--
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
اعلی تعلیم اور اعلی اقدار کے ذریعے اسلام کو عام کرنے کے لیے اپنے اندر داعیانہ اوصاف پیدا کریں ۔
--
|
مقیت صاحب کافی اچھا تحقیقی مضموں ہے آپکا،لیکن آخر مین وہی تقسیم اور پاکستان کے وجود میں آنے کا رونا! نمعلوم بھارتی مسلمان اس یاسئت اور درماندگی سے اپنے آپکو کب اور کیسے نکالینگے؟ الحمدللہ پاکستان اب 65 برس کا ہونے والا ہے ہزاروں نشیب و فراز آۓ لیکن قافلہ رواں دواں ہے آپ کبھی پاکستان آکر دیکھئے ایک عام پاکستانی کو جتنی اپنے دین ،اپنے ملک اور اپنی بقا سے محبت ہے آپ تصور بھی نہیں کرسکتے - یہ کافی با صلاحئیت قوم ہے اور اسکو جینا آتا ہے - پاکستان بننے کے بعد اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے مردانہ سطح پر جو کام ہوا اور جتنے جئید عالم دین منظر عام پر آئے ہیں زرا آپ اس پر بھی تحقیق کیجئے گا ٓ خواتین کی سطح پر جتنا کام ہوا ہے اپ دیکھ کر اور سنکر حیران ہو جایئنگے - حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ان میں ایک مشعل بردارانہ حیثئیت رکھتی ہے ، پھر آپنے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا نام سنا ہوگا جنکے ادارے الہدای انٹرنیشنل کا چاروں دانگ شہرہ ہےپاکستان کے شہروں کے بعد اب مسیساگا کینیڈا میں انھوں نے اپنا کافی بڑا ادارہ کھولا ہے جھاں انگریزی ، اردو دونوں زبانوںمین عالمہ کا کورس کرایا جاتا ہے -اسی طر ح یہ پاکستانی اور مسلمان خواتین امریکہ ،کینیڈا میں اکنا سسٹرز کے نام سے تبلیغی کاموں میں اور اسلام کی ترویج و اشاعت میں مصروف ہیں یہ ساری تعلیم ہر طرح کی بدعات سے پاک ہوتی ہےٓ مزار پرستی کا سلسلہ پاکستان میں بھی کافی عام ہے اور وہاں پر شرک و بدعت اور دیگر خرافات اسی طرح ہیں جیسے انڈیا میں ہیں اس سے اگرچہ خبردار کرنے اور روکنے کی کچھ کوششیں ہو رہی ہین لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں ہوئی-- Abida Rahmani --- On Sat, 6/23/12, Shahji <shah...@gmail.com> wrote: |