گلدستہ شاہد احمد دہلوی-شائع ہوگئی ہے

36 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Aug 5, 2015, 9:51:49 AM8/5/15
to 5BAZMeQALAM

گلدستہ شاہد احمد دہلوی
سرورق اور فہرست منسلک ہے


شاہد دہلوی کے جریدے ساقی سے انتخاب،اداریے، مضامین اور شاہد دہلوی پر لکھے خاکے
تقسیم سے قبل آل انڈیا ریڈیو کے ناخداؤں سے چشمک کا احوال بیان کرتے مضامین-شاہد دہلوی کے قلم سے

پسر شاہد دہلوی محمود احمد کا اپنے والد پر پہلی مرتبہ لکھا یادگار مضمون 

مشاہیر ادب کی تقسیم سے قبل کے جرائد سے منتخب کردہ دو درجن سے زائد انتہائی نایاب 50 سے زائد تصاویر کے ہمراہ
جن مشاہیر کی تصاویر شامل کتاب ہیں ان میں شامل ہیں
میر ناصر علی، شاہد احمد دہلوی، منشی پریم چند، خواجہ حسن نظامی، پطرس بخاری، بیخود دہلوی، حفیظ جالندھری، آرزو لکھنوی، عندلیب شادانی، پنڈت برجموہن دتا تریہ کیفی دہلوی، انصار ناصری، مرزا عظیم بیگ چغتائی، فضل حق قریشی، منصور احمد(ادبی دنیا)، ڈاکٹر اعظم کریوی،ممتاز شیریں،ہاجرہ مسرور، خدیجہ مستور،نقی محمد خاں خورجوی، ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ، ہادی مچھلی شہری، آغا محمد اشرف، بہزاد لکھنوی، باری علیگ، نواب جعفر علی خاں اثر لکھنوی، کرشن چندر، خواجہ شفیع دہلوی، ایم اسلم، مجید ملک، ماہر القادری، میر نصیر حسین خیال، سلام مچھلی شہری، حجاب امتیاز علی، ل احمد، قیسی رام پوری، شوکت تھانوی،سیماب اکبر آبادی۔محمود احمد پسر شاہد احمد دہلوی
 شاہد دہلوی کی قبر کی تصویر، شاہد دہلوی کے گھر واقع پیر الہی بخش کالونی کی حالیہ تصویر وغیرہ۔



سفید 75 گرام کاغذ-آرٹ پیپر پر تصاویر

صفحات: 450 ۔ قیمت: 400 صرف
 
بزم تخلیق ادب کراچی سے شائع ہوگئی ہے۔ اردو بازار کراچی مین ویلکم بک پورٹ اور فضلی سنز پر دستیاب ہے۔

پاکستان اور بیرون ممالک میں ترسیل کے لیے:

اٹلانٹس پبلی کیشنز:

2472238-0300 ; 32581720
اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن اسٹوڈیوز سائٹ کراچی
ای میل: atlantis.p...@hotmail.com

بزم تخلیق ادب:
0321-8291908

-----



ہندوستان میں‌ یہ کتاب انشاء اللہ پندرہ روز کے اندر اندر محترم جناب محمد انیس الدین کے پاس دستیاب ہوگی۔


انیس صاحب سے رابطے کی تفصیلات یہ ہیں:

محمد انیس الدین
پلاٹ نمبر سکس - بی
آفرین ٹیچرس کالونی
پوسٹ آفس کھام گاؤں سٹی
ضلع بلڈانہ
ریاست مہاراشٹر ( انڈیا) 444303
برقی پتہ:
anis...@yahoo.com



راشد اشرف
کراچی

001.jpg
002.jpg
003.jpg
04.jpg
06.jpg
07.jpg
08.jpg
09.jpg
10.jpg

mir ali

unread,
Aug 5, 2015, 11:54:50 AM8/5/15
to BAZMe...@googlegroups.com



Mubarak ho Rashid.....another milestone !

Kind regards

Mir Ali
 

From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
To: 5BAZMeQALAM <bazme...@googlegroups.com>
Sent: Wednesday, August 5, 2015 9:51 AM
Subject: [بزم قلم:45686] گلدستہ شاہد احمد دہلوی-شائع ہوگئی ہے

NASIR BAGHDADI

unread,
Aug 5, 2015, 1:02:06 PM8/5/15
to BAZMe...@googlegroups.com
Rashid Ashraf sb ,
I congratulate you for your recent publication . The said book has been claimed to be a
" Selection " from monthly  "Saqi ". But this so called selection becomes meaningless 
when you , for unknown reasons , ignored  the name of Muhammad Hasan Askari .I am sure 
you know that without the Literary contributions & co-operation of Askari sahab , Shahid 
Ahmad Dehlavi's " Saqi " would have become a third rated magazine . At one stage it was   Askari 
Sahab's financial assistance which enabled the continued publication of  " Saqi " . I don't know whether
you have included   this " breaking mews " or not !
There are so many things I can let you know about the two literary figures . But one thing is for
sure ; despite  ignoring Askari sahab , he will remain a towering literary giant, and Shahid sahab will
simply be remembered as an Editor of " Saqi " which became famous only due to Askari sahab's 
" Jhalkian " !






Satyapal Anand

unread,
Aug 5, 2015, 2:05:56 PM8/5/15
to bazme...@googlegroups.com

کتنا بڑا کام ہوا ہے، گلدستہ شاہد احمد دہلوی کی اشاعت سے۔ میں بیان نہیں کر سکتا کہ مجھے کتنی خوشی ہوئی ہے۔

ستیہ پال آنند

Date: Wed, 5 Aug 2015 18:51:20 +0500

Subject: [بزم قلم:45686] گلدستہ شاہد احمد دہلوی-شائع ہوگئی ہے

Mohammed Ali

unread,
Aug 5, 2015, 4:08:25 PM8/5/15
to BAZMe...@googlegroups.com, bazme...@googlegroups.com
How very true Satyapal Sahab

Sent from my iPhone

Rashid Ashraf

unread,
Aug 5, 2015, 9:19:30 PM8/5/15
to 5BAZMeQALAM
محترم میر صاحب
شکریہ جناب والا

راشد


Rashid Ashraf

unread,
Aug 5, 2015, 9:20:15 PM8/5/15
to 5BAZMeQALAM, Satyapal Anand

آنند جی
آپ کا شکریہ

آپ کا نسخہ محفوظ ہے جناب۔

راشد

Rashid Ashraf

unread,
Aug 5, 2015, 9:27:41 PM8/5/15
to 5BAZMeQALAM

ناصر بغدادی صاحب قبلہ

کتاب دیکھیے بغیر ہی آپ نے حکم لگا دیا ؟ افسوس کہ آپ کا رویہ بھی عمومی ہی نکلا۔

ساقی کی مکمل فائل میں نے بغور دیکھی ہے۔ جو باتیں عسکری صاحب کے بارے میں آپ کررہے ہیں، ان سے عقیدت کا جو دم بھر رہے ہیں وہ تمام میرے علم میں ہیں۔ بلکہ ان سے عقیدت اس حد تک ہے کہ گزشتہ دنوں کراچی میں ان کی قبر پر حاضری کے لیے بھی جانا ہوا تھا۔

عسکری صآحب کی تمام "جھلکیاں" میں نے پڑھی ہیں، اور ان کو محفوظ بھی کرلیا ہے۔ ان کا ایک انتخاب علاحدہ سے  کیا جائے گا۔

"سو کالڈ" دانش وروں سے ہم اسی لیے کتراتے ہیں جناب۔

مزید کچھ ابہام رہ گیا ہو تو کتاب دیکھنے سے دور ہوجائے گا۔


راشد  

NASIR BAGHDADI

unread,
Aug 5, 2015, 10:47:12 PM8/5/15
to BAZMe...@googlegroups.com
Janab Rashid Ashraf Sahab , 
Thank you for your prompt response to my earlier message. I am also grateful to 
you for including me in the list of " so called scholars ".I am a mortal soul and can not
 afford to become a scholar or so  "called scholar" ( as you put it ) .
I would have not sent you the message if you had included the name of Askari
sahab in the list of those who have contributed towards the publication of your book ( kindly take a look at the list )
It is incomprehensive as to how one can miss the name of Askari sahab when some other 
less known contributors are conspicuously noticeable  in the list . I have no desire to generate
any controversy in your Forum. I hope readers will warmly welcome your book .

