مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال

103 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Oct 6, 2011, 10:48:47 AM10/6/11
to 5BAZMeQALAM, arif.waqar, Moinuddin Aqeel, Amra Alam

اکثر احباب مشفق خواجہ مرحوم کے کتب خانے کے حالات اور محل وقوع کے بارے میں دریافت کرتے ہیں، مختصر احوال پیش خدمت ہے۔ 24 ستمبر 2011 کی شام مشفق خواجہ کے ہم زلف پروفیسر ذوالفقار مصطفی (جنہیں خواجہ صاحب ہم زلف کار کہتے تھے، یہ لفظ مشفق صاحب پر مرتب کی جانے والی دو عدد کتابوں میں ہم ذوالفقار لکھا گیا ہے جو کہ غلط ہے) اور جناب معراج جامی کے ہمراہ خواجہ صاحب کے کتب خانے کی نذر ہوئی، چند تصاویر منسلک ہیں، خواجہ صاحب کے انتقال کے بعد ان کے کتب خانے کی یہ ان تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں  

پہلی تصویر: پروفیسر ذوالفقار مصطفی اور معراج جامی صاحب، ابن انشاء کی قبر کے احاطے کے باہر

دوسری تصویر: کتب خانے کے نگراں کار ناصر جاوید، جامی و مصطفی صاحبان کو کمپیوٹر پر فہرست کتب دکھاتے ہوئے

تیسری تصویر: راقم، ناصر جاوید اور پروفیسر ذوالفقار مصطفی- مشفق خواجہ لائبریری کے احاطے میں

چوتھی تصویر: پروفیسر ذوالفقار مصطفی اور معراج جامی صاحب، درمیان میں ناصر جاوید، کتب خانے کے اندر، 1100 خودنوشت سوانح عمریوں پر مشتمل ذخیرے کے سامنے

پانچویں تصویر: کتب خانے کا اندورنی منظر     

شاید کم ہی لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ مشفق خواجہ نے اپنی زندگی میں اپنے نادر روزگار کتب خانے کو محفوظ کرنے کی خاطر اردو ریسرچ لائبریری کنسورشیم (یونیورسٹی آف شکاگو کنسورشیم میں شامل ) سے ایک معاہدہ کیا تھا جس کی رو سے مذکورہ کتب خانے کو لائبریری کنسورشیم کو فروخت کردیا گیا۔ ان کے انتقال کے بعد ، ان کے عزیز ناصر جاوید کتب خانے کے معاملات کے نگران ہیں اور زیر نظر اہم معلومات انہی کی فراہم کردہ ہیں۔ اس معاہدے کی اہم ترین شق یہ تھی کہ کتب خانے کی ایک بھی کتاب کراچی سے باہر نہیں جائے گی۔ معاہدے کے تحت اردو ریسرچ لائبریری کنسورشیم ،کتب خانے کی فہرست سازی، مائیکرو فلمنگ اور پاکستان و دیگر ممالک کے محققین کو اس کتب خانے تک رسائی کو ممکن بنایا جائے گا۔ کتب خانے کی خریداری سے متعلق یہ تمام معاملات مشفق خواجہ کی زندگی ہی میں طے پاگئے تھے۔ ۔ ۱۳ اپریل ۲۰۰۶ کو مشفق خواجہ کے چھوٹے بھائی خواجہ عبدالرحمان طارق اور ساؤتھ ایشاء لینگویجز اینڈ ایریا سنیٹر کے جمیز نائے کے درمیان کتب خانے کے معاہدہ فروخت پر دستخط ہوئے ۔ یونیورسٹی آف شکاگو نے اسے خریدنے کے بعد ناصر جاوید کو تمام انتظامی و مالی معاملات کا نگران مقرر کیا۔ ۴ جولائی ۲۰۰۴ کو یہ کتاب خانہ ناظم آباد کے ایک گھر میں منتقل کردیا گیا جسے ناصر جاوید پہلے ہی کرایے پر حاصل کرچکے تھے۔تا دم تحریر (ستمبر ۲۰۱۱) یہ کتب خانہ اسی کرائے کے مکان میں محفوظ ہے۔ کتب خانے کی فہرست سازی اور دیگر معاملات کو چلانے کے لیے چار افراد پر مشتمل عملہ رکھا گیا ، کتابوں کو محفوظ کرنے کے لیے نئی الماریاں ، فرنیچر، کمپیوٹر اور دیگر ضروری آلات خریدے گئے۔

 علم و ادب سے شغف رکھنے والوں احباب کے لیے یہ ایک خوش کن خبر ہوگی کہ اس کتب خانے کو آن لائن کیے جانے پر تیزی سے کام ہورہا ہے جس کے بعد دنیا میں کسی بھی جگہ سے اس سے استفادہ حاصل کیا جاسکے گا۔

یہاں ایک دلچسپ بات کا ذکر کرتا چلوں، مشفق خواجہ کی ابن انشاء سے بہت دوستی تھی۔ انشاء جی کی قبر پر کتبہ نہیں ہے اور اسی وجہ سے کئی لوگ ان کی قبر کی تلاش کے بعد مایوس لوٹ جاتے ہیں، عجیب اتفاق ہے کہ ابن انشاء کی قبر کے بالکل سامنے ہی مشفق خواجہ کا کتب خانہ منتقل ہوا ہے۔

مشفق صاحب کے انتقال کے بعد بد خواہوں نے اس قسم کی باتیں مشہور کرنا شروع کردی تھیں کہ اب اس کتب خانے کا کوئی پرسان حال نہیں ہے نیز یہ کہ کتابیں یہاں سے باہر لے جائی جاتی ہیں وغیرہ۔

چند ہندوستانی خودنوشتوں کی نقول بنوانے کے لیے راقم الحروف ، ناصر جاوید کو اس بات پر قائل کرتا رہا تھا کہ وہ مطلوبہ کتب کواپنی مرضی کی جگہ سے نقل بنوانے کی اجازت دے دیں لیکن انہوں نے ابتدا ہی میں یہ بات واضح کردی کہ کوئی بھی کتاب کتب خانے کی عمارت سے باہر نہیں لے جائی جاسکتی۔ مطلوبہ کتب کی نقول کی فراہمی میں ناصر جاوید کا تعاون مثالی تھا، انہوں نے راقم کو کئی ایسی نادر و نایاب خودنوشت کی نقول فراہم کیں جن کا ملنا کسی بھی دیگر ذریعے سے ناممکن تھا۔ اس معاملے میں وہ مشفق خواجہ کے ضرورت مندوں کو ادبی مواد کی فراخدل فراہمی(نقول)کے بے مثال تعاون کے امین نظر آئے۔

خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے

PZM and SMJ-inshaji.JPG
PZM and SMJ-MK library.JPG
RA PZM & N Javed-library porch.JPG
SMJ, PZM & N Javed-inside library.JPG
MK library-inside view.JPG

syed maeraj jami

unread,
Oct 6, 2011, 11:41:00 AM10/6/11
to bazme...@googlegroups.com
راشد اللہ تعالی تمہیں مزید ہمت و حوصلہ دے تم نے مشفق خواجہ کی لائربری کے متعلق احباب کو بتا کر ان کے علم میں اضافہ اور بہت سوں کی غلط فہمی کو دور کیا
تصاویر کیا خوب آئیں ہیں مجھے علم نہیں تھا کہ میں اتنا خوب صورت ہوں کہیں یہ تمہارے کیمرے کا تو کمال نہیں ہے؟
جامی

From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
To: 5BAZMeQALAM <bazme...@googlegroups.com>
Cc: arif.waqar <arif....@gmail.com>; Moinuddin Aqeel <moinudd...@gmail.com>; Amra Alam <amra...@gmail.com>
Sent: Thursday, 6 October 2011, 19:48
Subject: {6420} مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال

--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"

Adil Hasan

unread,
Oct 7, 2011, 9:05:58 AM10/7/11
to bazme...@googlegroups.com
Dear Rashid,
 
Aik kitab Hamdard Press ne chaapi thi jis ka unwaan hai KITABAIN HAIN CHAMAN APNA bohat khoobsoorat kitab hai, aur aik kitab aur hay jo karachi main libraries kay baray main hai jis main Mushfiq Khawaja ki library kay alawa bohat si private libraries ka bhi zikr hai, aap ne bohat acchha tajxia aur tahqeeq paish ki hai.
 
Adil Hassan.  

