بہت نواش چشتی صاحب
آپ کا بہت شکریہ
عادل بھائی
ایک خوبی ان کی یہ بھی ہے کہ تینوں جلدیں بہترین کاغذ پر چھاپی گئی ہیں اور کمپوزنگ کے تو کیا ہی کہنے، سراورق بھی جیسا کہ آپ نے دیکھا ہوگا، مختلف رنگوں میں ہیں۔ تینوں کتابوں کے کل صفحات ایک ہزار کے قریب ہیں۔
مبین مرزا صاحب سے انہیں دوبارہ شائع کرنے کی استدعا کروں گا کہ گمان ہے کہ ان کی اشاعت میں یقیننا ان کے ادارے کا حصہ بھی رہا ہوگا۔
محبوب الہی صاحب
فوری طور پر تو میرے ذہن میں ایک نام جناب کمال احمد رضوی کا آرہا ہے جنہوں نے بچوں کے لیے بہت لکھا ہے، چند ماہ قبل کراچی کے رسالے جنگل منگل نے کمال احمد رضوی نمبر بھی نکالا تھا۔
دوسرا نام ہاجرہ مسرور کا ہے جن کی تحریر کردہ کتابوں میں ایک تھی اماں، چاند بی بی کا گھوڑا اور پوریاں بچوں کے لیے لکھی گئی وہ کتابیں ہیں جنہیں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے شائع کیا تھا، مذکورہ کتابوں کے سراورق آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:
http://www.bahoo.org/Search.asp?cid=2708&Sno=1
اب آئیے ان ادبیوں کی آپ بیتیوں کی طرف ۔ ۔ ۔۔ ہاجرہ مسرور صاحبہ کے بارے میں تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا البتہ کمال رضوی صاحب اپنی آپ بیتی مختصر الفاظ میں لکھ سکتے ہیں لیکن اس بارے میں ان سے دریافت کرنا ضروری ہے۔
مجھے یاد آتا ہے کہ کمال صاحب نے کہیں اپنے بارے میں آسان الفاظ میں کچھ لکھا ضرور تھا، آج شام تک میں آپ کو اس بارے میں مطلع کرتا ہوں
Rashid Ashraf Sahab man ak resalay MONTHLY ANOKHI KAHANIAN KARACHI ka Editor hon. yeh resala 21 sal say shaya ho raha hay. ham nay bachon kay adab kay farog kay lea ak tanzeem PAKISTAN CHILDREN WRITERS GUIDE banai hay jes kay tahat ham 5 resalon man bachon kay adeeboon ki app beeti shaya kar rahay han or yeh ap beeti es kay bad ketabi sorat man bhe shya ho gi. ap say altamas hay kay wo adeb unhonay bachon kay leya lekha hay un ki taselat ap kay pas han to arsal karan ye un ap beeti ho ho to bataan.Mehboob Elahi MakhmoorEditorMonthly Anokhi Kahanian KarachiVice PresidentPakistan Children Writers GuideFrom: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
To: 5BAZMeQALAM <bazme...@googlegroups.com>
Cc: arif.waqar <arif....@gmail.com>; qamar ali abbasi <qamar...@msn.com>; Maqsood Sheikh <maqsood....@googlemail.com>
Sent: Sunday, January 29, 2012 2:01 PM
Subject: {8862} اردو کے بہترین شخصی خاکے
Adil Hassan.
Bhai Rashid yeh teenon kitabain kahan say mil sakti hain.
Adil.
جناب مبین مرزا صاحب مدیر مکالمہ کراچی سے گفتگو پرمعلوم ہوا کہ ان کی کتاب مارچ تک مارکیٹ میں آرہی ہے
بزم قلم پر مرزا صاحب کے ادارے اکادمی بازیافت اور مجلہ مکالمہ کا تعارف اور ان کی نئی مطبوعات کا بھی تذکرہ وقتا فوقتا ہوتے رہنا چاہئے
ہمارے علم کی حد تک مکالمہ کراچی اس وقت اردو کا سب سے معیاری مجلہ ہے
A Rare Collection Of Audio And Video
Collection And Presentation : Abdul Mateen Muniri
Managing Director : Mohammad Mohsin Shabandri
عادل بھائی
پروفیسر مجیب کا ای میل فراہم کر کے آپ نے بہت اچھا کیا، امید ہے محبوب الہی صاحب کو اس سے بہت مدد ملے گی۔
کل شام میں نے محبوب صاحب کو کمال رضوی صاحب کی مختصر آپ بیتی ارسال کردی تھی۔
اسی اثناء میں ایک مزید کتاب کی یاد آئی، اسے رفیع الزماں زبیری نے سن اکیانوے میں مرتب کیا تھا، عنوان ہے:
میرے بچپن کی دنیا
اس کتاب میں جن شخصیات نے اپنے بچپن کے حالات بیان کیے ہیں ان میں حکیم سعید، اختر حسین رائے پوری، ہاشم رضا، ابن الحسن ، حمیدہ بیگم، علی احمد برعہی، عشرت رحمانی، اے حمید اور حسین الدین قریشی شامل ہیں
مذکورہ شخصیات میں سے صرف اے حمید کے بارے میں علم ہے کہ انہوں نے بچوں کے لیے بہت لکھا، لہذا کتاب میں موجود ان کی مختصر اور دلچسپ آپ بیتی میں یقیننا محبوب الہی صاحب کو دلچسپی ہوگی۔
متین صاحب
مارچ تک مبین مرزا کی کون سی کتاب آرہی ہے ?
کیا یہ ذکر ‘اردو کے بہترین شخصی خاکے‘ کا ہے ?
اگر ایسا ہے تو یہ ایک بہترین خبر ہے
مکالمہ بلاشبہ ایک بہترین جریدہ ہے لیکن ایک زمانہ ہوا اس کا نیا شمارہ شائع نہیں ہوا، بس ابھی آیا کہ آیا والی بات ہورہی ہے۔
آپ نے لکھا:
"ہمارے علم کی حد تک مکالمہ کراچی اس وقت اردو کا سب سے معیاری مجلہ ہے"
مکالمہ ہی کی ٹکر پر کراچی کے دیگر ادبی جریدوں میں دنیا زاد (ڈاکٹر آصف فرخی) اور آج (محترم اجمل کمال) سرفہرست ہیں
جیسا کہ عرض کرچکا ہوں، مکالمہ کی اشاعت میں اس مرتبہ خاصی تاخیر ہوچکی ہے اور اس دوران چند مزید ادبی جریدوں نے اپنے قدم جما لیے ہیں، ان میں جناب احسن سلیم کا اجراء اور عنبرین حسیب کا اسالیب شامل ہیں۔ دیگر مجلوں میں معراج جامی صاحب کا سفیر اردو ہے، سیب ہے، اس کے علاوہ چند نام یہ ہیں:
روشنائی - احمد زین الدین
قومی زبان
زیست
آئندہ - محمود واجد/سائرہ غلام بنی
کئی اور نام بھی ہین لیکن کہولت کے خوف سے یہاں درج کرنے سے احتزاز کرتا ہوں۔
اکادمی بازیافت نے کئی اہم کتابیں شائع کی ہیں جن کا ذکر میں عمومی طور پر کرتا رہا ہوں لیکن اب خصوصی طور پر بھی کروں گا
آپ کا بہت شکریہ
Asslam o Alaikum
Janab-e- wala Phool ke editor mashoor afsananigar Ghulam Abbas Sb bhi rahey hain. khadim
sultan
1212-2 Hanover Road
Brampton Ontario Canada
L6S4H9 --- On Tue, 1/31/12, Khadim Ali Hashmi <alikhad...@yahoo.com> wrote: |
درست فرمایا آپ نے ہاشمی صاحب
میرے بچپن کی دنیا‘ میں شامل حکیم سعید کی آپ بیتی اگر محبوب الہی صاحب کو درکار ہوگی تو حاضر کردوں گا
عادل بھائی
ایسا ہے نا کہ محبوب الہی صاحب کو بچوں کا ادب لکھنے والی شخصیات کی آپ بیتیاں درکار ہیں۔ میرے بچپن کی دنیا سے اے حمید کے علاوہ حکیم سعید کی آپ بیتی ان کے کام آسکتی ہے۔ باقی تو یہ ہے انہیں ان شخصیات سے ان کو آپ بیتیاں/مختصر سوانح حیات لکھوانی پڑیں گی
مذکورہ کتاب سے اے حمید صاحب کی اپنے بارے میں لکھی تحریر تیار ہے، محبوب صاحب کا پیغام آیا تو روانہ کردوں گا
| Dear Sir,....Bachoon k ADAB K Hawalle Se Baat Ho rahi haa...aaap ko Do Adeeb Jinhoon Ne Bachoon K Liey Likhaaa Ho Gasa Lekikin Bohat Ziyadaa Nahhi....Aap Ko........Nazeer Anbalvi Shoaib Mirzaa......Hafiz Muzaffar Mohsin Nazer Nahhi Aatte.......Nazeer Anbalvi Ne 1000 Ke Qareeb Kahaniyaan Likhi Hen Bacoo k Liey <Hafiz Muzaffar Mohsin Ki1000 K Qareeb Nazmen hen bachoon K Liey Ye Sab Logg Abb Bhi Likh Rahe Hen......Seniors Men Karachi Se Nonihaal K Mudeer Barkatti Sahib Hen......Raoof Paarikh Hen.........Zia Ul Hasan Zia Poet Hen.........Ye Sab Aap ko Kayun Nazer Nahhi aatte.. Hafiz Muzaffar Mohsin |
Mahboob Elahi Saheb,
Assalam O Alaikum,
Professor Mujeeb Zafar Anwar Hameedi, Bacchon kay adab par authority samjhay jatay hain, aap un say raabt karain ummeed hai aap ko kafi maloomat mil jayen gi un ka email hai professo...@yahoo.com
Adil Hassan.
ڈاکٹر شکیل
آپ کا بہت شکریہ
یہ فرمائیے کہ منظر علی خاں منظر کی اس کتاب میں کن شخصیات کے خاکے شامل ہیں
راشد
حافظ مظفر محسن صاحب
امید ہے کہ آپ کا پیغام محبوب الہی صاحب نے پڑھ لیا ہوگا اور آپ نے جن شخصٰیات کے نام لیے ہیں ان سے رابطے کی کوشش بھی شروع کردی ہوگی۔