ظہور نظر فن اور شخصیت
ڈاکٹر خالق تنویر
ناشر: بیکن بکس، ملتان
اشاعت: اپریل 2015
صفحات: 472
قیمت: 750
سرورق، فہرست اور تعارفی مضمون منسلک ہے۔
یہ گراں قدرکتاب کل ہی شائع ہوئی ہے، تاحال بازار میں نہیں آئی۔ حصول کے لیے مصنف سے براہ راست رابطہ کیجیے۔ راقم الحروف کے زیر نظر تعارف کا حوالہ دیا جاسکتا ہے۔
رابطہ مصنف:
063-2251996
0307-2472796
خیر اندیش
راشد
کراچی سے