
فیض صاحب سےمدتوں پەلے ایک مشاعرے میں انکی مدەم لے میں یە دعا سنی ۔ فیض صاحب کی آوازاب بھی کانوں میں گنج رەی ەے۔۔۔
Sent from my iPad
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM?hl=ur.
آئے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی
فیض احمد فیض کی زبانی یہ دعا ہم نے سنہ ۱۹۷۸ میں چرچ گیٹ میں واقع مہاتماگاندھی میموریل انسٹی ٹیوٹ کی خصوصی شعری نششت میں سنی تھی
یہ نشست انسٹی ٹیوٹ کے متحرک ڈائرکٹر ڈاکٹر عبد الستار دلوی نے منعقد کی تھی
اس میں شریک شعراء میں معین احسن جذبی ، اجمل سلطانپوری ، بیکل اتساہی ، علی سردار جعفری ، کا نام ذہن میں آرہا ہے
اس نشست کی نظامت مشہور نقاد ادیب و مترجم و صحافی ظ انصاری (ظل حسنين انصاري) نے کی تھی
فیض صاحب کی زبانی آپ بھی سماعت فرمائے
http://www.bhatkallys.com/audio/?sermon_id=641

عبد المتین منیری
Abdul Mateen Muniri
Director
Skype : ammuniri
--