Date: Thu, 6 Oct 2011 19:48:47 +0500

Subject: {6420} مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال

Ghouse Qadri

unread,
Oct 8, 2011, 3:53:12 PM10/8/11
to bazme...@googlegroups.com, arif.waqar, Moinuddin Aqeel, Amra Alam

یہ انتہائی حیرت اور خوشی کی بات ہیکہ مشفق خواجہ کی کتابوں کی قدر ھم تو نہیں کرسکتے نہ ھم میں اتنا شعور تھا۔ ایک امریکی یونیورسٹی نے ہزاروں میل دور بیٹھ کر ان کتابوں کی قیمت جانی اور واقعی ایک سویلائزڈ ملک ھونے کا ثبوت دیا۔

کاش وہ لوگ یہ بھی کرتے کہ ان کتابوں کی حفاظت اور انتظام کیلئے امریکیوں ھی کو بھیجتے۔ پاکستانیوں کو اس کام پر مامور کرنا بہت بڑی غلطی ھے۔ اب اس ملک میں کسی پر بھروسہ نہیں کیاجاسکتا۔ کوئی شعبہ زندگی ایسا نہیں رھا جو چوروں، رشوت خوروں، بد دیانتوں، خودغرضوں اور نااہلوں سے بھرا نہ ھو۔ دعا کیجئے کہ جن لوگوںکو اس عظیم علمی خزانے کا ذمہ دار بنا گیا ھے وھ لوگ مستعدی اور  ایمانداری سے یھ کام انجام دیں اور خدا کرے ان میں یھ شعور بھی ھو کھ جو کام ان کے ذمہ دیا گیا ھے وہ ایک نوکری ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی ایک امانت ھے جو ان کے ذمہ دی گئی ھے۔ آمین

غوث قادری

--- On Thu, 10/6/11, Rashid Ashraf <zest...@gmail.com> wrote:

From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
Subject: {6420} مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال

rasheed ansari

unread,
Oct 10, 2011, 2:35:49 PM10/10/11
to bazme...@googlegroups.com
ASAK,
             BHAI      QADRI    SAHAB,      KAASH    AAP     "CIVILISED     KI   JAGAH     TAHZEEB   YAFTA    YA    MUHAZZIB      ISTIMAL     KARTE!  

From: Ghouse Qadri <qadri...@yahoo.com>
To: bazme...@googlegroups.com
Cc: arif.waqar <arif....@gmail.com>; Moinuddin Aqeel <moinudd...@gmail.com>; Amra Alam <amra...@gmail.com>
Sent: Sunday, 9 October 2011 1:23 AM
Subject: Re: {6464} مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال
یہ انتہائی حیرت اور خوشی کی بات ہیکہ مشفق خواجہ کی کتابوں کی قدر ھم تو نہیں کرسکتے نہ ھم میں اتنا شعور تھا۔ ایک امریکی یونیورسٹی نے ہزاروں میل دور بیٹھ کر ان کتابوں کی قیمت جانی اور واقعی ایک سویلائزڈ ملک ھونے کا ثبوت دیا۔
کاش وہ لوگ یہ بھی کرتے کہ ان کتابوں کی حفاظت اور انتظام کیلئے امریکیوں ھی کو بھیجتے۔ پاکستانیوں کو اس کام پر مامور کرنا بہت بڑی غلطی ھے۔ اب اس ملک میں کسی پر بھروسہ نہیں کیاجاسکتا۔ کوئی شعبہ زندگی ایسا نہیں رھا جو چوروں، رشوت خوروں، بد دیانتوں، خودغرضوں اور نااہلوں سے بھرا نہ ھو۔ دعا کیجئے کہ جن لوگوںکو اس عظیم علمی خزانے کا ذمہ دار بنا گیا ھے وھ لوگ مستعدی اور  ایمانداری سے یھ کام انجام دیں اور خدا کرے ان میں یھ شعور بھی ھو کھ جو کام ان کے ذمہ دیا گیا ھے وہ ایک نوکری ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی ایک امانت ھے جو ان کے ذمہ دی گئی ھے۔ آمین
 
غوث قادری
 
--- On Thu, 10/6/11, Rashid Ashraf <zest...@gmail.com> wrote:

