انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ

629 views
Skip to first unread message

Jawaid Rahmani

unread,
Dec 7, 2016, 1:03:30 AM12/7/16
to bazmeqalam, Bazm e Qalam
انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ
میں نے چند ہفتے پہلے بزم قلم کے دوستوں سے اپیل کی تھی کہ وہ انجمن ترقی اردو کی ویب سائٹ جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے کا معائنہ کرکے ہمیں مشورہ دیں۔ مگر تعجب ہے کہ ایک کرم فرما کے سوا کسی نے بھی ویب سائٹ وِزٹ کرنے کی زحمت نہیں کی۔ جس کرم فرما نے جواب دیا انھوں نے بھی میرے اپیل کے متن میں درآئی ایک غلطی کی نشان دہی کی۔ یہ رویہ نہایت افسوس ناک ہے۔ ہم اردو اداروں کے خلاف سازشوں کو سونگھنے اور ان کے خلاف دشنام طرازیوں کے لیے تو ہمیشہ تیار رہتے ہیں مگر کوئی بہتر کام کرنے میں ہماری جان سوکھتی ہے۔ خود بزم قلم پر فضول بحثوں کی کمی نہیں رہتی مگر اردو کے ایک مقتدر اور واحد رضاکار ادارے کی ویب سائٹ وِزٹ کرنے میں عدم دل چسپی نہایت شرم ناک ہے۔
جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ۔راﺅز ایوینیو، نئی دہلی
موبائل نمبر : 9811899684

انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ: ایک گزارش
انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ www.atuh.org چند روز پہلے تجرباتی طور پر اس مقصد سے Live کردی گئی ہے کہ محبانِ اردو اس کے مندرجات سے متعلق اپنی راے اور مشوروں سے نوازنے کی زحمت کریں۔ آپ کے مشوروں کی روشنی میں ویب سائٹ کو بہتر کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
انجمن کی ویب سائٹ ریختہ ڈاٹ او آر جی (rekhta.org) نے تیار کی ہے جو فی الوقت اپنی نوعیت کا سب سے منفرد ادارہ ہے۔ انجمن اس نوازش کے لیے جناب سنجیو سرّاف کی ہر درجے شکر گزار ہے۔ امید کہ محبانِ اردو انجمن کی ویب سائٹ کا ہر زاویے سے جائزہ لے کر اپنے قیمتی مشوروں سے جلد از جلد نوازنے کی زحمت کریں گے۔
جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ، راؤز ایوینیو، نئی دہلی ۔110002
موبائل نمبر : 9811899684  فون نمبر:   14 / 23237212 

--
JAWAID RAHMANI
Media Coordiantor
Anjuman Taraqqi Urdu (Hind)
URDU GHAR: 212, Rouse Avenue,
DDU Marg,
New Delhi - 110002 [INDIA]
( +91-9811899684
Phone: 0091-011-23237212 - 23237214
* jawaid...@gmail.com
Website : www.atuh.org

Syed Ahmed

unread,
Dec 7, 2016, 6:15:03 AM12/7/16
to BAZMe...@googlegroups.com
محترم جاوید رحمانی صاحب سلام مسنون
جس وقت آپ نے اس ویب کے متعلق خبر اور لنک ارسال کیا تھا احقر کو بڑی خوشی ہوئی تھی کہ چلو ایک اور جگہ ايسى وجود میں آئی جہاں پر اردو سے متعلق مواد تلاش کرنے میں آسانی ہوگی، تجربے کے لئے داخل ہوا تو بیشتر مقامات پر یہ پیغام آ رہا تها اور آ رہا ہے، اس وقت یہ سوچ کر کہ ابھی جلد ہی اس کی تخلیق ہوئی ہے اس لئے امید یہ لگا لی کہ ہفتہ پندرہ روز شاید یہ پریشانی دور ہو جائے گی مگر ابهی تك وہی پیغام نمودار ہو رہا ہے:
Internal Server Error

The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator at webm...@atuh.org to inform them of the time this error occurred, and the actions you performed just before this error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 500 Internal Server Error error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
تاہم امید پر دنیا قائم ہے۔
توقع ہے کہ یہ فنی سقم جلد ہی دور کر دیا جائے گا۔
والسلام
سید احمد
--------------------------------------------
On Wed, 12/7/16, Jawaid Rahmani <jawaid...@gmail.com> wrote:

Subject: [بزم قلم:53783] انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ
To: "bazmeqalam" <bazme...@googlegroups.com>, "Bazm e Qalam" <bazme...@gmail.com>
Date: Wednesday, December 7, 2016, 1:03 AM
--

*JAWAID RAHMANI*Media Coordiantor
Anjuman Taraqqi Urdu (Hind)
URDU GHAR: 212, Rouse Avenue,
DDU Marg,
New Delhi - 110002 [INDIA]
( +91-9811899684
Phone: 0091-011-23237212 - 23237214
* jawaid...@gmail.com
Website : www.atuh.org

--
www.kitaabistan.com

www.hudafoundation.org/
www.urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-January-2015.pdf
www.bhatkallys.com/kutub-khana/?lang=ur
-------------------------------------------------
To post in this group send email to bazme...@googlegroups.com
To can read all the material in this group https://groups.google.com/forum/#!forum/bazmeqalam

Injila Hamesh

unread,
Dec 7, 2016, 8:00:11 AM12/7/16
to bazme...@googlegroups.com

Javed Rahmani Sahab, Anjuman tarqi urdu ki website dekhi, meri taraf se bahht bahut mubarak baad, aap bahut aham kar rahe hain. Injila Hamesh

From: bazme...@googlegroups.com <bazme...@googlegroups.com> on behalf of Jawaid Rahmani <jawaid...@gmail.com>
Sent: Wednesday, December 7, 2016 11:03 AM
To: bazmeqalam; Bazm e Qalam
Subject: [بزم قلم:53783] انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ
 
انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ
میں نے چند ہفتے پہلے بزم قلم کے دوستوں سے اپیل کی تھی کہ وہ انجمن ترقی اردو کی ویب سائٹ جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے کا معائنہ کرکے ہمیں مشورہ دیں۔ مگر تعجب ہے کہ ایک کرم فرما کے سوا کسی نے بھی ویب سائٹ وِزٹ کرنے کی زحمت نہیں کی۔ جس کرم فرما نے جواب دیا انھوں نے بھی میرے اپیل کے متن میں درآئی ایک غلطی کی نشان دہی کی۔ یہ رویہ نہایت افسوس ناک ہے۔ ہم اردو اداروں کے خلاف سازشوں کو سونگھنے اور ان کے خلاف دشنام طرازیوں کے لیے تو ہمیشہ تیار رہتے ہیں مگر کوئی بہتر کام کرنے میں ہماری جان سوکھتی ہے۔ خود بزم قلم پر فضول بحثوں کی کمی نہیں رہتی مگر اردو کے ایک مقتدر اور واحد رضاکار ادارے کی ویب سائٹ وِزٹ کرنے میں عدم دل چسپی نہایت شرم ناک ہے۔
جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ۔راﺅز ایوینیو، نئی دہلی
موبائل نمبر : 9811899684

انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ: ایک گزارش
انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ www.atuh.org چند روز پہلے تجرباتی طور پر اس مقصد سے Live کردی گئی ہے کہ محبانِ اردو اس کے مندرجات سے متعلق اپنی راے اور مشوروں سے نوازنے کی زحمت کریں۔ آپ کے مشوروں کی روشنی میں ویب سائٹ کو بہتر کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
انجمن ترقی اردو (ہند) کی نئی ویب سائٹ پر آپ کا استقبال ہے۔ ہم امید کرتے ہیں آپ کو ضرور پسند ...

انجمن کی ویب سائٹ ریختہ ڈاٹ او آر جی (rekhta.org) نے تیار کی ہے جو فی الوقت اپنی نوعیت کا سب سے منفرد ادارہ ہے۔ انجمن اس نوازش کے لیے جناب سنجیو سرّاف کی ہر درجے شکر گزار ہے۔ امید کہ محبانِ اردو انجمن کی ویب سائٹ کا ہر زاویے سے جائزہ لے کر اپنے قیمتی مشوروں سے جلد از جلد نوازنے کی زحمت کریں گے۔
Urdu Poetry resource in Urdu, Hindi & Roman scripts. Daily updated Ghazals, Nazms & famous urdu shayari in Urdu Books, Audio and Videos.

جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ، راؤز ایوینیو، نئی دہلی ۔110002
موبائل نمبر : 9811899684  فون نمبر:   14 / 23237212 

--
JAWAID RAHMANI
Media Coordiantor
Anjuman Taraqqi Urdu (Hind)
URDU GHAR: 212, Rouse Avenue,
DDU Marg,
New Delhi - 110002 [INDIA]
( +91-9811899684
Phone: 0091-011-23237212 - 23237214
* jawaid...@gmail.com
Website : www.atuh.org

--

Firoz Hashmi

unread,
Dec 7, 2016, 11:13:10 PM12/7/16
to BAZMe...@googlegroups.com
مکرمی آداب
انجمن ترقی اردو ہند کا نیا تازہ ترین ویب سائٹ دیکھا۔ مجھے تعریفی جملے کہنے نہیں آتا۔  لیکن کچھ کمیاں نظر آئیں جسے بہتر کرنا ضروری ہے۔ میرے جیسے ناقصِ علم سے جیسا ممکن ہو سکا ، نشاندہی کر دی ہے۔ پہلے اسے درست کر لیجیے۔ آئندہ ویب سائٹ اور بھی بہتر ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ

۱۔ رائوز      راؤز   ایسے بھی لکھ سکتے ہیں۔      ئو      ؤ
۲۔ نون غنہ کے بعد   اسپیس   ضرور دیں۔
۳۔ قومہ اور وقفہ سے پہلے اسپیس نہ دیں۔
 تعارف سابقہ سکریٹریز
 ۱۔ دارالمصنّفین
۲۔ امام ابن تمیہ   (تیمیہ)
۳۔ مولوی حبیب الرحمٰن خاں شروانی    (خا ں کی جگہ خاص)
۴۔ عزیز مرزا    سید احمد خاں سے معافی مانگی
۵۔ بابائے اردو    جن میںشبلی نعمانی   (جن میں شبلی نعمانی)
۶۔ قاضی عبدالستار  ۱۹۰۲ء میں انھوںنے مڈل کا امتحان پاس کیا( انھوں نے)
۷۔ ڈاکٹر خلیق انجم   کے تعارف میں کئی غلطیاں ہیں ۔ اسے ایڈٹ کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعارف سابقہ نائب صدور
۱۔ خواجہ الطاف حسین حالی    انھوںنے
۲۔ ڈپٹی نذیر احمد   فونٹ چھوٹاہے
۳۔ عابد علی خان JANIB کیا ہے؟
۴۔  مصنّفین  ایسا بنتا ہے۔
۵۔ڈاکٹر خلیق انجم کا نام اور تعارف نائب صدر کی فہرست میں بھی ہے۔ لیکن نائب صدر کا وقفہ درج نہیں ہے۔ کیا وہ نائب صدر رہے یا صرف سکریٹری ہی رہے؟
تیج بہادر سپرو       انھوںنے
سید بشیر حسین زیدی   انھوںنے

ڈاکٹر راج بہادر گوڑ        اس چیپٹر میں کچھ جملے میر سمجھ سے بالا تر لگے۔ کچھ الٹ پھیر بھی ہے شاید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیروزہاشمی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

--

--
Mohammad Firoz Alam 

Resi.  Shanti Vihar, Mangal Bazar, 
          Chipiyana Khurd Urf Tigri, 
          Gautam Budh Nagar (UP) 201307 INDIA

Mobile: 91-98117 42537
Google Talk : firoz...@gmail.com

Abdul Mateen Muniri

unread,
Dec 8, 2016, 5:22:36 AM12/8/16
to Bazm E Qalam Groups
"انھوں" نے کی جگہ شاید "انہوں" نے درست ہے
عبد المتین منیری

________________________________________________________

عبد المتین منیری

Jawaid Rahmani

unread,
Dec 9, 2016, 1:04:16 AM12/9/16
to bazmeqalam
جناب فیرز ہاشمی صاحب کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے نے میری درخواست پر انجمن کی ویب سائٹ کا معائنہ کرکے اپنی رائے سے سرفراز کیا۔
جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ، راو ¿ز ایوینیو، نئی دہلی۔110002
موبائل نمبر : 9811899684 فون نمبر: 14 / 23237212 

mohammad O Rahman

unread,
Dec 10, 2016, 1:07:10 AM12/10/16
to bazme...@googlegroups.com

I am a published poet. How can I send my writings for publication in the website of "bazm-e-khalam"

                                                                                                                      Mohammad O. Rahman

Sent from Outlook

Sent: Friday, December 9, 2016 12:04 AM
To: bazmeqalam
Subject: Re: [بزم قلم:53816] انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ
 
Jawaid Rahmani

unread,
Dec 16, 2016, 7:12:06 AM12/16/16
to bazmeqalam, Bazm e Qalam
انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ
میں نے چند ہفتے پہلے بزم قلم کے دوستوں سے اپیل کی تھی کہ وہ انجمن ترقی اردو کی ویب سائٹ جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے کا معائنہ کرکے ہمیں مشورہ دیں۔ مگر تعجب ہے کہ ایک کرم فرما کے سوا کسی نے بھی ویب سائٹ وِزٹ کرنے کی زحمت نہیں کی۔ جس کرم فرما نے جواب دیا انھوں نے بھی میرے اپیل کے متن میں درآئی ایک غلطی کی نشان دہی کی۔ یہ رویہ نہایت افسوس ناک ہے۔ ہم اردو اداروں کے خلاف سازشوں کو سونگھنے اور ان کے خلاف دشنام طرازیوں کے لیے تو ہمیشہ تیار رہتے ہیں مگر کوئی بہتر کام کرنے میں ہماری جان سوکھتی ہے۔ خود بزم قلم پر فضول بحثوں کی کمی نہیں رہتی مگر اردو کے ایک مقتدر اور واحد رضاکار ادارے کی ویب سائٹ وِزٹ کرنے میں عدم دل چسپی نہایت شرم ناک ہے۔
جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ۔راﺅز ایوینیو، نئی دہلی
موبائل نمبر : 9811899684

انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ: ایک گزارش
انجمن ترقی اردو (ہند) کی ویب سائٹ www.atuh.org چند روز پہلے تجرباتی طور پر اس مقصد سے Live کردی گئی ہے کہ محبانِ اردو اس کے مندرجات سے متعلق اپنی راے اور مشوروں سے نوازنے کی زحمت کریں۔ آپ کے مشوروں کی روشنی میں ویب سائٹ کو بہتر کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
انجمن کی ویب سائٹ ریختہ ڈاٹ او آر جی (rekhta.org) نے تیار کی ہے جو فی الوقت اپنی نوعیت کا سب سے منفرد ادارہ ہے۔ انجمن اس نوازش کے لیے جناب سنجیو سرّاف کی ہر درجے شکر گزار ہے۔ امید کہ محبانِ اردو انجمن کی ویب سائٹ کا ہر زاویے سے جائزہ لے کر اپنے قیمتی مشوروں سے جلد از جلد نوازنے کی زحمت کریں گے۔
جاوید رحمانی
میڈیا کورڈی نیٹر
انجمن ترقی اردو (ہند)
اردو گھر: 212 ، راؤز ایوینیو، نئی دہلی ۔110002
موبائل نمبر : 9811899684  فون نمبر:   14 / 23237212 

Irshad Ahmed Saquafi

unread,
Dec 20, 2016, 3:50:40 AM12/20/16
to BAZMe...@googlegroups.com, bazme...@gmail.com

بہت بہتر کام ہے

--
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages