تدوین اور ای بک کی تشکیل: اعجاز عبید
مشتاق احمد یوسفی
پاکستان کے مشہور مزاح نگار سید ضمیر جعفری کے سانحہ ٔ ارتحال پر
لیکن یہ حقیقت ہے کہ اپنے کرنے کے کام وہ تمام کر گئے اور ہر کام بڑی رسان سے ہنستے بولتے کیا۔ بحسن و خوبی کیا اور شعر و ادب کا اتنا بڑا اور وقیع و نادر ورثہ چھوڑ گئے کہ ہم سے سنبھالے نہیں سنبھلتا۔
آسماں اس کی لحد پر شبنم افشانی کرے
--
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM?hl=ur.
بہت بہت شکریہ راشد صاحب
بڑا بیش قیمت خاکہ آپ نے پیش کیا ہے۔ مزہ آگیا
بزم قلم کے کنوینر جناب سید اعجاز شاہین صاحب کے زیر اہتمام دبی میں جشن یوسفی منایا گیا تھا
اس وقت یوسفی صاحب نے جو خطبہ پیش کیا تھا اس کی آڈیو پیش خدمت ہے.
ویڈیو ہماری ویب سائٹ سے غالبا ڈیلیٹ ہوگئی ہے ، جلد پیش کرنے کی کوشش ہوگی
http://www.bhatkallys.com/audio/?sermon_id=1447
علاوہ ازین سید ضمیر جعفری مرحوم نے ۱۹۸۸ میں بھٹکل مسلم جماعت دبی کے مشاعرے میں جو کلام پیش کیا تھا اس کی ویڈیو پیش خدمت ہے
http://www.youtube.com/watch?v=SEfsXrEBt9c&feature=share&list=PLDE0CAC9E73C4162C

عبد المتین منیری
Abdul Mateen Muniri
Director
Skype : ammuniri