From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
Subject: {6420} مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال
To: "5BAZMeQALAM" <bazme...@googlegroups.com>
Cc: "arif.waqar" <arif....@gmail.com>, "Moinuddin Aqeel" <moinudd...@gmail.com>, "Amra Alam" <amra...@gmail.com>
Date: Thursday, October 6, 2011, 2:48 PM

اکثر احباب مشفق خواجہ مرحوم کے کتب خانے کے حالات اور محل وقوع کے بارے میں دریافت کرتے ہیں، مختصر احوال پیش خدمت ہے۔ 24 ستمبر 2011 کی شام مشفق خواجہ کے ہم زلف پروفیسر ذوالفقار مصطفی (جنہیں خواجہ صاحب ہم زلف کار کہتے تھے، یہ لفظ مشفق صاحب پر مرتب کی جانے والی دو عدد کتابوں میں ہم ذوالفقار لکھا گیا ہے جو کہ غلط ہے) اور جناب معراج جامی کے ہمراہ خواجہ صاحب کے کتب خانے کی نذر ہوئی، چند تصاویر منسلک ہیں، خواجہ صاحب کے انتقال کے بعد ان کے کتب خانے کی یہ ان تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں  

پہلی تصویر: پروفیسر ذوالفقار مصطفی اور معراج جامی صاحب، ابن انشاء کی قبر کے احاطے کے باہر

دوسری تصویر: کتب خانے کے نگراں کار ناصر جاوید، جامی و مصطفی صاحبان کو کمپیوٹر پر فہرست کتب دکھاتے ہوئے

تیسری تصویر: راقم، ناصر جاوید اور پروفیسر ذوالفقار مصطفی- مشفق خواجہ لائبریری کے احاطے میں

چوتھی تصویر: پروفیسر ذوالفقار مصطفی اور معراج جامی صاحب، درمیان میں ناصر جاوید، کتب خانے کے اندر، 1100 خودنوشت سوانح عمریوں پر مشتمل ذخیرے کے سامنے

