--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے . ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
محترم منیری صاحب سلام مسنون(كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ)آپ سے یہ افسوسناک خبر ڈاکٹر مقصود شیخ صاحب کے توسط سے ملی کہ ہماری بزم کے مہربان جناب مخلص صاحب کی والدۂ محترمہ اس دار فانی سے کوچ کرگئیں، (إنّا للهِ وَإنَّا إلَيْهِ رَاجِعُون) ماں کا سایہ ایک ایسا سایہ ہے جس کی ضرورت انسان کو ہر عمر میں ہوا کرتی ہے، انسان زندگی کی چاہے جتنی منزلیں ومسافتیں طے کرکے تھک چکا ہو لیکن اس کے آنچل کا سایہ اور تبسّم کی ایک جھلک ہی انسان کی تمام تھکن اور غموں کو کافور کر دیتی ہے، کتنی خوش قسمت مائیں ہیں جن کے سپوتوں سے انسانوں کو فیض پہنچتا ہے جس کا ثمرہ یقینا ان کو بھی ضرور پہنچے گا۔ہم تمام تر اخلاص وخویشی سے ان کے حق میں دست بدعاء ہیں خدا را ان کی بال بال مغفرت فرما کر جنت الفردوس ان کا ماوی وملجا بنائے اور مرحومہ کے تمام لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے آمین۔سید احمد23-5-1435ھ24-3-2014ء
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
|
|
|
|
|
Salam mukhlis bhai,we are with you at the time of your grief,and pray for her acceptance in jannah by Allmighty,s Mercy......Your loss is unbearable,still hold yourself and pray for her well being in the eternal world...................with blessings Mehar Afroz......
محترم اہل بزم |
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے ، آمین۔
فیروزافریدی
al Message -----