبدالمقیت صاحب اپکی، انعام الحق قاسمی صاحب، رشید انصاری صاحب اوربہن عالیہ تبسم کی آراء کیلئے بیحد ممنون ہوں آپلوگوں نے اسپر مہر تصدیق ثبت کردی کہ ہندو معاشرے میں یہ ایک جانا بوجھا پسندیدہ فعل ہے-جہان تک صفائی ستھرائی کا تعلق ہے جس خاندان کا میں نے ذکر کیا ہے وہ انتہائی صاف ستھرا خاندان تھا اور شاید جین ہی تھے کیونکہ پیاز لہسن بھی نہیں کھاتے تھے بلکہ ہم نے ایک دو مرتبہ بغیر پیاز لہسن کے پکا کر دیا تو کانتا بائی نے بتایا کہ
میری بہو پھینک دیتی ہے اور سب سے حیرت کی بات یہ کہ وہ کوئی انڈئین فلم اور گانے نہیں سنتے تھے -انہوں نے بتایا کہ کینیڈا آکر دھرم میں زیادہ چست ہوگئے ہم سے تعلقات قائم کرنے میں انکا دخل اور خلوص زیادہ تھا- بہر کیف اپنے اپنے دھرم کی بات ہے- کچھ عرصہ پہلے ایک خبر نظر سے گزری کہ سعودی عرب میں اونٹ کے پیشاب پر کینسر کے علاج کی ریسرچ ہو رہی ہے- اس سلسلے میں صحیح بخاری کی ایک حدیث ہے Chapter 51, Hadith #s 173 & 174): ------- عکل یا عورینہ سے کچھ لوگ مدینہ آئے ، مدینے کی آب و ہوا انکو راس نہ آئی اور وہ بیمار ہوگئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکو ایک اونٹوں کی چراہگاہ میں بھیجا اور انکو بطور علاج اونٹوں کا دودھ اور پیشاب پینے کی تاکید کی جس سے وہ صحت یاب ہوگئے - انہوں نے گلہ بان کو مار ڈالا اور اونٹوںکو لیکر فرار ہوئے آپ ص کو خبر ہوئی تو انکے پیچھے آدمی روانہ کئے انکو قتل اور ڈکیتی کی سزا کے طور پر مار دیا گیا اور اونٹ پکڑ کر واپس لے
آئے 174-- مسجد نبوی کی تعمیر سے پہلے رسول اللہ ص خالی زمیں پر نماز ادا کرتے تھے جہاں پر بکریاں باندھی جاتی تھیں تشریح نگار کا خیال ہے کہ بکری کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا یا اسے زمیں جذ ب کر لیتی ہے- |
اس فورم پر موجود علماء سے رائے دینے کی درخواست
ہے والسلام Abida Rahmani --- On Thu, 12/13/12, muqeet24 <muqe...@ibibo.com> wrote: |
|
To: "bazmeqalam" <bazme...@googlegroups.com> |
|
|
|
|
|
ابن القیم رحمہ اللہ نے حدیث عرنیین (عرینہ والی اونٹ کے پیشاب سے علاج والی حدیث) سے استدلال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حلال جانور جس کا گوشت کھایا جاتا ہے ' (ماکول اللحم) کے پیشاب سے علاج کیا جاسکتا ہے حرام جانور سے نہیں (زاد المعاد من هدي خير العباد(4/46-48) اس سے معلوم ہوا کہ حلال ماکول اللحم جانور کا پیشاب ہی اگر علاج کا ذریعہ ہے تو اسے اپنایا جاسکتا ہے
جہاں تک اس حدیث کی صحت کے بارے میں اگر کسی کو اعتراض یا شک ہے تو قابل اعتبار نہیں ہے اس لئے کہ یہ صرف بخاری میں ہی نہیں بلکہ مسلم سنن أربعہ کے علاوہ دوسری کتابوں میں بھی آئی ہے اور اس پر امت کے محدثین اور اطبہ نے بحث کی ہے اور زخیر ہ بھرا پڑا ہے
سہولت کے خاطر تخریج حدیث منسلک ہے جس کسی کو تحقیق یا سیر حاصل مطالعہ مطلوب ہے ان حوالہ جات کی شروحات کی طرف رجوع کیا جاسکتا ہے
کتاب قانون کے مصنف : ابن سیناء کا یہ قول ہی کافی ہے کہ أنفع الأبوال: بول الجمل الأعرابي، وهو النجيب،.
