حکیم محمود احمد عباسی پر اس معلوماتی اور خوبصورت تحریر کا شکریہ
برصغیر میں اس وقت حکیم صاحب کی شہرت ان کی کتاب خلافت معاویہ و یزید ہی ہے
اس کتاب کے بارے میں مشہور ہے کہ صدر ایوب کے وزیر پیر محمد علی راشدی مرحوم نے صدر ایوب کو بادشاہ بننے کا مشورہ دیا تھا
اور بادشاہت کو اسلام کے مطابق ثابت کرنے لئے جو لٹریچر تیار کیا تھا اس میں یہ کتاب مرکزی حیثیت رکھتی ہے
اس دور میں اس کتاب کو حکومت نے بڑے پیمانہ پر پھیلایا۔
مولانا مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت دراصل اس کتاب کا جواب ہے
کئی ایک جگہ پر دیکھنے کو ملا کہ خلافت معاویہ و یزید حکیم صاحب کی طرف منسوب کی گئی ہے
حکیم صاحب کا اس قسم کی کتاب لکھنے کا مزاج نہیں تھا ۔ واللہ اعلم
A Rare Collection Of Audio And Video
Managed By : Abdul Mateen Muniri
Managing Director : Mohammad Mohsin Shabandri
bFrom: bazme...@googlegroups.com [mailto:bazme...@googlegroups.com] On Behalf Of Amir Khan
Sent: Sunday, January 08, 2012 8:35 PM
To: bazme...@googlegroups.com
Subject: Re: {8282} تذکرہ معاصرین-محمود احمد عباسی