پانچویں تصویر: کتب خانے کا اندورنی منظر     
شاید کم ہی لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ مشفق خواجہ نے اپنی زندگی میں اپنے نادر روزگار کتب خانے کو محفوظ کرنے کی خاطر اردو ریسرچ لائبریری کنسورشیم (یونیورسٹی آف شکاگو کنسورشیم میں شامل ) سے ایک معاہدہ کیا تھا جس کی رو سے مذکورہ کتب خانے کو لائبریری کنسورشیم کو فروخت کردیا گیا۔ ان کے انتقال کے بعد ، ان کے عزیز ناصر جاوید کتب خانے کے معاملات کے نگران ہیں اور زیر نظر اہم معلومات انہی کی فراہم کردہ ہیں۔ اس معاہدے کی اہم ترین شق یہ تھی کہ کتب خانے کی ایک بھی کتاب کراچی سے باہر نہیں جائے گی۔ معاہدے کے تحت اردو ریسرچ لائبریری کنسورشیم ،کتب خانے کی فہرست سازی، مائیکرو فلمنگ اور پاکستان و دیگر ممالک کے محققین کو اس کتب خانے تک رسائی کو ممکن بنایا جائے گا۔ کتب خانے کی خریداری سے متعلق یہ تمام معاملات مشفق خواجہ کی زندگی ہی میں طے پاگئے تھے۔ ۔ ۱۳ اپریل ۲۰۰۶ کو مشفق خواجہ کے چھوٹے بھائی خواجہ عبدالرحمان طارق اور ساؤتھ ایشاء لینگویجز اینڈ ایریا سنیٹر کے جمیز نائے کے درمیان کتب خانے کے معاہدہ فروخت پر دستخط ہوئے ۔ یونیورسٹی آف شکاگو نے اسے خریدنے کے بعد ناصر جاوید کو تمام انتظامی و مالی معاملات کا نگران مقرر کیا۔ ۴ جولائی ۲۰۰۴ کو یہ کتاب خانہ ناظم آباد کے ایک گھر میں منتقل کردیا گیا جسے ناصر جاوید پہلے ہی کرایے پر حاصل کرچکے تھے۔تا دم تحریر (ستمبر ۲۰۱۱) یہ کتب خانہ اسی کرائے کے مکان میں محفوظ ہے۔ کتب خانے کی فہرست سازی اور دیگر معاملات کو چلانے کے لیے چار افراد پر مشتمل عملہ رکھا گیا ، کتابوں کو محفوظ کرنے کے لیے نئی الماریاں ، فرنیچر، کمپیوٹر اور دیگر ضروری آلات خریدے گئے۔
 علم و ادب سے شغف رکھنے والوں احباب کے لیے یہ ایک خوش کن خبر ہوگی کہ اس کتب خانے کو آن لائن کیے جانے پر تیزی سے کام ہورہا ہے جس کے بعد دنیا میں کسی بھی جگہ سے اس سے استفادہ حاصل کیا جاسکے گا۔
یہاں ایک دلچسپ بات کا ذکر کرتا چلوں، مشفق خواجہ کی ابن انشاء سے بہت دوستی تھی۔ انشاء جی کی قبر پر کتبہ نہیں ہے اور اسی وجہ سے کئی لوگ ان کی قبر کی تلاش کے بعد مایوس لوٹ جاتے ہیں، عجیب اتفاق ہے کہ ابن انشاء کی قبر کے بالکل سامنے ہی مشفق خواجہ کا کتب خانہ منتقل ہوا ہے۔مشفق صاحب کے انتقال کے بعد بد خواہوں نے اس قسم کی باتیں مشہور کرنا شروع کردی تھیں کہ اب اس کتب خانے کا کوئی پرسان حال نہیں ہے نیز یہ کہ کتابیں یہاں سے باہر لے جائی جاتی ہیں وغیرہ۔چند ہندوستانی خودنوشتوں کی نقول بنوانے کے لیے راقم الحروف ، ناصر جاوید کو اس بات پر قائل کرتا رہا تھا کہ وہ مطلوبہ کتب کواپنی مرضی کی جگہ سے نقل بنوانے کی اجازت دے دیں لیکن انہوں نے ابتدا ہی میں یہ بات واضح کردی کہ کوئی بھی کتاب کتب خانے کی عمارت سے باہر نہیں لے جائی جاسکتی۔ مطلوبہ کتب کی نقول کی فراہمی میں ناصر جاوید کا تعاون مثالی تھا، انہوں نے راقم کو کئی ایسی نادر و نایاب خودنوشت کی نقول فراہم کیں جن کا ملنا کسی بھی دیگر ذریعے سے ناممکن تھا۔ اس معاملے میں وہ مشفق خواجہ کے ضرورت مندوں کو ادبی مواد کی فراخدل فراہمی(نقول)کے بے مثال تعاون کے امین نظر آئے۔خیر اندیشراشد اشرفکراچی سے
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"

Oct 14, 2011, 3:48:05 AM10/14/11
to bazme...@googlegroups.com

رشید انصاری صاحب،

بخدا میں تہذیب یافتہ یا مہذب ھی لکھنا چاہ رہا تھا لیکن ان مولویوں اور ملْاوں سے ڈر گیا جوامریکہ کو یوں تو شیطان، ملعون، اسلام دشمن، ظالم، انسانیت دشمن ، بربریت پسند،مرکز-فاحشات وغیرہ وغیرہ کے القابات سے نوازتے ھیں لیکن جب اپنے لڑکوں کی اعلی تعلیم  کی بات آتی ھے تو امریکہ بھیجنے کو ترجیح دیتے ھیں اسلئے میں نے سویلائزڈ کہہ کر جان چھڑالی، یہ سمجھ کر کہ یہ لوگ مطلب نہیں سمجھیں گے۔ آپ پلیز انہیں سمجھائیے گا بھی مت۔

غوث قادری  

--- On Mon, 10/10/11, rasheed ansari <rasheed...@yahoo.co.in> wrote:

غوث قادری
 
یہاں ایک دلچسپ بات کا ذکر کرتا چلوں، مشفق خواجہ کی ابن انشاء سے بہت دوستی تھی۔ انشاء جی کی قبر پر کتبہ نہیں ہے اور اسی وجہ سے کئی لوگ ان کی قبر کی تلاش کے بعد مایوس لوٹ جاتے ہیں، عجیب اتفاق ہے کہ ابن انشاء کی قبر کے بالکل سامنے ہی مشفق خواجہ کا کتب خانہ منتقل ہوا ہے۔ مشفق صاحب کے انتقال کے بعد بد خواہوں نے اس قسم کی باتیں مشہور کرنا شروع کردی تھیں کہ اب اس کتب خانے کا کوئی پرسان حال نہیں ہے نیز یہ کہ کتابیں یہاں سے باہر لے جائی جاتی ہیں وغیرہ۔ چند ہندوستانی خودنوشتوں کی نقول بنوانے کے لیے راقم الحروف ، ناصر جاوید کو اس بات پر قائل کرتا رہا تھا کہ وہ مطلوبہ کتب کواپنی مرضی کی جگہ سے نقل بنوانے کی اجازت دے دیں لیکن انہوں نے ابتدا ہی میں یہ بات واضح کردی کہ کوئی بھی کتاب کتب خانے کی عمارت سے باہر نہیں لے جائی جاسکتی۔ مطلوبہ کتب کی نقول کی فراہمی میں ناصر جاوید کا تعاون مثالی تھا، انہوں نے راقم کو کئی ایسی نادر و نایاب خودنوشت کی نقول فراہم کیں جن کا ملنا کسی بھی دیگر ذریعے سے ناممکن تھا۔ اس معاملے میں وہ مشفق خواجہ کے ضرورت مندوں کو ادبی مواد کی فراخدل فراہمی(نقول)کے بے مثال تعاون کے امین نظر آئے۔ خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"

--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/

اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760

Shamim Jaffrey

unread,
Oct 14, 2011, 4:37:01 AM10/14/11
to bazme...@googlegroups.com
Bad az Salaam aur dua
Janab Qadri Shaib main app ke khallat se 100 fesad mutafiq hoin.
Waqi ammmli tor per khuch assa he hay.Haq bat ko khanne ke lay
app ko kissi se derne ki koye zururat nej hay.

Wsalaam
Shamim Jaffrey

2011/10/14 Ghouse Qadri <qadri...@yahoo.com>

Yousuf Reaz

unread,
Oct 14, 2011, 6:28:50 AM10/14/11
to bazme...@googlegroups.com
مولوی مُلاّ بھی کیا چیز ہے کہ جسے دیکھو ان کے خلاف بولنا اپنے مہذّب ہونے کے ثبوت کے لیے ضروری سمجھتا ہے مگر اپنی جہالتوں اور جاہلیّت کی نقاب کُشائی بھی کرتا جاتا تے۔ قادری بھی ہو اور دیگر خودساختہ سلسلوں سے روابط کا فخریہ اعلان اور بیان بھی کرے مگر جب تک مقطعہ میں سخن گسترانہ بات نہ آئے سیویلائزڈ اور تہذیب یافتہ اور مہذّب ہونے کی چھاپ کیسے لگے گی۔ مگر قرأنی ہدایت کے مطابق ’جہلاء‘ سے مڈ بھیڑ ہو تو انھیں سلام کرکے اپنی راہ کھوٹی کئے بغیر آگے بڑھ جانا چاہئے۔
یوسف ریاض
 
Date: Fri, 14 Oct 2011 00:48:05 -0700
From: qadri...@yahoo.com
Subject: Re: {6608} مشفق خواجہ کا کتب خانہ-تازہ احوال

rasheed ansari

unread,
Oct 14, 2011, 5:30:48 AM10/14/11
to bazme...@googlegroups.com
R A S H E E D       A N  S A R I
 A S A K'
                    BHAI  JAN,
 AAP   PER   ETIRAZ    KERNE   WALA   YEH    GUNAHGAR    NA   MOULVI    HAIY   NA    MULLAH.     NA    HI   IS   KI     AULAD     PADHNE    Uk     ya    USA    GAEE.AAP    kA   
TAKHATUB      PATA    NAHI     KISSE    THA,     MAIN    NE     SAFAEE    DE  DI,    HAL-
AN   KE    HAMARI     DAHDI       MAIN      KOEE    TINKA     BHI    NA    THA.
                  DOST    AAP    KI    BAAT    100%      SAHI    HAIY.     HUM    NE   TO   KHADDER
POSHON      AUR    COMERADES      KO     BHI     MAGHRIB     PARASTI     MAIN    MUBTILA  
DEKHA    HAIY.      HAMARE      MULK     MAIN     BHI     AMERICA     PARASTI      DIN    BA
DIN     BADHTI     JARAHI      HAIY.

2011/10/14 Ghouse Qadri <qadri...@yahoo.com>
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages