السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
حضرت علامہ اقبال مرحوم و مغفور کی طرف یہ اشعار منسوب کئے جاتے ہیں:
اللہ سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا، نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
(علامہ اقبال)
مجهے یہ علامہ کے اشعار نہیں لگتے لیکن اس بات کی تحقیق مطلوب ہے.
اگر بزم کے کوئی معزز رکن اس سلسلے میں مدد فرمائیں تو بڑا ممنون ہونگا.
ناچیز:
ارشاد احمد اعجاز
زخمی مری آواز تھی زخمی تھاگیت بھی
اقباؔل حوصلہ تیری دُھن نے مگردیا| Subject: | Re: [بزم قلم:41485] علامہ اقبال کی طرف چند اشعار کی نسبت کی تحقیق |
|---|---|
| Date: | Tue, 13 Jan 2015 17:49:34 +0530 |
| From: | qazi abdul rahmanuddin <qaze...@gmail.com> |
| Reply-To: | BAZMe...@googlegroups.com |
| To: | BAZMe...@googlegroups.com |