Tanwir Phool

unread,
Aug 5, 2015, 11:10:50 PM8/5/15
to Aijaz Shaheen, Adabdotcom
مرحبا ، جزاک اللہ راشد اشرف صاحب
اُردو ادب کی اِس بیش بہا خدمت کے لئے
آپ لائقِ صد تحسین و مبارک باد ہیں۔
والسلام                  تنویرپھول

From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
Date: 2015-08-05 6:51 GMT-07:00
Subject: [بزم قلم:45686] گلدستہ شاہد احمد دہلوی-شائع ہوگئی ہے
001.jpg
002.jpg
003.jpg
04.jpg
06.jpg
07.jpg
08.jpg
09.jpg
10.jpg

Syed Ahmed

unread,
Aug 6, 2015, 1:31:22 AM8/6/15
to BAZMe...@googlegroups.com
محترم راشد اشرف صاحب                         سلام مسنون
آپ کی اس خوبصورت کاوش پر سب سے پہلے مبارکباد پیش خدمت ہے، دوسرے یہ کہ ایک نسخۂ کتاب گلدستۂ شاہد احمد دہلوی کا احقر کے لیے شاہ جہانپور کے پتے پر ارسال فرما دیجیے گا، ممنون ہوں گا، انیس بھائی سے بھی اس سلسلے میں ان شاء اللہ جلد رابطہ کروں گا۔
والسلام
سید احمد
6-8-2015ش



omair manzar

unread,
Aug 6, 2015, 3:22:33 AM8/6/15
to BAZMe...@googlegroups.com

راشد صاحب اس علمی اور ادبی کام کے لیے مبارک باد قبول فرمائیں

Akif GHANI

unread,
Aug 6, 2015, 4:52:06 AM8/6/15
to bazme...@googlegroups.com

basir Kazmi

unread,
Aug 6, 2015, 6:56:09 AM8/6/15
to bazm qalam
ایک اور منفرد اوراہم کام۔ راشد صاحب، آپ کے لئے بہت سی داد اور ڈھیروں دعائیں۔
باصِر کاظمی


Date: Wed, 5 Aug 2015 18:51:20 +0500

Subject: [بزم قلم:45686] گلدستہ شاہد احمد دہلوی-شائع ہوگئی ہے

Hanif Syed

unread,
Aug 6, 2015, 7:08:45 AM8/6/15
to BAZMe...@googlegroups.com, anis...@yahoo.com, atlantis.p...@hotmail.com
Y - 210 - BAZM - E - TAKHLEEQ ADAB  06 - 8 - 2015  - 4:38 P.M.


آداب بھائی
 
بڑی خواہش ہے یہ دستاویزی میگزین ۔ 
ملے کس طرح ؟
ا للہ سب کو سلامت رکھے ۔آمین
ھنیف سید     09319529720
سو ئی کٹرہ
آگرہ 282003 - یو پی - انڈیا
  HANIF  SYED - AFSANA NIGAR
SUI KATRA
AGRA - 282003 - ( U. P. ) INDIA
6 -Chamche Steel ke.inp

Syed Ahmed

unread,
Aug 6, 2015, 8:05:17 AM8/6/15
to BAZMe...@googlegroups.com
محترم حنیف سید صاحب سلام مسنون
محترم راشد اشرف صاحب کی جملہ کتب، میں انیس الدین صاحب کھام گانو سے حاصل کرتا ہوں، آپ بھی ان سے رابطہ کر لیجیے وہ راشد صاحب کی تصنیفات وتالیفات کو ہندوستان میں ارسال کرنے کا چست انتظام رکھتے ہیں، ذیل میں ان مکمل پتا درج کیا جاتا ہے۔
یہ بات ذہن نشیں رہے کہ راشد صاحب کی کتابوں کے محدودے چند نسخے ہندوستان پہنچتے ہیں اگر آپ جلد بک کرا لیں تو بہتر ہوگا۔

