Re: [بزم قلم:41489] علامہ اقبال کی طرف چند اشعار کی نسبت کی تحقیق

39 views
Skip to first unread message

Mohammad Arif

unread,
Jan 14, 2015, 3:44:44 AM1/14/15
to BAZMe...@googlegroups.com

السلام علیکم...........پہلا شعر توکسی بحر میں ہی نہیں.اور دوسرے اشعار میں مصرعوں کا قافیه ہی نهیں ملتا اور انهیں علامه اقبال سے منسوب کیا جا رہا ہے. یہ اشعار اقبال کے نہیں لیکن جس کسی کے بهی ہیں اس بے چارے پر ظلم یہ ہے کہ یہاں لکهنے والے نے ان کا حلیہ ہی بگاڑ دیا ہے.........عارف  





Sent from Windows Mail

From: Maqsood Sheikh
Sent: ‎Tuesday‎, ‎13‎ ‎January‎ ‎2015 ‎17‎:‎37
To: BAZMe...@googlegroups.com


اقبال شیخ (بزم قلم) کا یہ شعر اور علامہ شیخ محمد اقبال لاہوری کے درج ذیل اشعار کیا پیوست ہو رہے ہیں !!۔

زخمی مری آواز تھی زخمی تھاگیت بھی

اقباؔل حوصلہ تیری دُھن نے مگردیا

-------- Forwarded Message --------
Subject: Re: [بزم قلم:41485] علامہ اقبال کی طرف چند اشعار کی نسبت کی تحقیق
Date: Tue, 13 Jan 2015 17:49:34 +0530
From: qazi abdul rahmanuddin <qaze...@gmail.com>
Reply-To: BAZMe...@googlegroups.com
To: BAZMe...@googlegroups.com

Akbar ilahbadi ke ashaar hai yeh.

On 1/13/15, Mufti Irshad Ahmad Aijaz <mufti....@gmail.com> wrote:
> السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
>
> حضرت علامہ اقبال مرحوم و مغفور کی طرف یہ اشعار منسوب کئے جاتے ہیں:
>
> اللہ سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ
> املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
> ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
> شمشیر ہی کیا، نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
> (علامہ اقبال)
>
> مجهے یہ علامہ کے اشعار نہیں لگتے لیکن اس بات کی تحقیق مطلوب ہے.
>
> اگر بزم کے کوئی معزز رکن اس سلسلے میں مدد فرمائیں تو بڑا ممنون ہونگا.
>
> ناچیز:
>
> ارشاد احمد اعجاز
>
> --
> http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
> www.urduaudio.com
> http://hudafoundation.org/
> ---
> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
> "بزمِ قلم" group.
> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
>

-- 
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
--- 
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.





This email has been checked for viruses by Avast antivirus software.
www.avast.com


--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.

Mukarram Niyaz

unread,
Jun 15, 2015, 9:02:20 AM6/15/15
to bazmeqalam
اللہ سے کرے دور، تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا، نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
***
متذکرہ بالا اشعار سینکڑوں ویب سائٹس، بلاگز اور سوشل میڈیا سائٹس پر علامہ اقبال کے نام سے پھیلے ہوئے ہیں۔ یہاں بزم قلم کے علاوہ فیس بک کے ایک گروپ میں بھی یہی سوال اٹھایا گیا ہے۔
"علامہ اقبال اور فلسفہ خودی" کے عنوان سے جاوید عباس رضوی نے ایک کتاب لکھی تو موصوف نے بھی ان اشعار کو علامہ سے منسوب کر دیا۔ اور گوگل سرچ نتیجہ میں یہ کتاب بھی آ جاتی ہے۔
کیا کوئی ماہر اقبالیات نہیں ہے کہ صرف دو جملے انٹرنیٹ پر کہہ دے کہ یہ اشعار علامہ اقبال کے نہیں ہیں!
علامہ اقبال کے جو چار شعری مجموعے (بانگ درا ، بال جبریل ، ضرب کلیم اور ارمغان حجاز) ورڈ یونیکوڈ فائل کی شکل میں انٹرنیٹ پر موجود ہیں، ان چاروں میں سرچ کرنے پر بھی یہ اشعار نہیں ملتے۔

عبدالمتین منیری، راشد اشرف، عقیل عباس جعفری، احمد صفی اور دیگر افراد کی توجہ مطلوب ہے!!
Syed Mukarram Niyaz
www.taemeer.com|https://www.facebook.com/taemeer|http://twitter.com/taemeer|https://plus.google.com/+MukarramNiyaz|http://www.youtube.com/user/taemeer|http://www.pinterest.com/taemeer/
www.taemeernews.com : the very 1st daily Urdu News searchable web portal on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st Urdu cartoon/comics project on the net

Satyapal Anand

unread,
Jun 15, 2015, 9:11:17 AM6/15/15
to bazme...@googlegroups.com
بالکل ایسے ہی یہ شعر بھی اقبال کے نام سے منسوب ہو گیا ہے ، جبکہ یہ ان کی مشہور زماں غزل کے مقطع کے طور پر موجود نہیں ہے۔

اقبال تیرے عشق نے سب بل دیے نکال
مدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی

ستیہ پال آنند


From: tae...@gmail.com
Date: Mon, 15 Jun 2015 16:01:46 +0300
Subject: Re: [بزم قلم:44481] علامہ اقبال کی طرف چند اشعار کی نسبت کی تحقیق
To: BAZMe...@googlegroups.com

Mohammed Ali

unread,
Jun 16, 2015, 3:09:51 AM6/16/15
to BAZMe...@googlegroups.com
I do not think this shair is Allama Iqbal's shair

Regards
Mohammed Ali

Sent from my iPhone
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages