گزشتہ شب کراچی میں قیام پذیر ہمارے کرم فرما و مربی شاعر، ادیب و ناشر سید معراج جامی صاحب کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ وہ اس وقت ایک مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل ہیں۔ ان کی حالت کو تسلی بخش نہیں کہا جاسکتا ہے۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
بعض اوقات دل سے نکلی ہوئی دعا دوسرے کے حق میں تریاق کا کام کرتی ہے۔
راشد اشرف
کراچی سے
راشد اشرف صاحب۔ جامی صاحب کے دل کے دورہ کے بارے میں سن کر سخت دھچکہ پہنچا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں اور اپنے اہل خانہ عزیز و اقارب اور دوستوں میں خوشیاں بکھرتے رہیں اور
اردو ادب کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں۔ آمین۔ آصف
From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
To: 5BAZMeQALAM <bazme...@googlegroups.com>
Sent: Friday, 13 September 2013, 9:35
Subject: [مراسلہ نمبر:27540] سید معراج جامی صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.

Kindly Find Attechment
عمران عاکف خان
+91--9911657591
HOME TOWN
#85 DEEG GATE, GULPADA, BHARAT PUR , RAJASTHAN PIN-321331
Allah SWT Jami sb ko sehet e kamila o aajila ata fermaye.
To view this discussion on the web visit https://groups.google.com/d/msgid/adabdotcom/CAKiN9VyKN5vawqoW7yz3qCCRBGrXxmWV4n%3DF%3DQstx-C2O9O2vg%40mail.gmail.com.
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سید معراج جامی صاحب کو جلد از جلد صحت کامل عطا کرے۔۔۔۔۔۔ آمین
دعاگو
سردار علی
Jami Saheb Allah aap ko kulli sahat atta farmaye, yeh khabar bohat paraishan kun hai.
Adil.
Date: Fri, 13 Sep 2013 13:35:58 +0500
Subject: [مراسلہ نمبر:27540] سید معراج جامی صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست
گزشتہ شب کراچی میں قیام پذیر ہمارے کرم فرما و مربی شاعر، ادیب و ناشر سید معراج جامی صاحب کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ وہ اس وقت ایک مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل ہیں۔ ان کی حالت کو تسلی بخش نہیں کہا جاسکتا ہے۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
بعض اوقات دل سے نکلی ہوئی دعا دوسرے کے حق میں تریاق کا کام کرتی ہے۔
راشد اشرف
کراچی سے
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
Dua hai kih Khuda wand e karim jjsld shifa bskhshe aameen
Muzaffar Hanfi
Allah sey dua hai k Woh Meraj sb ko sehat-o-tandurusti ata fermaye... Aamin.
اللہ تعال کا شکر ہے کہ اس نے ہم سب کی دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخشا۔ ابھی بھی ہم دعا گو ہیں کہ اسی طرح سیّد معراج جامی صاحب کوہمیشہ تندرست اور صحتمند رکھے۔۔۔ آمین
Syed jaami sb ke lie dil se dua hai. Khuda unhe jald roo ba sihhat farmae. Aamin
From: Imran Akif Khan <imrana...@gmail.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Friday, September 13, 2013 2:53 AM
Subject: Re: [مراسلہ نمبر:27546] سید معراج جامی صاحب کے لیے دعائے صحت کی درخواست
ALLAH TA'LA MOSOF KO SIHATE KAMILA AJILA NASEEB FARMAYNE AMEENIMRAN AKIF KHANBHARAT PUR RAJASTHAN
راشد اشرف صاحب۔ جامی صاحب کے دل کے دورہ کے بارے میں سن کر سخت دھچکہ پہنچا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں اور اپنے اہل خانہ عزیز و اقارب اور دوستوں میں خوشیاں بکھرتے رہیں اور
اردو ادب کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں۔ آمین۔ آصف
Allah seht atta farmaye
اللہ سے دعا ہے کہ وہ انھیں جلدی مکمل صحتیابی عطا کرے۔معراج جامی صاحب اردو ادب کی فعال ترین شخصیت ہیں اور ان کی شاعری دلوں کو جگانے کا کام کرتی ہے۔یہ خبر سن کر بے حد دکھ ہوا ہے۔ خدا انھیں جلد سے جلد صحت کاملہ عطا کرے ۔(آمین)
گزشتہ شب کراچی میں قیام پذیر ہمارے کرم فرما و مربی شاعر، ادیب و ناشر سید معراج جامی صاحب کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ وہ اس وقت ایک مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل ہیں۔ ان کی حالت کو تسلی بخش نہیں کہا جاسکتا ہے۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
بعض اوقات دل سے نکلی ہوئی دعا دوسرے کے حق میں تریاق کا کام کرتی ہے۔
راشد اشرف
کراچی سے
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
گزشتہ شب کراچی میں قیام پذیر ہمارے کرم فرما و مربی شاعر، ادیب و ناشر سید معراج جامی صاحب کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ وہ اس وقت ایک مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل ہیں۔ ان کی حالت کو تسلی بخش نہیں کہا جاسکتا ہے۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
بعض اوقات دل سے نکلی ہوئی دعا دوسرے کے حق میں تریاق کا کام کرتی ہے۔
راشد اشرف
کراچی سے
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--
To Join and post in BazmEQalam ,click the following linkhttps://groups.google.com/forum/#!forum/BAZMeQALAM