محمد انیس الدین
پلاٹ نمبر سکس - بی
آفرین ٹیچرس کالونی
پوسٹ آفس کھام گاؤں سٹی
ضلع بلڈانہ
ریاست مہاراشٹر ( انڈیا) 444303
برقی پتہ:
anis...@yahoo.com
والسلام
سید احمد
6-8-2015ش

Syed Ahmed

unread,
Aug 6, 2015, 8:24:57 AM8/6/15
to BAZMe...@googlegroups.com

تصحیح
یاران بزم سلام مسنون
ابھی چند منٹ پہلے ایک لفظ کی ٹائپنگ، عجلت میں غلط ہوگئی ہے، معدودے چند کی جگہ محدودے چند لکھ دیا گیا ہے۔ نوٹ فرمالیں
والسلام
سید احمد
6-8-2015ش

Rashid Ashraf

unread,
Aug 6, 2015, 10:47:30 AM8/6/15
to 5BAZMeQALAM
محترم ناصر صاحب

نہ آپ سمجھا پائے اور نہ ہم سمجھ پائے۔ شاید ایسا ہی ہوا۔

اردو میں لکھئے صاحب، اردو لکھنا آسان ہے، ہم تو انشاء جی والی بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جب انہوں نے ایک عفیفہ سے کہا تھا کہ "بی بی! یہ فرنگی بولیاں ہمیں نہ آویں ہیں"

بات طول پکڑ جائے گی، مختصرا عرض کرتا ہوں۔ گلدستہ شاہد احمد دہلوی، شاہد دہلوی کے کام کو یک جا کرنے کی ایک کوشش ہے۔ ساقی کے اداریے، آل انڈیا ریڈیو پر لکھے مضامین اور خود شاہد دہلوی پر لکھے 5 اہم خاکے۔

محمد حسن عسکری صاحب کا تذکرہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس پر علاحدہ سے کام کیا جائے، مواد جمع کرچکا ہوں، کسی مناسب یا غیر مناسب موقع پر استعمال لیا جائے گا۔

تمام باتوں اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ۔

عسکری صاحب کی تصویر شامل ہونے سے رہ گئی، بہرحال وہ میرے چراغ حسن حسرت پر کتاب میں شامل ہے۔ اور کیا زندہ تصویر ہے صاحب۔ ڈاکٹر آفتاب کی خاکوں کی کتاب میں شامل تھی۔ ڈاکٹر آفتاب کا عسکری پر لکھا خاکہ بھی لاجواب ہے۔


Rashid Ashraf

unread,
Aug 6, 2015, 10:48:43 AM8/6/15
to 5BAZMeQALAM
محترم سید صاحب، وعلیکم السلام

کل‌صبح ہندوستان کے لیے چند نسخے روانہ کردیے جائیں گے
حسب معمول انیس صاحب ہی کے پاس دستیاب ہوگی۔ خبرنامہ شب خون پر بھی میری کتابیں دستیاب رہتی تھیں مگر اب خبرنامہ دسمبر 2015 میں بند ہورہا ہے۔

راشد

Rashid Ashraf

unread,
Aug 6, 2015, 10:49:27 AM8/6/15
to 5BAZMeQALAM
محترم عاکف صاحب

شکریہ جناب

راشد

Rashid Ashraf

unread,
Aug 6, 2015, 10:51:13 AM8/6/15
to 5BAZMeQALAM, basir Kazmi

بہت بہت شکریہ جناب والا

راشد

Rashid Ashraf

unread,
Aug 6, 2015, 10:52:57 AM8/6/15
to 5BAZMeQALAM, omair manzar

شکریہ جناب والا

راشد

basir Kazmi

unread,
Aug 6, 2015, 4:57:54 PM8/6/15
to bazm qalam
ایک اور منفرد اوراہم کام۔ راشد صاحب، آپ کے لئے بہت سی داد اور ڈھیروں دعائیں۔
باصِر کاظمی


Date: Wed, 5 Aug 2015 18:51:20 +0500
Subject: [بزم قلم:45686] گلدستہ شاہد احمد دہلوی-شائع ہوگئی ہے
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages