|
اردو کی ویب سائٹ
www.istelahat.com
اب ایک نئے روپ میں پیش ہے۔ حرف A کے تحت پانچ ہزار اصطلاحات کا اضافہ کیا گیا ہے۔
آپ Enlish-Urdu کو کلک کیجیے۔ جو ورق سامنے آئے گا اس میں متعلقہ جگہ پر، جس کی نشاندہی کی ہوئ ہے، انگریزی کی اصطلاح ٹائپ کیجیے۔ پھرTranslate کلک کیجئے۔ نہ صرف وہ اصطلاح بلکہ، سابقہ اور لاحقہ کے ساتھ، اس سے متعلق تمام اصطلاحات انگریزی۔ اردو دونوں میں اسکرین پر نظر آئیں گی۔ مثلاً اگر آپ نے capital ٹائپ کیا تو تقریباً ڈیڑھ سو اصطلاحات اسکرین پر آجائیں گی۔ اسی طرح tax کے تحت کوئ پچاس انٹری موجود ہے۔ یہ اس سائیٹ کا بنیادی کام ہے۔
اس کے علاوہ تشریحات کے تحت اس مرتبہ ابجد کی تشریح تقریبًا چار صفحات میں پیش کی گئی ہے۔
گفتگو میں حیاتیاتی بوقلمونی اور لسانی ڈرامہ کے عنوان سے ایک نیا رائٹ اپ موجود ہے۔
لوگوں کی جو رائیں اب تک موصول ہوئ ہیں ان کا انتخاب بازگشت کے تحت پیش کردیا گیا ہے۔
بزرگ پروفیسر خادم علی ہاشمی صاحب نے ابتدا میں ہی بڑا حوصلہ افزا مراسلہ بھیجا اور اپنا ایک مضمون بھی عنایت کیا جو ان کی اجازت سے کتابیں اور رسائل کے تحت پیش ہے۔
انٹرنیٹ نے نہ صرف دور دراز بیٹھے اردو والوں تک پہنچنا آسان بنادیاہے بلکہ برّصغیر میں اصطلاحات سازی کا الگ الگ جو کام گذشتہ پچاس برس میں ہوا ہے ان کی عالمی سطح پر معیاربندی کا بھی امکان پیدا کر دیا ہے۔ یہ کام ایک مشترکہ کوشش کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی لیے اس سائیٹ کو مکالماتی بنایا گیا ہے۔ آپ کی رائے ہمارے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے۔
قیصر شمیم
--
بزم قلم کے زیر اہتمام پہلا عالمی طرحی مشاعرہ
مصرعہ طرح : جہاں تیرانقشِ قدم دیکھتے ہیں
قوافی : قدم،ارم،عدم
ردیف :دیکھتے ہیں
براہ کرم ۲۰ اپریل تک اپنی غزلیں اس پتہ پر بھیجیں
bazme...@googlegroups.com
تنویر پھول، کنوینر بزم قلم عالمی طرحی مشاعرہ
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM?hl=ur.

دستیابیء رقم بانذارِ/بانتباہِ قلیل/مقصر
فاروق
Farooq Ahmed
جناب فاروق صاحب، بہت شکریہ۔مسئلہ کم مہلتی یا یوں کہیے شارٹ نوٹس کا ہے۔ اس لیے آپ کی رائے کی روشنی میں ’زر عندالطلب بہ انتباہ قلیل‘ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔ممکن ہے کچھ اور لوگوں کی بھی رائے موصول ہو تو اس سے بھی بہتر کوئی حل نکل آئے۔قیصر شمیم
From: Istelahat . <iste...@gmail.com>
To: BAZMe...@googlegroups.com
Sent: Monday, April 8, 2013 4:34 PM
Subject: Re: إعادة توجيه: Re: {21563} اصطلاحات ڈاٹ کام کا نیا روپ
جناب فاروق صاحب، بہت شکریہ۔
مسئلہ کم مہلتی یا یوں کہیے شارٹ نوٹس کا ہے۔ اس لیے آپ کی رائے کی روشنی میں ’زر عندالطلب بہ انتباہ قلیل‘ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔ممکن ہے کچھ اور لوگوں کی بھی رائے موصول ہو تو اس سے بھی بہتر کوئی حل نکل آئے۔قیصر شمیم
عندالطلب بسرعت دستیابیء زردستیابیء رقم بانذارِ/بانتباہِ قلیل/مقصر
فاروق
Farooq Ahmed
Date: Sun, 7 Apr 2013 12:42:02 +0530
Subject: Re: Fw: إعادة توجيه: Re: {21520} اصطلاحات ڈاٹ کام کا نیا روپ
From: iste...@gmail.com
To: BAZMe...@googlegroups.com
جناب نادر خان صاحب، السّلام علیکم
آج فرصت ملی تو میں نے پھر سے چیک کیا۔
Short term کے لیے میں نے سائیٹ پر ’کم مدّتی‘ اور ’قلیل مدّتی‘ لکھ رکھا ہے۔ اس لحاظ سے