سعودی عرب میں رہنے والے حضرات بخوبی جانتے ہیں کہ اس کے پینے سے کتنے ہی لوگ صحتیاب ہوئے ہیں خاص طور سے پیٹ کی خرابی اور کینسرسے متاثر مریض
مولوي صاحب ..... السلام عليكماپكا وقت ساتہ دے اور مصروفيات مانع نہ ہوں تو گزارش هے كہ زير نظر موضوع بر اپنے نگارشات روانہ فرمايں تاكہ تشفي ہو سكے۔خير انديش
سيد هاشم الدين
From: muqe...@ibibo.com
To: BAZMe...@googlegroups.com
Subject: Reply: {17227} گئو ماتا
Date: Sat, 15 Dec 2012 11:21:56 +0500
From: muqeet24 <muqe...@ibibo.com>
To: BAZMeQALAM <BAZMe...@googlegroups.com>
Sent: Saturday, December 15, 2012 9:21 AM
Subject: Reply: {17227} گئو ماتا
آپا آپ یہ کس بحث میں بزم (امت ) کو ڈال رہیں ہیں؟ ایسا نہ کریں۔
میں کوئی فقہی یا شیخ الحدیث تو نہیں کہ اس حدیث کی جس کا آپ نے اوپر ذکر کیا سند وغیرہ پر بحث کروں البتہ میرے کمزور حافظہ میں ایک بات یاد آرہی ہے کہ میں نے کہیں یہ ارشاد نبویﷺ پڑھا ہے کہ ’’ میری جو بات قرآن سے ٹکرائے اسے دیوار پر مارو‘‘ ( اسکا حوالہ بھی مجھے یاد نہیں اور یہ بھی کہیں یاد نہیں کہ یہ واقعی حدیث کا حصہ ہے) مگر ایک بات تو واضح ہے کہ ’’ اسلام صاف ستھرا مذہب ہے‘‘ جس نے شراب، خون کو گندہ قرار دیاہے وہ پیشاب کو پاکیزہ قرار نہیں دے سکتا۔ مدینہ میں ہجرت کے ساتھ ہی مسجد قبا کی تعمیر ہوئی۔ اسکے بعد مسجد نبویﷺ کی بنیاد رکھی گئی ۔ پھر یہ بکریوں کی قیام گاہ کہاں سے آگئی؟ مدینہ کی جغرافیائی ساخت کے اعتبار سے یہ تو ممکن ہے کہ وہ زمین بکری کا پیشاب جلد جذب کرلیتی ہو۔ ہم لوگ بھی کھیتوں میں نماز پڑھتے ہیں اور یہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ یہاں پر کسی چرندے ، درندے یا انسان نے کبھی ( یا کچھ دیر پہلے ) پیشاب کیا ہو ! کیونکہ دھوپ کی وجہ سے زمین جلد پہلے جیسی حالت میں لوٹ آتی ہے ۔
متعلقہ حدیث کی بات پتہ نہیں احادیث کی کتابوں میں گھس آئی ہے یا بالکل مستند ہے۔ اگر مستند حوالے سے بھی آئی ہے تو اس کا اطلاق کن حالات میں تھا۔ اس کے پیچھے وجوہات کیا تھیں ؟ کیا ان صاحبان نے اسلام قبول کرلیاتھا یا اپنے پرانے دین پر قائم تھے؟ اگر قبول کرلیا ہوتا تو ان سے قتل سرزد ممکن ہی نہیں تھا ورنہ منافقین کو پیشاب کیا اسے بھی گندی اشیاء دی جائے تو کوئی برائی نہیںآخر ان کا ایمان ایسی ہی گندہ چیزوں کے لائق ہوتا ہے۔ اگر وہ مومن ہوتے تو اللہ کے رسول ان کے قتل کے لیے واقعی وفد ارسال کرتے؟؟
اس طرح کے سوالات ایسی احادیث کی تحقیق کے لیے میرے ذاتی نوعیت کے ہیں۔ لہذا ایسے واقعات کے لیے اس تجزیے کو بنیاد نہ بنایا جائے ۔
آخر میں آپ کی التماس دوبارہ دہراتا ہوں کہ بزم پر موجود اہل علم جن کی پکڑ قرآن وحدیث پر پختہ ہوں تو ضرور تحقیق کریں۔
مجھے یقین ہے کہ جناب محی الدین غازی صاحب ( انڈیا) بھی اس بز م سے دور نہیں ہونگے اگر ان تک یہ میل پہنچتا ہے تو ان پر بھی فرض عائد ہوتا ہے کہ اس پر اہل علم کی تحقیق بیان کریں ۔
------------------ہر کسی کے سوچنے کا انداز مختلف ہوتاہے۔ خدا نے انسان کو یہ آزادی دے رکھی ہے۔ اس لیے میر ا نظریہ بے شک قابلِ گرفت ہوسکتاہے---------------------------- عبدالمقیت عبدالقدیر ، بھوکر سخن فروش ہوں داد ہنر کمانی ہے
محترمہ عابدہ صاحبہ
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics بزم قلم گروپ میں شمولیت کے لیۓ یہاں کلک کیجے To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup
یہ حدیث اور اس معنی میں نہ صرف زیادہ تر انس بن مالک کی روایت سے مختلف تابعین نے روایت کی ہے بلکہ مندرجہ ذیل صحابہ سے بھی دوسری کتابوں میں مروی ہے
۱- انس بن مالک (صحاح ستہ / مسند احمد / مسند ابن أبی شیبہ / مسند ابی یعلی /
۲- جریر بن عبداللہ (الخامس من الافراد لابن شاہین)
۳- عائشہ بنت عبداللہ ( العلل لدار قطنی)
۴- عبداللہ بن عباس ( مسند احمد)
۵- عبدالرحمن بن صخر ( الفصل للوصل المدرج فی النقل)
۶- عبداللہ بن عمر (کتاب المحارب)
مجموعی طور سے مندرجہ ذیل جدول اس حدیث کی حیثیت کو ظاہر کرتا ہے
|
عرض |
صحيح |
حسن |
ضعيف |
شديد الضعف |
متهم بالوضع |
وضاع |
أسانيد |
|
أسانيد |
5 |
0 |
0 |
0 |
0 |
0 |
5 |
|
تخريج |
219 |
65 |
80 |
17 |
6 |
1 |
388 |
|
شواهد |
234 |
98 |
97 |
38 |
16 |
1 |
484 |
یہ جملہ حدیث کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ امام ابو حنیفہ اور اس معنی میں دوسرے فقہی امام کی طرف منسوب ہے
میری جو بات قرآن سے ٹکرائے اسے دیوار پر مارو
آپ ﷺ سے یہ بات منسوب ہو ہی نہیں سکتی اس لئے کہ آپ وما ینطق عن الہوی کے پابند تھے اور سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ ایک بات کہیں اور یہ بھی کہیں کہ مری جو بات قران سے ٹکرائے اسے دیوار پر ماردو
رہی بات کون سی چیز گندی ہے اور کونسی نہیں یہ شریعت کا اختیار ہے ہماری اپنی سمجھ نہیں یہی وجہ ہے کہ شیرخوار لڑکے اور لڑکی کے پیشاب میں فرق کیا گیا جب کہ بادی النظر میں دونوں کی ایک ہی حیثیت ہے۔
From: BAZMe...@googlegroups.com
[mailto:BAZMe...@googlegroups.com] On
Behalf Of Tanwir Phool
Sent: 15 December 2012 19:23
To: BAZMe...@googlegroups.com
Subject: Re: Reply: {17248} گئو ماتا
Assalaam-u-alaikum wa RAHMATULLAH wa BarakaatuHu
| جزاک اللہ خیر مخلص صاحب اتنا مفصل اور مدلل جواب دینے کے لئے اگرچہ اکثر چیزیں طبیعت گوارا نہیں کرتی جسے مکروہ کہا جاتا ہےلیکن اللہ تعالئ نے ہر چیز میں شفا رکھی ہے- ہمارے اکثر بزرگ برانڈی گھر میں رکھتے تھے جو نمونیہ کے مریضوں کو پلائی جاتی تھی آپ کا کہنا اس آیت کے مطابق |
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیرَ
بَاغٍ وَّلاَ عَادٍ فَلٓا إِثْمَ عَلَیہِ ط ’’جو شخص مجبور (بھوک کی شدت سے موت کا خوف)ہوجائے تو اس پر (ان کے کھانے میں)کوئی گناہ نہیں بس وہ حد سے بڑھنے والا اور زیادتی کرنے والا نہ
ہو ‘‘ |
- ہندوؤن نے بھی یقینا گائے کے پیشاب پر کچھ تحقیق کی ہو گی --؟ |
جناب مخلص صاحب
تھوڑی اور مہربانی کیجئے اور مکھی کے ایک پر میں شفا اور نامحرم کو محرم بنانے کی ترکیب والی حدیثین شریفین میں جو منطق ہے بھی واضح کر دیجئے
والسلام
فاروق
From: farooq ahmed <farooqa...@gmail.com>
To: "guzargah...@yahoogroups.com Aligarh Urdu" <bazme...@googlegroups.com>
Sent: Saturday, December 15, 2012 11:14 PM
Subject: RE: Reply: {17259} گئو ماتا
جناب مخلص صاحبتھوڑی اور مہربانی کیجئے اور مکھی کے ایک پر میں شفا اور نامحرم کو محرم بنانے کی ترکیب والی حدیثین شریفین میں جو منطق ہے بھی واضح کر دیجئےوالسلامفاروق
Date: Sat, 15 Dec 2012 11:56:43 -0800From: abidar...@yahoo.comSubject: Re: Reply: {17254} گئو ماتاTo: BAZMe...@googlegroups.comCC: aap...@yahoo.com; alafkh...@yahoo.com
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics بزم قلم گروپ میں شمولیت کے لیۓ یہاں کلک کیجے To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics بزم قلم گروپ میں شمولیت کے لیۓ یہاں کلک کیجے To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup
Please read the attached book.Hadith was being taught by teachers of Hadith from first generation .By second generation Hadith was written down in personal capacity by most Hadith scholars and teachers. This went on for few generations. From these Hadith teachers Muhaddisin who made formal Hadith books took Hadith with chains of transmission.
Bukhari or Muslim or others did not write Hadith books without sound investigation.
They also said which Hadith is Zaif in their collections. Even then later Muhaddisun checked more and found some more Zaif Hadith. But in Muslim and Bukhari, they found only few Zaif Hadith(for instance Imam Dara qutni)
Shah Abdul Hannan
From: BAZMe...@googlegroups.com [mailto:BAZMe...@googlegroups.com] On Behalf Of Tanwir Phool
Sent: Sunday, December 16, 2012
1:27 AM
To: BAZMe...@googlegroups.com
Subject: Re: Reply: {17259} گئو ماتا