وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

9 views
Skip to first unread message

aapka Mukhlis

unread,
Nov 16, 2012, 7:59:22 AM11/16/12
to bazm qalam, joinpa...@googlegroups.com
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
ذ۔س۔انصاری
اقبال کے مذکورہ شعر کے مصرع کو اب تک ان گنت مصنفین نے اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہوگا اور اپنے زاویہ نگاہ سے اپنی انشاء پردازری کا جادو بھی چلایاہوگا مجھے نہیں معلوم کہ اقبال نے اپنے مذکورہ مصرع سے کتنی عمیق باتیں کی ہیں یا ان کی جنبش قلم سے نکلا یہ مصرع کتنے حساس نظریے کا حامل ہے‘ میں نے تو بس اتنی جرأت کی ہے کہ عصر حاضر میں صنف نازک کے حدود وجود کی عکاسی مذکورہ مصرع کس طور سے کررہا ہے‘ اسے اپنے مشاہدات و تجزیات کی روشنی میں پیش کرسکوں۔
لفظ ’’عورت‘‘ جب کسی کی زبان سے نکلتا ہے تو سامعین کے کان اور ناظرین کی نظریں مخاطب کی طرف ہوجاتی ہیں وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ عورت ماں ہے تو جنت ہے عور ت بہن ہے تو غیرت ہے عورت بیوی ہے تو زینت ہے اور عورت بیٹی ہے تو نعمت ہے لیکن جنت‘ غیرت‘ زینت اور نعمت سے بڑھ کر بھی کچھ ہے بلکہ شاید بہت کچھ ہے اس کا اپنا مقام ہے اپنا مرتبہ ہے اہمیت ہے اور وہ معاشرے کی ضرورت ہے۔ میرے اس فقرے میں مثبت اور منفی دونوں ہی مفاہیم مخفی ہیں مثبت مفہوم سے تو زمانہ خوب واقف ہے بس ظاہر نہیں کرتا مگر منفی مفہوم سمجھنا نہیں چاہتا کیونکہ اگر سمجھ لیا تو دنیا بے رنگ ہوجائے گی رنگین مزاج مردوں کو یہ ہرگز قبول نہیں کہ دنیا کے بازار‘ تفریح گاہیں اور مردوں کی نگاہیں عورت کے رنگ سے محروم ہوجائیں۔ یہ دنیا آج بھی مردوں کی ہے عورت کو تو بس ایک بلند نشست عطا کردی گئی ہے کہ کوئی نظر اس حسین و پرکشش ہستی کی زیارت سے محروم نہ ہوسکے اور عورت اپنے مقام سے اور معاشرے کی ضرورت بن کر خوب مطمئن ہے اور سمجھتی ہے اس نے مردوں کو تسخیر کرلیا ہے۔ گزشتہ صدیوں میں عورت کی نمائش مردوں کا مشغلہ تھا۔’’عورت نہ ہو تو محفل پر رنگ نہیں چڑھتا‘‘ یہ تو سنا تھا مگر ’’عورت نہ ہو تو کاروبار کو چار چاند نہیں لگتے‘‘ یہ آج دکھانے والے دکھارہے ہیں اور دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں دکانیں سج رہی ہیں عورتیں خود بھی سج رہی ہیں استقبالیہ ہوٹل کا ہو یا شوروم کا ‘ کوئی دفتر ہو یا تفریح گاہ اگر عورت نہیں تو رونق نہیں۔ عورت دفتر میں ہو تو کاروباری تعلقات مستحکم ہوتے چلے جاتے ہیں این جی او میں ہو تو ڈونرز کی تعداد دوچند ہوجاتی ہے سالانہ فنڈز ماہانہ اور ماہانہ ہفت وار اور ہفت وار فنڈ روزانہ میں تبدیل ہوجاتا ہے اور عورت اسے اپنی تکریم سمجھ کر اپنے اس مقام اور مرتبہ اور مردوں کی نظروں میں اپنی اہمیت سے بے حد مطمئن ہے۔ اب عورت صرف عورت ہے اور اپنی اہمیت سے خوف واقف ہے جس کی اس معاشرے کو بے حد ضرورت ہے ورنہ کائنات بے رنگ ہوجائے گی بازار بے رونق ہوجائیں گے اور اہل نظر کے جذبات کو سخت ٹھیس پہنچے گی اور گویا زمانے پر ظلم ہوجائے گا او ریہ ہے مردوں کی معصومیت و مظلومیت۔
کہنے والے کہیں گے سوچنے والے سوچیں گے اور سمجھنے والے سمجھیں گے کہ عورتیں نہ ہوتیں تو مسائل نہ ہوتے زمانے میں امن و سکون ہوتا‘ مرد خرافات سے محفوظ رہتے لیکن صاحبان اگر ایسا ہوتا تو عورت بابا آدم کی دعا نہ ہوتی اور دنیا کی ابتداء ہی اس کے اختتام کی ابتداء ہوتی۔ دین نے عورت کے لیے چادر اور چہار دیواری کا جو تصور پیش کیا ہے وہ جملہ مسائل کا حل ہے۔ جب جب عورتوں نے اپنے شوق کی تسکین کے لیے اپنی چاردیواری کو پار کیا ہے اس کی چادر کا سائز مختصر ہوتا گیا اور مختصر ہوتے ہوتے معدوم ہوگیا اور وہ شوقین مزاجوں کی تسکین کا باعث بن گئی۔ کاش عورت کو ’’لفظ عورت‘‘ کا مفہوم بھی معلوم ہوتا۔
صاحبان عورت کے لیے دین میں درس و تدریس اور طب کا شعبہ مخصوص و محدود ہے اور عورت نے جب بھی حدود کی دہلیز کو پار کیا ہے معاشرے کو دین کے سانچے میں ڈھالنا خارج از امکان ہوگیا کیونکہ یہ معاشرہ، یہ زمانے والے اور یہ دور عورت کو بہکنے کے مواقع قدم قدم پر فراہم کرتے ہیں جن کی مثالیں ہماری نظروں سے اوجھل نہیں یہی ہمارے معاشرے کی سچائی ہے مگر صاحبان بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی کیونکہ کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے اور اس کا انجام کس مو ڑ پر اختتام پذیر ہوگا کاش ہم دیکھ سکتے۔
 
aleem khan

unread,
Nov 16, 2012, 5:15:21 PM11/16/12
to BAZMe...@googlegroups.com
مضمون بہت اچھا ہے مزاح بھی ہے انشا پردازی بھی اور بھرپور نصیحتیں بھی۔ البتہ کتابت کی ایک غلطی جو اقبال سے بھی سرزد ہوئی تھی اس کی تصحیح کررہا ہوں اصل مصرعہ یوں ہے۔

وجود زن سے تصویر کائنات میں زنگ

علیم خان فلکی

--- On Fri, 11/16/12, aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com> wrote:
--
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup
 
aapka Mukhlis

unread,
Nov 16, 2012, 5:22:00 PM11/16/12
to BAZMe...@googlegroups.com
آپ نے پوری طرح تصحیح نہیں کی
مکمل تصحیح اس طرح ہے
 
وجود زن سے ہے تقدیرِ کائنات میں زنگ
خواتین سے معذرت کے ساتھ:) happy
From: aleem khan <aleem...@yahoo.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Saturday, November 17, 2012 1:15 AM
Subject: Re: {16179} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
مضمون بہت اچھا ہے مزاح بھی ہے انشا پردازی بھی اور بھرپور نصیحتیں بھی۔ البتہ کتابت کی ایک غلطی جو اقبال سے بھی سرزد ہوئی تھی اس کی تصحیح کررہا ہوں اصل مصرعہ یوں ہے۔

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں زنگ

aleem khan

unread,
Nov 16, 2012, 5:43:51 PM11/16/12
to BAZMe...@googlegroups.com
Waaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaahhhhhh 
واقعی اب مصرعہ مکمل ہوا۔

nasirali syed

unread,
Nov 16, 2012, 10:15:23 PM11/16/12
to bazm e qalam
bahot nalaaN hain dost..........
 
Date: Fri, 16 Nov 2012 14:22:00 -0800
From: aap...@yahoo.com
Subject: Re: {16180} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
To: BAZMe...@googlegroups.com

Abida Rahmani

unread,
Nov 17, 2012, 12:05:04 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
اسی زنگ کی بدولت آپلوگ کافی زنگ آلود نظر آرہے ہیں-- --میں نے تو اسپر تبصرہ نہ کرنے کی ٹھانی تھی" اور بھی غم ہیں زمانے میں اس بزم کے سوا

2012/11/16 nasirali syed <nasira...@hotmail.com>

--

عابدہ

Abida Rahmani

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 12:28:48 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
نہیں نہیں ایسی بات نہیں ناصر صاحب
حقیقت یہ ہے کہ عورت ہر حیثیت سے اللہ کی بہترین تخلیقات میں سے ایک ہے
بالخصوص دین دار اور نیک عورت تو دنیا و آخرت میں ہماری فلاح اور نجات کا ذریعہ ہے
 
یہ تو بس ازراہِ تفنن لفاظی کا مظاہرہ کیا ہے
پیشگی معذرت کے ساتھ
دل آزاری پر دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں
مخلص

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 12:40:46 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
نہیں نہیں
ایسی بات نہیں
وہ تو بس ازراہِ تفنن لفاظی بگھاری تھی
معذرت چاہتا ہوں
 
حقیقت یہ ہے کہ عورت انتہائی قابلِ احترام مقام رکھتی ہے
اور نیک عورت تو ایمان کے بعد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے
ویسے مسلم یا غیر مسلم، ہر قسم کے معاشرے میں عورت اپنی فطرت کے سبب ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔
 
امید ہے کہ میرے بچگانہ مذاق کو سنجیدگی سے نہیں لیں گی
اور بزرگانہ شفقت اور وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر انداز کریں گی

From: Abida Rahmani <abida.r...@gmail.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Saturday, November 17, 2012 8:05 AM
Subject: Re: {16187} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی زنگ کی بدولت آپلوگ کافی زنگ آلود نظر آرہے ہیں-- --میں نے تو اسپر تبصرہ نہ کرنے کی ٹھانی تھی" اور بھی غم ہیں زمانے میں اس بزم کے سوا
2012/11/16 nasirali syed <nasira...@hotmail.com>
bahot nalaaN hain dost.......... 
Date: Fri, 16 Nov 2012 14:22:00 -0800From: aap...@yahoo.comSubject: Re: {16180} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ To: BAZMe...@googlegroups.com
آپ نے پوری طرح تصحیح نہیں کی
مکمل تصحیح اس طرح ہے
 
وجود زن سے ہے تقدیرِ کائنات میں زنگ
خواتین سے معذرت کے ساتھ:) happy
From: aleem khan <aleem...@yahoo.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Saturday, November 17, 2012 1:15 AM
Subject: Re: {16179} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
مضمون بہت اچھا ہے مزاح بھی ہے انشا پردازی بھی اور بھرپور نصیحتیں بھی۔ البتہ کتابت کی ایک غلطی جو اقبال سے بھی سرزد ہوئی تھی اس کی تصحیح کررہا ہوں اصل مصرعہ یوں ہے۔

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں زنگ

علیم خان فلکی

--- On Fri, 11/16/12, aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com> wrote:

From: aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>
Subject: {16169} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
To: "bazm qalam" <bazme...@googlegroups.com>
Cc: "joinpa...@googlegroups.com" <joinpa...@googlegroups.com>
Date: Friday, November 16, 2012, 3:59 PM

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
ذ۔س۔انصاری
اقبال کے مذکورہ شعر کے مصرع کو اب تک ان گنت مصنفین نے اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہوگا اور اپنے زاویہ نگاہ سے اپنی انشاء پردازری کا جادو بھی چلایاہوگا مجھے نہیں معلوم کہ اقبال نے اپنے مذکورہ مصرع سے کتنی عمیق باتیں کی ہیں یا ان کی جنبش قلم سے نکلا یہ مصرع کتنے حساس نظریے کا حامل ہے‘ میں نے تو بس اتنی جرأت کی ہے کہ عصر حاضر میں صنف نازک کے حدود وجود کی عکاسی مذکورہ مصرع کس طور سے کررہا ہے‘ اسے اپنے مشاہدات و تجزیات کی روشنی میں پیش کرسکوں۔
لفظ ’’عورت‘‘ جب کسی کی زبان سے نکلتا ہے تو سامعین کے کان اور ناظرین کی نظریں مخاطب کی طرف ہوجاتی ہیں وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ عورت ماں ہے تو جنت ہے عور ت بہن ہے تو غیرت ہے عورت بیوی ہے تو زینت ہے اور عورت بیٹی ہے تو نعمت ہے لیکن جنت‘ غیرت‘ زینت اور نعمت سے بڑھ کر بھی کچھ ہے بلکہ شاید بہت کچھ ہے اس کا اپنا مقام ہے اپنا مرتبہ ہے اہمیت ہے اور وہ معاشرے کی ضرورت ہے۔ میرے اس فقرے میں مثبت اور منفی دونوں ہی مفاہیم مخفی ہیں مثبت مفہوم سے تو زمانہ خوب واقف ہے بس ظاہر نہیں کرتا مگر منفی مفہوم سمجھنا نہیں چاہتا کیونکہ اگر سمجھ لیا تو دنیا بے رنگ ہوجائے گی رنگین مزاج مردوں کو یہ ہرگز قبول نہیں کہ دنیا کے بازار‘ تفریح گاہیں اور مردوں کی نگاہیں عورت کے رنگ سے محروم ہوجائیں۔ یہ دنیا آج بھی مردوں کی ہے عورت کو تو بس ایک بلند نشست عطا کردی گئی ہے کہ کوئی نظر اس حسین و پرکشش ہستی کی زیارت سے محروم نہ ہوسکے اور عورت اپنے مقام سے اور معاشرے کی ضرورت بن کر خوب مطمئن ہے اور سمجھتی ہے اس نے مردوں کو تسخیر کرلیا ہے۔ گزشتہ صدیوں میں عورت کی نمائش مردوں کا مشغلہ تھا۔’’عورت نہ ہو تو محفل پر رنگ نہیں چڑھتا‘‘ یہ تو سنا تھا مگر ’’عورت نہ ہو تو کاروبار کو چار چاند نہیں لگتے‘‘ یہ آج دکھانے والے دکھارہے ہیں اور دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں دکانیں سج رہی ہیں عورتیں خود بھی سج رہی ہیں استقبالیہ ہوٹل کا ہو یا شوروم کا ‘ کوئی دفتر ہو یا تفریح گاہ اگر عورت نہیں تو رونق نہیں۔ عورت دفتر میں ہو تو کاروباری تعلقات مستحکم ہوتے چلے جاتے ہیں این جی او میں ہو تو ڈونرز کی تعداد دوچند ہوجاتی ہے سالانہ فنڈز ماہانہ اور ماہانہ ہفت وار اور ہفت وار فنڈ روزانہ میں تبدیل ہوجاتا ہے اور عورت اسے اپنی تکریم سمجھ کر اپنے اس مقام اور مرتبہ اور مردوں کی نظروں میں اپنی اہمیت سے بے حد مطمئن ہے۔ اب عورت صرف عورت ہے اور اپنی اہمیت سے خوف واقف ہے جس کی اس معاشرے کو بے حد ضرورت ہے ورنہ کائنات بے رنگ ہوجائے گی بازار بے رونق ہوجائیں گے اور اہل نظر کے جذبات کو سخت ٹھیس پہنچے گی اور گویا زمانے پر ظلم ہوجائے گا او ریہ ہے مردوں کی معصومیت و مظلومیت۔
کہنے والے کہیں گے سوچنے والے سوچیں گے اور سمجھنے والے سمجھیں گے کہ عورتیں نہ ہوتیں تو مسائل نہ ہوتے زمانے میں امن و سکون ہوتا‘ مرد خرافات سے محفوظ رہتے لیکن صاحبان اگر ایسا ہوتا تو عورت بابا آدم کی دعا نہ ہوتی اور دنیا کی ابتداء ہی اس کے اختتام کی ابتداء ہوتی۔ دین نے عورت کے لیے چادر اور چہار دیواری کا جو تصور پیش کیا ہے وہ جملہ مسائل کا حل ہے۔ جب جب عورتوں نے اپنے شوق کی تسکین کے لیے اپنی چاردیواری کو پار کیا ہے اس کی چادر کا سائز مختصر ہوتا گیا اور مختصر ہوتے ہوتے معدوم ہوگیا اور وہ شوقین مزاجوں کی تسکین کا باعث بن گئی۔ کاش عورت کو ’’لفظ عورت‘‘ کا مفہوم بھی معلوم ہوتا۔
صاحبان عورت کے لیے دین میں درس و تدریس اور طب کا شعبہ مخصوص و محدود ہے اور عورت نے جب بھی حدود کی دہلیز کو پار کیا ہے معاشرے کو دین کے سانچے میں ڈھالنا خارج از امکان ہوگیا کیونکہ یہ معاشرہ، یہ زمانے والے اور یہ دور عورت کو بہکنے کے مواقع قدم قدم پر فراہم کرتے ہیں جن کی مثالیں ہماری نظروں سے اوجھل نہیں یہی ہمارے معاشرے کی سچائی ہے مگر صاحبان بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی کیونکہ کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے اور اس کا انجام کس مو ڑ پر اختتام پذیر ہوگا کاش ہم دیکھ سکتے۔
 
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    

اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/
سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/

http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup
 
--

عابدہ

Abida Rahmani

Abida Rahmani

unread,
Nov 17, 2012, 1:00:51 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
اب آپ اپنا زنگ اتارنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
چلئے بچہ سمجھ کر معاف کیا!
خوش رہئے

Abida Rahmani

--- On Fri, 11/16/12, aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com> wrote:

From: aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>
Subject: Re: {16189} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
To: "BAZMe...@googlegroups.com" <BAZMe...@googlegroups.com>
Date: Friday, November 16, 2012, 9:40 PM

نہیں نہیں
ایسی بات نہیں
وہ تو بس ازراہِ تفنن لفاظی بگھاری تھی
معذرت چاہتا ہوں
 
حقیقت یہ ہے کہ عورت انتہائی قابلِ احترام مقام رکھتی ہے
اور نیک عورت تو ایمان کے بعد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے
ویسے مسلم یا غیر مسلم، ہر قسم کے معاشرے میں عورت اپنی فطرت کے سبب ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔
 
امید ہے کہ میرے بچگانہ مذاق کو سنجیدگی سے نہیں لیں گی
اور بزرگانہ شفقت اور وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر انداز کریں گی
From: Abida Rahmani <abida.r...@gmail.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Saturday, November 17, 2012 8:05 AM
Subject: Re: {16187} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی زنگ کی بدولت آپلوگ کافی زنگ آلود نظر آرہے ہیں-- --میں نے تو اسپر تبصرہ نہ کرنے کی ٹھانی تھی" اور بھی غم ہیں زمانے میں اس بزم کے سوا
2012/11/16 nasirali syed <nasira...@hotmail.com>
bahot nalaaN hain dost..........  
Date: Fri, 16 Nov 2012 14:22:00 -0800 From: aap...@yahoo.com Subject: Re: {16180} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ To: BAZMe...@googlegroups.com

Dr.humayun Huma

unread,
Nov 17, 2012, 1:44:17 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
Meri Rae mein,jo zaroori nahei naqis bhi ho,Alfaz Mafuyus zamir ka sab sy kamzor zaria hy...sab ekmi masail k peda hoy ki bunyad hi yahi hein..Mein ny kuch kaha aur aap ny kuch samjha..meiny sahi kaha aap ny ghalat samjha...mein aapko samjahany mein nakam raha.....Lehaza alfaz k estimal mei ehteyat lazmi hy...Huma

From: aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>
To: "BAZMe...@googlegroups.com" <BAZMe...@googlegroups.com>
Sent: Saturday, November 17, 2012 10:28 AM
Subject: Re: {16188} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

bahot nalaaN hain dost..........  
ذ۔س۔انصاری
اقبال کے مذکورہ شعر کے مصرع کو اب تک ان گنت مصنفین نے اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہوگا اور اپنے زاویہ نگاہ سے اپنی انشاء پردازری کا جادو بھی چلایاہوگا مجھے نہیں معلوم کہ اقبال نے اپنے مذکورہ مصرع سے کتنی عمیق باتیں کی ہیں یا ان کی جنبش قلم سے نکلا یہ مصرع کتنے حساس نظریے کا حامل ہے‘ میں نے تو بس اتنی جرأت کی ہے کہ عصر حاضر میں صنف نازک کے حدود وجود کی عکاسی مذکورہ مصرع کس طور سے کررہا ہے‘ اسے اپنے مشاہدات و تجزیات کی روشنی میں پیش کرسکوں۔

لفظ ’’عورت‘‘ جب کسی کی زبان سے نکلتا ہے تو سامعین کے کان اور ناظرین کی نظریں مخاطب کی طرف ہوجاتی ہیں وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ عورت ماں ہے تو جنت ہے عور ت بہن ہے تو غیرت ہے عورت بیوی ہے تو زینت ہے اور عورت بیٹی ہے تو نعمت ہے لیکن جنت‘ غیرت‘ زینت اور نعمت سے بڑھ کر بھی کچھ ہے بلکہ شاید بہت کچھ ہے اس کا اپنا مقام ہے اپنا مرتبہ ہے اہمیت ہے اور وہ معاشرے کی ضرورت ہے۔ میرے اس فقرے میں مثبت اور منفی دونوں ہی مفاہیم مخفی ہیں مثبت مفہوم سے تو زمانہ خوب واقف ہے بس ظاہر نہیں کرتا مگر منفی مفہوم سمجھنا نہیں چاہتا کیونکہ اگر سمجھ لیا تو دنیا بے رنگ ہوجائے گی رنگین مزاج مردوں کو یہ ہرگز قبول نہیں کہ دنیا کے بازار‘ تفریح گاہیں اور مردوں کی نگاہیں عورت کے رنگ سے محروم ہوجائیں۔ یہ دنیا آج بھی مردوں کی ہے عورت کو تو بس ایک بلند نشست عطا کردی گئی ہے کہ کوئی نظر اس حسین و پرکشش ہستی کی زیارت سے محروم نہ ہوسکے اور عورت اپنے مقام سے اور معاشرے کی ضرورت بن کر خوب مطمئن ہے اور سمجھتی ہے اس نے مردوں کو تسخیر کرلیا ہے۔ گزشتہ صدیوں میں عورت کی نمائش مردوں کا مشغلہ تھا۔’’عورت نہ ہو تو محفل پر رنگ نہیں چڑھتا‘‘ یہ تو سنا تھا مگر ’’عورت نہ ہو تو کاروبار کو چار چاند نہیں لگتے‘‘ یہ آج دکھانے والے دکھارہے ہیں اور دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں دکانیں سج رہی ہیں عورتیں خود بھی سج رہی ہیں استقبالیہ ہوٹل کا ہو یا شوروم کا ‘ کوئی دفتر ہو یا تفریح گاہ اگر عورت نہیں تو رونق نہیں۔ عورت دفتر میں ہو تو کاروباری تعلقات مستحکم ہوتے چلے جاتے ہیں این جی او میں ہو تو ڈونرز کی تعداد دوچند ہوجاتی ہے سالانہ فنڈز ماہانہ اور ماہانہ ہفت وار اور ہفت وار فنڈ روزانہ میں تبدیل ہوجاتا ہے اور عورت اسے اپنی تکریم سمجھ کر اپنے اس مقام اور مرتبہ اور مردوں کی نظروں میں اپنی اہمیت سے بے حد مطمئن ہے۔ اب عورت صرف عورت ہے اور اپنی اہمیت سے خوف واقف ہے جس کی اس معاشرے کو بے حد ضرورت ہے ورنہ کائنات بے رنگ ہوجائے گی بازار بے رونق ہوجائیں گے اور اہل نظر کے جذبات کو سخت ٹھیس پہنچے گی اور گویا زمانے پر ظلم ہوجائے گا او ریہ ہے مردوں کی معصومیت و مظلومیت۔
کہنے والے کہیں گے سوچنے والے سوچیں گے اور سمجھنے والے سمجھیں گے کہ عورتیں نہ ہوتیں تو مسائل نہ ہوتے زمانے میں امن و سکون ہوتا‘ مرد خرافات سے محفوظ رہتے لیکن صاحبان اگر ایسا ہوتا تو عورت بابا آدم کی دعا نہ ہوتی اور دنیا کی ابتداء ہی اس کے اختتام کی ابتداء ہوتی۔ دین نے عورت کے لیے چادر اور چہار دیواری کا جو تصور پیش کیا ہے وہ جملہ مسائل کا حل ہے۔ جب جب عورتوں نے اپنے شوق کی تسکین کے لیے اپنی چاردیواری کو پار کیا ہے اس کی چادر کا سائز مختصر ہوتا گیا اور مختصر ہوتے ہوتے معدوم ہوگیا اور وہ شوقین مزاجوں کی تسکین کا باعث بن گئی۔ کاش عورت کو ’’لفظ عورت‘‘ کا مفہوم بھی معلوم ہوتا۔
صاحبان عورت کے لیے دین میں درس و تدریس اور طب کا شعبہ مخصوص و محدود ہے اور عورت نے جب بھی حدود کی دہلیز کو پار کیا ہے معاشرے کو دین کے سانچے میں ڈھالنا خارج از امکان ہوگیا کیونکہ یہ معاشرہ، یہ زمانے والے اور یہ دور عورت کو بہکنے کے مواقع قدم قدم پر فراہم کرتے ہیں جن کی مثالیں ہماری نظروں سے اوجھل نہیں یہی ہمارے معاشرے کی سچائی ہے مگر صاحبان بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی کیونکہ کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے اور اس کا انجام کس مو ڑ پر اختتام پذیر ہوگا کاش ہم دیکھ سکتے۔
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    

Abid Anwar

unread,
Nov 16, 2012, 9:50:37 PM11/16/12
to BAZMe...@googlegroups.com
mazmoon bahut achchha he lekin kiya karen jab zamane ka nazriya hi badal jaye aur shar ko khair aur khair ko shar kaha jane lage tu masla bigar jata he, khawateen ko khod tay karna hoga woh azmato waqar ki alamat  banegi ya tafreeh ka saman

abid anwar

2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>

farooq ahmed

unread,
Nov 16, 2012, 5:39:03 PM11/16/12
to guzargah-e-khayal@yahoogroups.com Aligarh Urdu

استغفر اللہ

Date: Fri, 16 Nov 2012 14:22:00 -0800
From: aap...@yahoo.com
Subject: Re: {16180} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
To: BAZMe...@googlegroups.com

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 2:06:29 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
آپ کی بات درست ہے کہ اب خیر کو شر اور شر کو خیر سمجھا جانے لگا ہے
لیکن میرے خیال میں مسئلہ زیرِ بحث میں مردوں کا کردار زیادہ مجرمانہ ہے
ایک طرف تو بعض گمراہ کُن عناصر خواتین کی آزادی اور معاشی خود کفالت کے خوبصورت نام دے کر ان کو مردوں کے ساتھ مخلوط ماحول میں کام کرنے کے لیے اُکسا رہے ہیں
اور یہ حقیقت ہے کہ ان کی نیت خواتین سے ہمدردی کی بجائے بعض مذموم مقاصد ہیں
اس کام کے لیے مغرب کی پروردہ این جی اوز اہم کردار ادا کررہی ہیں
دوسری طرف لوگ معیارِ اخلاق کو نظر انداز کرتے ہوئے معیارِ زندگی کو بلند کرنے کےنام پر
 اپنی خواتین کو ہر قسم کی ملازمت اختیار کرنے پر  زور دیتے ہیں
اور اس کے لیے ان کا جذباتی استحصال بھی کرتے ہیں
حالانکہ گھر کی معاشی کفالت مرد کی ذمہ داری ہے
اس کے نتیجے میں بعض گھروں میں میاں بیوی دونوں ملازمت کررہے ہیں
اور بعض گھروں میں دونوں ہی بے روزگار بیٹھے ہیں
اس طرح معاشرے میں معاشی عدم توازن بھی پیدا ہوتا ہے
اور کاروباری کمپنیوں کے جو مقاصد ہوتے ہیں خواتین کوملازمت دینے کے لیے
وہ مضمون میں بالکل واضح ہیں

abid anwar
2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    
--
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/
سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup
 
nasirali syed

unread,
Nov 17, 2012, 3:34:25 AM11/17/12
to bazm e qalam
Mukhlis Ji aisa kuch nahi main ne bhi az rahe tafannun hi likhaZARi ki bhi khoob kahi......daikhei main bhi dxil pr nahi lia......mahabbat aap ki.nasir
 
Date: Fri, 16 Nov 2012 22:44:17 -0800
From: dr.huma...@yahoo.com
Subject: Re: {16193} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 3:57:00 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
بہت بہت شکریہ جنابِ والا

From: nasirali syed <nasira...@hotmail.com>
To: bazm e qalam <bazme...@googlegroups.com>
Sent: Saturday, November 17, 2012 11:34 AM
Subject: RE: {16201} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
Mukhlis Ji aisa kuch nahi main ne bhi az rahe tafannun hi likhaZARi ki bhi khoob kahi......daikhei main bhi dxil pr nahi lia......mahabbat aap ki.nasir 
Date: Fri, 16 Nov 2012 22:44:17 -0800From: dr.huma...@yahoo.comSubject: Re: {16193} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگTo: BAZMe...@googlegroups.com
Meri Rae mein,jo zaroori nahei naqis bhi ho,Alfaz Mafuyus zamir ka sab sy kamzor zaria hy...sab ekmi masail k peda hoy ki bunyad hi yahi hein..Mein ny kuch kaha aur aap ny kuch samjha..meiny sahi kaha aap ny ghalat samjha...mein aapko samjahany mein nakam raha.....Lehaza alfaz k estimal mei ehteyat lazmi hy...Huma

Zubair H Shaikh

unread,
Nov 17, 2012, 5:22:47 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
خان  صاحب ، تکلف بر طرف........کیا  خوب رنگ میں بھنگ ڈالا ، وہ بھی ایک نقطۂ کے فرق سے، احباب  کے گھروں میں کسی طرح اس ای میل کی ایک نقل اگر ارسال  ہو گئی تو پھر زندگی زنگ آلود ہونی طے سمجھیے  .  

اور  پھر ہم سب گنگناتے رہیں گے کہ .  

وجود  زن سے ہے گھرگھر میں جنگ

آپکی رگ ظرافت جب جب  پھڑکی تب تب  ہم نے آپکی تقلید میں کچھ ایسا ویسا ضرور کیا .  اس بار بیگم کو آپکا 'زنگ آلود' مصرع سنایا ، یہ کہہ کر کہ یہ ہمارا تخلیق کردہ ہے .  پھر جوابا منہ کی جو کھائی ہے کہ اللہ کی پناہ.  فرمایا 'بڈھے کو بڑھاپے میں بڑی دور کی سوجھی'' ہم نے بھی فورا اس تخلیق کا بوجھ آپکے سر ڈال دیا اور کہا خان صاحب نے ایسا کہا ہے ،  پوچھا اسد اللہ خان نے ؟ ہم نے کہا نہیں علیم خان فلکی صاحب نے ... آپکی بزرگی کی وہ ہمیشہ قا ئل رہی ہیں ،  فورا کہہ اٹھیں کہ ''فلکی کو افلاک میں نزدیک کی  سوجھی   

خاکسار
زبیر

2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>

Dr.humayun Huma

unread,
Nov 17, 2012, 6:00:37 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
misry ko zari wazan mein ly aye Hujoor,....FALKI KO BHI AFLAK MEIN NAZDEEK KI SUJHI....Huma

From: Zubair H Shaikh <zubair....@gmail.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Saturday, November 17, 2012 3:22 PM
Subject: Re: {16207} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

خان  صاحب ، تکلف بر طرف........کیا  خوب رنگ میں بھنگ ڈالا ، وہ بھی ایک نقطۂ کے فرق سے، احباب  کے گھروں میں کسی طرح اس ای میل کی ایک نقل اگر ارسال  ہو گئی تو پھر زندگی زنگ آلود ہونی طے سمجھیے  .  

اور  پھر ہم سب گنگناتے رہیں گے کہ .  

وجود  زن سے ہے گھرگھر میں جنگ

آپکی رگ ظرافت جب جب  پھڑکی تب تب  ہم نے آپکی تقلید میں کچھ ایسا ویسا ضرور کیا .  اس بار بیگم کو آپکا 'زنگ آلود' مصرع سنایا ، یہ کہہ کر کہ یہ ہمارا تخلیق کردہ ہے .  پھر جوابا منہ کی جو کھائی ہے کہ اللہ کی پناہ.  فرمایا 'بڈھے کو بڑھاپے میں بڑی دور کی سوجھی'' ہم نے بھی فورا اس تخلیق کا بوجھ آپکے سر ڈال دیا اور کہا خان صاحب نے ایسا کہا ہے ،  پوچھا اسد اللہ خان نے ؟ ہم نے کہا نہیں علیم خان فلکی صاحب نے ... آپکی بزرگی کی وہ ہمیشہ قا ئل رہی ہیں ،  فورا کہہ اٹھیں کہ ''فلکی کو افلاک میں نزدیک کی  سوجھی   

خاکسار
زبیر

2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>
مضمون بہت اچھا ہے مزاح بھی ہے انشا پردازی بھی اور بھرپور نصیحتیں بھی۔ البتہ کتابت کی ایک غلطی جو اقبال سے بھی سرزد ہوئی تھی اس کی تصحیح کررہا ہوں اصل مصرعہ یوں ہے۔

وجود زن سے تصویر کائنات میں زنگ

علیم خان فلکی

--- On Fri, 11/16/12, aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com> wrote:

From: aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>
Subject: {16169} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
To: "bazm qalam" <bazme...@googlegroups.com>
Cc: "joinpa...@googlegroups.com" <joinpa...@googlegroups.com>
Date: Friday, November 16, 2012, 3:59 PM

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
ذ۔س۔انصاری
اقبال کے مذکورہ شعر کے مصرع کو اب تک ان گنت مصنفین نے اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہوگا اور اپنے زاویہ نگاہ سے اپنی انشاء پردازری کا جادو بھی چلایاہوگا مجھے نہیں معلوم کہ اقبال نے اپنے مذکورہ مصرع سے کتنی عمیق باتیں کی ہیں یا ان کی جنبش قلم سے نکلا یہ مصرع کتنے حساس نظریے کا حامل ہے‘ میں نے تو بس اتنی جرأت کی ہے کہ عصر حاضر میں صنف نازک کے حدود وجود کی عکاسی مذکورہ مصرع کس طور سے کررہا ہے‘ اسے اپنے مشاہدات و تجزیات کی روشنی میں پیش کرسکوں۔

Zubair H Shaikh

unread,
Nov 17, 2012, 6:03:57 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
حضور  بجا فرمایا  آپ نے 

2012/11/17 Dr.humayun Huma <dr.huma...@yahoo.com>

aleem khan

unread,
Nov 17, 2012, 6:14:18 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
اللہ کا شکر ہے کم از کم آپ نے لطیفے کی نزاکت کو سمجھا اور ظرافت کی داد دی، واقعی ظرافت اور مزاح اللہ تعالی کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے جو  ہر ایک کے حصے میں نہیں آتی۔ اسلئے لوگ حواس باختہ ہوکر مذہبی فتوے بازی کی طرح ادبی فتوے بازی اور پند و نصائح پر اتر آتے ہیں۔ 
چلو اچھا ہوا کہ بیگم نے اسے مذاق میں لے لیا۔ اسے مذاق ہی باور کروائیں تو اچھا ہے  ایک بیوی نے کہا: اجی سنو؛ کل رات تم نیند میں بہت چیخ رہے تھے اور مجھے بری بری گالیاں دے رہے تھے
شوہر نے کہا : یہ آپ کی غلط فہمی تھی میں معافی چاہتا ہوں
بیوی نے پوچھا : غلط فہمی کیا تھی
شوہر نے کہا: یہی کہ میں نیند میں تھا

--- On Sat, 11/17/12, Zubair H Shaikh <zubair....@gmail.com> wrote:

From: Zubair H Shaikh <zubair....@gmail.com>

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 6:24:43 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
دخل در معقولات پر معذرت کے ساتھ
 
آپ کی بیگم سے بھی مصرعہ کی اصلاح و تصحیح میں غلطی ہوگئی
انھیں یوں کہنا چاہیے تھا
 
بڈھے کو بڑھاپے میں شباب کی سُوجھی
 
اور
 
 فلکی کو افلاک میں پاتال کی سُوجھی
 
From: Zubair H Shaikh <zubair....@gmail.com>
2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/ http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    
--
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/
سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup
 
Zubair H Shaikh

unread,
Nov 17, 2012, 6:32:15 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
کیا  خوب  فرمایا 

2012/11/17 aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>

Zubair H Shaikh

unread,
Nov 17, 2012, 6:35:49 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
!!خان صاحب ،  بہت خوب ، کیا ہی اچھا نسخہ آپنے تجویز کیا ہے ....

2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>

Dr.humayun Huma

unread,
Nov 17, 2012, 8:17:45 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
Ajeeb Baat hy etny jaghadri qisam k lekhari bhi misra sahih nahein tolsakty....Mujh jesa pukhtun jo pehly hi sy es muamely mein pusadhi hy...(pukhtun hony k naty)un ky ghary gai misron mein tashih karna parti hy....
                                     BUDHY KO BURHAPY MEIN AJAB CHAAL KI SUJHI
                                      FALKI KO JO AFLAK MEIM PATAAL KI SUJHI............
Del azzari hargiz maqsood  nahein...del lagi ka bahana hy...Phir bhi es juraat k liye Mazerat chahonga...........Huma

From: aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>
To: "BAZMe...@googlegroups.com" <BAZMe...@googlegroups.com>
Sent: Saturday, November 17, 2012 4:24 PM
Subject: Re: {16212} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

2012/11/17 aleem khan <aleem...@yahoo.com>
ذ۔س۔انصاری
اقبال کے مذکورہ شعر کے مصرع کو اب تک ان گنت مصنفین نے اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہوگا اور اپنے زاویہ نگاہ سے اپنی انشاء پردازری کا جادو بھی چلایاہوگا مجھے نہیں معلوم کہ اقبال نے اپنے مذکورہ مصرع سے کتنی عمیق باتیں کی ہیں یا ان کی جنبش قلم سے نکلا یہ مصرع کتنے حساس نظریے کا حامل ہے‘ میں نے تو بس اتنی جرأت کی ہے کہ عصر حاضر میں صنف نازک کے حدود وجود کی عکاسی مذکورہ مصرع کس طور سے کررہا ہے‘ اسے اپنے مشاہدات و تجزیات کی روشنی میں پیش کرسکوں۔

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 8:27:44 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
اصل میں میں نے کوئی شعر نہیں بنایا تھا
بلکہ ان دو الگ الگ مصرعوں میں کچھ تبدیلی کی تھی
جو مختلف موقعوں پر تحریف کے ساتھ بولے گئے تھے
 
اور آپ تو بہرحال استاد ہیں چاہے مادری زبان کوئی بھی ہو

Dr.humayun Huma

unread,
Nov 17, 2012, 8:41:50 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
Nahein Bhaee,ham to aap  ki Zubandani k Qail hein balky Qateel hein...Ye  aap ny ham par  Ustad hony ki Phabti khub kasi..Wallah ham Ustad to kiya Wostad bhi nahein.. Ustad ka  tabe e muhmal.....Huma

Sent: Saturday, November 17, 2012 6:27 PM
Subject: Re: {16220} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

Abida Rahmani

unread,
Nov 17, 2012, 10:53:43 AM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
کل کائنات کے رنگ کو زنگ لگاکر

فلکی کی ظرافت کو شرارت ہے یہ سوجھی

ع را

2012/11/17 Dr.humayun Huma <dr.huma...@yahoo.com>

--

عابدہ

Abida Rahmani

Haneef Khan

unread,
Nov 17, 2012, 1:05:18 PM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
مخلص صاحب
آپ نے ”شعر بنانا “بہت اچھا استعمال کیا۔آپ نے نہیں بنایا اس کے باوجود ہم لوگ آپ کے بنائے ہوئے شعر سے محظوظ ہوئے ۔

2012/11/17 aapka Mukhlis <aap...@yahoo.com>

--
haneef

aapka Mukhlis

unread,
Nov 17, 2012, 4:23:07 PM11/17/12
to BAZMe...@googlegroups.com
جنابِ والا
کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔
میں تو شعروشاعری کی دنیا سے کوسوں دور ہوں۔
اور مجھ ایسے لوگ تو پھر ایسے ہی بات کریں گے۔
:&quot;> blushing:&quot;> blushing:&quot;> blushing:&quot;> blushing

-- haneef -- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیے http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE" http://www.facebook.com/bazmeqalam.googlegroup    

Nayeem Javed

unread,
Nov 18, 2012, 2:37:37 AM11/18/12
to BAZMe...@googlegroups.com

Tasweer main Rang.gif

image001.gif
Tasweer main Rang.inp

Dr.humayun Huma

unread,
Nov 18, 2012, 4:07:30 AM11/18/12
to BAZMe...@googlegroups.com
 WAH,I APPRECIATE YOUR BALANCED COMMENTS...HUMA

From: Nayeem Javed <nayee...@gmail.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Sunday, November 18, 2012 12:37 PM
Subject: RE: {16240} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
image001.gif

Zubair H Shaikh

unread,
Nov 18, 2012, 4:38:01 AM11/18/12
to BAZMe...@googlegroups.com

نعیم جاوید صاحب ،  آپ پر بھی سلام و رحمت ہو،

بے حد خوبصورت اور نصیحت آمیز تبصرہ فرمایا آپ نے.   علیم خان صاحب کی بذلہ سنجی سے وہ احباب خوب واقف ہیں جنہیں انکی محفلوں میں بہ نفس نفیس موجود ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے. وہ آسانی سے موضو ع کے رخساروں پر  انگلیوں کا ہلکا سا  دباؤ  ڈالتے ہیں اور روئے سخن جس جانب چاہیں موڑ دیتے ہیں. اور احباب کی "ٹیوب لائٹ" جلتی بجھتی رہتی ہے.  کبھی کبھی تو  گھر جا کر  ہی روشن ہوتی ہے. پھر اگلی ملاقات پر یا تو رخسار تمتماتے ہیں یا سرخ ہوجاتے ہیں. ہم جیسے کئی موروثی مسلمان خان صاحب کی صحبت میں نو مسلم ہوئے ہیں،  اور  دنیائے ادب میں نو آموز بھی.      

کیا خوب جملہ ہوا ہے آپ سے "مزا ح کا نزول تو صرف وسیع دلوں پر ہوتا ہے"، سبحان اللہ!! . مزاح  اپنے وسیع پہلو میں کبھی علم و ذہانت کو سمیٹ لیتی ہے تو کبھی معصوم خطاوں کو بھی. اس ضمن میں ایک واقعہ یاد آتا ہے کہ...... ایک دین بیزار دوست جو  فلموں کے عشق میں گردن تک مبتلا تھے، درس و تدریس میں آنے جانے لگے. ایک روز  کسی سورہ کے "وقت نزول" کے متعلق دریافت کرنا چاہتے تھے اور  مدرس سے پوچھ بیٹھے، جناب یہ سورہ کب "ریلیز " ہو ئی تھی.

دعاؤں کا طالب

خاکسار

زبیر

12/11/18 Nayeem Javed <nayee...@gmail.com>

image001.gif

nayeem Javed

unread,
Nov 18, 2012, 1:15:19 PM11/18/12
to BAZMe...@googlegroups.com
Zabardast Zubair sb

(Note: Sorry I am writing from office where Urdu script is not installed.)

Thanks for reading my scribbles and I fully agree about Aleem Khan's amazing personality we witnessed 
his wit,wisdom and vision in Jeddah.

Regards
Nayeem Javed

2012/11/18 Zubair H Shaikh <zubair....@gmail.com>
image001.gif

Ghouse Qadri

unread,
Nov 18, 2012, 4:43:45 PM11/18/12
to BAZMe...@googlegroups.com
نعیم جاوید صاھب
ایک عرصے بعد آپ کی تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوءی
آپ کی اردو پڑہنے اور سننے میں جو لذت ھمیں ملتی ہے اس کا آپ پر یہ حق ہے کہ آپ بزم پر زیادہ سے زیادہ لکھا کریں  شکریہ

غوث قادری
image001.gif

Iqbal Ahmed

unread,
Nov 19, 2012, 7:42:18 AM11/19/12
to bazme...@googlegroups.com
Salam o Rahmat,
 
Is Dashte Ghareebul watni me yeh Sahabe Ilm o fan apni Zarafat se zehn ki thakawat ko door kar ke usme ek naee tazgi paida kar dete hain. Allah Falki saheb or Naeem javed saheb ko sehat o salamti wali lambi umr ata kare take yeh ache log Ilm o Adab ki khidmat
karte rahen, Aameen.
 
Syed Iqbal Talib.
 
Date: Sun, 18 Nov 2012 21:15:19 +0300
Subject: Re: {16265} وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
From: nayee...@gmail.com
To: BAZMe...@googlegroups.com
image001.gif
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages