عمیر منظر صاحب ہماری طرف سے ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی کو مبارکباد پہنچا دیجئے ۔ شکریہ ۔
ڈاکٹر مقصود الٰہی شیخ
بریڈفورڈ (یو کے)
From: bazme...@googlegroups.com [mailto:bazme...@googlegroups.com] On Behalf Of omair manzar
Sent: 21 May 2016 13:01
To: bazmeqalam <bazme...@googlegroups.com>; Aijaz Shaheen <aijazs...@bazmeqalam.net.tc>
Subject: [بزم قلم:50948]
--
www.kitaabistan.com
www.hudafoundation.org/
www.urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-January-2015.pdf
www.bhatkallys.com/kutub-khana/?lang=ur
-------------------------------------------------
To post in this group send email to bazme...@googlegroups.com
To can read all the material in this group https://groups.google.com/forum/#!forum/bazmeqalam
| Virus-free. www.avast.com |
قلم سے قلب تک
" میرے عزم کا کوئی عنوان نہیں "
(شیخ خالد ذاہد)
دنیا اپنی بھر پور رعنائیوں کہ ساتھ چلی جا رہی ہے۔۔۔۔لوگوں کی آمد و رفت لگی ہوئی ہے۔۔۔۔دنیا میں لاتعداد زندگیاں روزانہ جنم لیتی ہیں اور انگنت لوگ زندگی کی بساط سمیٹ کر دارِ فانی سے کوچ کرجاتے ہیں۔۔۔۔انسان کہ پیدا ہونےکی خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور فوت ہونے والے آہوں اور سسکیوں میں رخصت کئے جا رہے ہیں۔۔ ۔۔ دنیا میں آسائشوں اور سہولیات کہ لحاظ سے لوگوں کی مختصر تعداد خوشحال ہے اور اس کہ بر عکس دوسری طرف ایک بہت بڑی تعداد دنیاوی آسائشوں اور سہولیات سے محروم ہونے کی وجہ سے بدحال ہے۔۔۔۔۔ قدرت کا کاروبار چل رہا ہے اور چلتا رہےگا ۔۔۔۔
اللہ نے حضرت آدم علیہ اسلام کوتخلیق کیا اور تمام فرشتوں کو حکم دیا کہ ان کو سجدہ کریں۔۔۔۔اللہ کہ حکم کی فرشتوں سے زیادہ کون بجا آوری کریگا۔۔۔۔مگر ایک فرشتے نے جو کہ فرشتوں کہ سرداروں میں تھا ایک حکم کی تعمیل سے منکر ہوگیا اور حضرت آدم علیہ اسلام کو سجدہ کرنے سے منع کردیا۔۔۔۔ جواز پیش کیا کہ میں آگ سے بنا ہوں اور یہ مٹی سے میں یہ سجدہ کیسے کروں ۔۔۔۔مشیتِ الہی ۔۔۔۔اس اہم ترین فرشتے سے ساری اہمیت چھین لی گئی۔۔۔۔ اسے جنت سے نکال دیا گیا۔۔۔ اسے ابلیس قرار دیا گیا اور رہتی دنیا تک کیلئے راندائے درگاہ قرار دے دیا۔۔۔۔خدا کے بندوں کوورغلانے کی ذمہ داری اس ابلیس نے اٹھالی۔۔۔۔بس یہ وہی وقت تھا کہ انسان کی مشکلات کا سلسلہ شروع ہوگئی ۔۔۔۔خیر اور شر کی جنگ شروع ہوگئی۔۔۔۔اسی دن سے انسان حق اور باطل کی جنگ میں برسرِپیکار ہوگیا۔۔۔۔اورگناہوں کہ دلدل میں پھنستا گیا۔۔۔۔
ہمارے آباؤاجداد کو یہ اس نافرمانی کا بہت اچھی طرح پتہ تھا۔۔۔ہمارے والدین کو بھی اس نافرمانی کا بہت اچھی طرح پتہ ہے۔۔۔۔اب ہم اپنی اولاد کو یہی سبق پڑھا رہے ہیں۔۔۔۔شیطان کی پیروی نافرمانی سے ہی شروع ہوتی ہے۔۔۔۔غور طلب بات یہ ہے کہ کیا ہمارے آباؤاجداد نے یا ہمارے والدین نے اس بات پر اتنا غور کیا کہ نافرمانی کی شروعات کہاں سے ہوئی ۔۔۔۔نہیں لگتا نہیں کہ اس اہم ترین سانحہ کو اتنی اہمیت دی گئی ۔۔۔۔نافرمانی پر نافرمانیاں ہوتی گئیں۔۔۔۔
یہ مسلئہ ہمارے خاندان کا نہیں۔۔۔۔مسلئہ کراچی شہر کا نہیں۔۔۔۔پاکستان کا بھی نہیں۔۔۔۔یہ مسلئہ یقینا دنیا کا ہے ۔۔۔۔ساری دنیا اس نافرمانی کی لپیٹ میں ہے ۔۔۔۔معاشرے میں بنیادی نافرمانی اپنے والدین سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔۔اساتذہ اس کا نشانہ بنتے ہیں۔۔۔۔اور پھر یہ نا فرمانی پیشہ ورانہ ماحول میں ساتھ ساتھ گھومتی پھرتی ہے ۔۔۔۔اس نافرمانی سے ہوتا کیا ہے ۔۔۔۔۔اس نافرمانی سے ، نافرمانی کرنے سے ہم اس پہلے (ابلیس) نافرمان کہ اہلکار بن جاتے ہیں۔۔۔۔اب جو ابلیس کا اہلکار ہوگا اس سے کیا کسی اچھے اور نیک کام کی توقع کیا جاسکتی ہے ۔۔۔۔یقینا نہیں!
اگر ہم اپنی معاشرتی نافرمانیاں لکھنا شروع کریں تو ایک طویل فہرست بن جائے گی۔۔۔۔بلکل ایسا ہی حال ہے ہماری ان نافرمانیوں کاہے جو ہم اپنے مذہب یا اپنے رب کہ ساتھ کررہے ہیں۔۔۔۔ایک طرف تو دنیاوی نافرمانیاں ہیں تو دوسری طرف اللہ رب العزت کی نافرمانیاں ۔۔۔۔پھر ہم کہتے ہیں سکون نہیں ہے زندگی میں ۔۔۔۔سکون کہاں سے آئے گا ۔۔۔۔ہم تو کسی اور کہ اہلکار بنے پھر رہے ہیں۔۔۔۔جو بے ترتیبی کا بانی ہے ہم اس کی مان رہے ہیں۔۔۔۔سجدے پر سجدے ۔۔۔۔زار زار رونا۔۔۔۔نظر نیاز۔۔۔۔چڑہاوے۔۔۔۔یہ سب کچھ فرمانبرداری سے بچنے کیلئے کر رہے ہیں۔۔۔۔ کیا نہیں کر رہے اپنے رب کو منانے کیلئے ۔۔۔۔ فرمانبردار ہوجائیں کچھ بھی نہیں کرنا پڑے گا۔۔۔۔سوائے نافرمانیوں سے پیچھا چھڑوانے کہ۔۔۔فرمانبرداری ہی تو عبادت کا اہم ترین جز ہے۔۔۔۔فخر سے، ادب سے، تعظیم سے آپ اسکے ہی سامنے کھٹرے ہوسکتے ہو جس کہ آپ فرمانبردار ہوتے ہو۔۔۔ورنہ توسب وقت کا ضیاع ۔۔۔۔
نہ صرف ایک عام انسان کی بلکہ خاص انسانوں کی (جن کہ ذمہ انسانیت کو سدہارنے کا ذمہ دیا گیا ہے یا خود انہوں نے لیا ہے) ۔۔۔۔ایک نافرمانی کی ایسی سزا ہوتی ہے کہ اپنے انتہائی خاص فرشتے کو بھی نہ بخشاجائے۔۔۔۔ ہم نے نافرمانیوں کی دکان کھول رکھی ہے۔۔۔۔نافرمانی در نافرمانی۔۔۔۔
اگر اس تحریر سے اتفاق ہے تو پھر نافرمانیوں سے پیچھا چھڑوانے کا عہد کریں ۔۔۔۔عہد کس سے کریں۔۔۔۔جناب اپنے ساتھ فرمانبرداری کریں اور اپنے ساتھ عہد باندھیں۔۔۔۔اللہ ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائیں۔۔۔۔
Iblees was not an Angel but a Jin, read sura Kahaf please..
Thank you.
--
Home
Huda Foundation - Huda Foundation
http://www.urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-January-2015.pdf
http://www.bhatkallys.com/kutub-khana/?lang=ur
بہت khoob
--
On Sat, 11 Jun, 2016 at 3:20 AM, biswinsadi biswinsadi<biswi...@gmail.com> wrote:
بہت khoob
On 11-Jun-2016 3:26 am, "'iqbal rizvi' via بزمِ قلم" <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:
--
سلام
سید اقبال رضوی شاربمجھ پر مرے اجداد پہ خالق کی عطا ہے
ہم کو در شبّیر جو ورثے میں ملا ہےتکمیل بشر کی حد آخر ہیں محمّد
پھر اس سے پرے صرف خدا صرف خدا ہےدو ٹکڑے ہیں اک نور کے یہ احمد و حیدراس واسطے وہ نفسِ رسولِ دو سرا ہےسب وار دیا دین پہ قاسم ہو کہ اکبرسر شکر کے سجدے میں کٹایا کہ خدا ہےجب بھی کبھی تنہائی ہو محتاط بھی رہناخلوت میں ہی ابلیس نیں کتنوں کو ٹھگا ہےمولا کے مقولات میں اک یہ بھی ہے شارب
*مکسور ارادوں نے بتایا کہ خدا ہے(حضرت علی کا ایک ارشاد یہ بھی ہے کہ میں نے الله کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا )
www.hudafoundation.org/
www.urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-January-2015.pdf
www.bhatkallys.com/kutub-khana/?lang=ur
-------------------------------------------------
To post in this group send email to bazme...@googlegroups.com
To can read all the material in this group https://groups.google.com/forum/#!forum/bazmeqalam
--
www.kitaabistan.com
www.hudafoundation.org/
www.urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-January-2015.pdf
www.bhatkallys.com/kutub-khana/?lang=ur
-------------------------------------------------
To post in this group send email to bazme...@googlegroups.com
To can read all the material in this group https://groups.google.com/forum/#!forum/bazmeqalam
ندیم صدیقی صاحب ! بہت اچھا کیا یہ واقعات تحریر میں لائے ۔ خدا س ذہنیت کے افراد و اشخاص سے بچائے ۔ انسانیت سوز مغرور ذات پات کے اندھے یہی تو ہمارے ماتھ پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ان کی جو مذمت نہ کرے وہ بھی قابل مذمت!
--
Editor
Urdu Khabar Dot Com
ANN 24x7 . Com
Mob: 9818893658Email: writetojou...@gmail.comWeb: ann24x7.com
Web: www.urdukhabar.com
Janab e aali meN poochhna chahta huN sahi lafz barkat (برکت) ya barakat yani rey( ر) ke oopar harakat he ya nahiN

On Monday, July 4, 2016, 4:17 PM, Syedain Shuja Naqvi <nashta...@gmail.com> wrote:
Janab e aali meN poochhna chahta huN sahi lafz barkat (برکت) ya barakat yani rey( ر) ke oopar harakat he ya nahiN
--
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ برکت کی ر پر زبر ہے ہے یا نہیں
Sub EditorAdress: D-210,211
Noida Sector 63 (U.P) Pin Code:201301
Mob- +91 9868349444, +91 9311687781
Direct-120-3915800
Fax - 120-2406786Email:wasia...@inquiblab.com, wasi.a...@gmail.com
Website - http://epaper.inquilab.com
قابل فکر تحریر ان باتوں پر عمل کیا جانا چاہیے
--
کل بھرے بازار میں قتل ہوا جو انساں
جرم اتنا تھا کہ اک گاءے کو گالی دی تھی
حضرت سہا پر کتاب سے متعارف کرانے کا بہت بہت شکریہ ندیم صاحب۔ بڑے افسوس کی بات ہے کہ انکے قد سے متعلق لوگوں نے لطیفے مشہور کر کررکھے ہیں۔
--
سچی بات تو یہ ہے کہ جب ہم کسی کے علمی و ادبی قد کاٹھ کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو ہم اس کی جسمانی کمزوریوں کا تمسخر اڑا کر خود کو تسکین پہنچاتے ہیں۔ سہا صاحب کے جن اوصاف کی طرف ندیم صاحب نے توجہ مبذول کرائی ہے، اس سے ان کے متعلق مزید جاننے کا اشتیاق بڑھا ہے۔

--
On Sat, 11 Jun, 2016 at 3:20 AM, biswinsadi biswinsadi<biswi...@gmail.com> wrote:بہت khoobOn 11-Jun-2016 3:26 am, "'iqbal rizvi' via بزمِ قلم" <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:--
سلام
سید اقبال رضوی شاربمجھ پر مرے اجداد پہ خالق کی عطا ہے
ہم کو در شبّیر جو ورثے میں ملا ہےتکمیل بشر کی حد آخر ہیں محمّد
پھر اس سے پرے صرف خدا صرف خدا ہےدو ٹکڑے ہیں اک نور کے یہ احمد و حیدراس واسطے وہ نفسِ رسولِ دو سرا ہےسب وار دیا دین پہ قاسم ہو کہ اکبرسر شکر کے سجدے میں کٹایا کہ خدا ہےجب بھی کبھی تنہائی ہو محتاط بھی رہناخلوت میں ہی ابلیس نیں کتنوں کو ٹھگا ہےمولا کے مقولات میں اک یہ بھی ہے شارب
*مکسور ارادوں نے بتایا کہ خدا ہے(حضرت علی کا ایک ارشاد یہ بھی ہے کہ میں نے الله کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا )
http://www.kitaabistan.com/