محترم راشد صاحب سلام مسنون
"چند لمحے طالب علموں کے ساتھ" بڑی شاندار تحریر ہے, پڑھ کر جہاں لطف آیا وہیں ہمیں اپنے اساتذہ کے خلوص ومحبت کی یاد دلاتا ہے نیز ان سے محبت اور ان کے احترام کا سلیقہ بھی سکھاتا ہے, خدا آپ کو جزائ خیر دے اس پیغام کی رسانی و یاد دہانی پر.
والسلام
سید احمد
08/03/1436ھ
30/12/2014ش
------------------------------
On Tue, Dec 30, 2014 9:45 AM EST Rashid Ashraf wrote:
>*چند لمحے طالب علموں کے ساتھ*
>*مولانا صلاح الدین احمد کی یہ دلچسپ اور یادگار** ریڈیائی تقریر تحریری شکل
>میں ان کے ادبی پرچے ادبی دنیا میں اپریل 1964 میں شائع ہوئی تھی۔ *
>
>
>*احباب کی نذر*
>*راشد اشرف*
>*کراچی سے *
>
>--
>
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-November-2014.pdf
>
www.urduaudio.com
>
http://hudafoundation.org/
>---
>You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
>Visit this group at
http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.