Money at call and short notice کے لیے ’زر عندالطلب و قلیل مدتّی‘ یا ’زرعندالطلب بسہولت قلیل مدتّی‘ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
دراصل یہ کام ایک فرد کے بجائے کسی ادارے کے کرنے کا ہے جہاں سہولتیں بھی ہوں اور حسب ضرورت لوگ بھی ہوں۔ مگر برصغیر کے کسی ادارے نے انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاکر اس کو سائیٹ پر لانے کی کوشش نہیں کی تو بہت سوچنے کے بعد، بحالت مجبوری، میں نے خود اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا فیصلہ کیا۔
دراصل اصطلاح سازی، اجتماعی غوروفکر کا مطالبہ کرتی ہے۔ بحث و مباحثہ اور اجتماعی غور و فکر کے بعد جو شکل برآمد ہوگی وہی قابل قبول ہوگی۔ اسی لیے میں نے سائیٹ پر ہرایک سے سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ آپ کے ذہن میں جب بھی کوئی اصطلاح آئے یا متذکرہ بالا کا بہتر حل سمجھ میں آئے تو براہ کرم فوراً لکھ بھیجئے۔ ہمیشہ شکر گزار ہوں گا۔ میں اس سلسلے میں اپنی تنقید سننے کے لیے بھی تیار ہوں۔ یہ ان لوگوں سے تو بہتر ہوگا جو منھ میں دہی جمائے بیٹھے ہوتے ہیں۔آپ کا مراسلہ آنے کے بعد میں نےshort کے ساتھ، سابقہ اور لاحقہ سے بنےوالی کوئ پندرہ انٹری اور جمع کی ہے جن کی ضرورت ہمارے مترجمین اور مصنّفین کو ہو سکتی ہے۔ ان سب کو سافٹ ویر میں ڈال رہا ہوں۔ اگلی بار اپلوڈ کیا جائے گا تو وہ سب دیکھا جاسکے گا۔گذشتہ پچاس سال میں اصطلاحات کا کام، برصغیر میں، الگ الگ ہوا۔ اب اگر انٹرنیٹ کی سہولت کا فائدہ اٹھا کر ہم ان کی عالمی معیاربندی کر سکیں تو کتنا اچھا ہوگا۔ ہم آپ سبھی اسی ایک زبان کی زلف گرہ گیر کے اسیر ہیں۔ عشق کی کوئی حد نہیں اور عاشق کسی سرحد کا پابند نہیں ہوتا۔ اس لیے خود آگے بڑھیے اور اپنے دوستوں کو بھی اس میں سرگرم شرکت کی دعوت دیجیے۔قیصر شمیم
بہت شکریہ نادر خان صاحب۔
آ پ نے ایک کمی کی طرف توجہ دلائی ہے جدھر میرا دھیان نہیں گیا تھا۔ اس پر غور کرکے کوئی حل نکالنے کی کوشش کروں گا۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی حل ہو تو ضرور بتادیجیے گا۔ ہم شکر گذار ہوں گے۔قیصر شمیم
ترجمانی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
From: Istelahat . <iste...@gmail.com>
Date: 2013/4/9
Subject: Re: إعادة توجيه: Re: {21594} اصطلاحات ڈاٹ کام کا نیا روپ
To: BAZMe...@googlegroups.comہمایوں رشید صاحب،آپ کے مشورے کا اور خاص طور سے جملوں میں اس کے استعمال کا شکریہ۔اب آپ کی رائے کی روشنی میں اسےیوں کہا جاسکتا ہے:
زر عندالطلب بہ سرعت۔ یازر عندالطلب بہ عجلتشاید کچھ اور لوگوں کی رائے موصول ہو۔ اجتماعی غورو فکر سے جو بھی شکل نکلے گی بہتر ہی ہوگی۔ سائیٹ پر ایک سے زائد متبادل بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔ جس کو قبول عام کی سند ملے گی وہی باقی رہے گا۔
اب اس مراسلہ کے ذریعہ میں آپ کو اور دیگر اراکین بزم کو، جو اس مسئلہ میں دلچسپی رکھتے ہیں، مزید تین اصطلاحت پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہوں:
Transliteration,Translation, and Trans-creationہمارے یہاں ترجمہ کا لفظ تو مستعمل ہے مگر رسم خط بدلنے کے عمل کے لیے کوئی جامع لفظ استعمال میں نہیں ہے۔ اور تخلیقی ترجمہ، جس کی ضرورت عموماً شاعری یا دیگر تخلیقات میں یا کبھی کبھی علمی موضوعات و مضامین میں بھی ہوتی ہے، کے لیے کوئی ایسی اصطلاح مستعمل نہیں ہے جو سب کو قابل قبول ہو۔
ہم اجتماعی طور پر غور کرکے اگر کسی نتیجہ تک پہنچ سکیں تو بڑا اچھا ہوگا۔ آپ لوگوں کی رائے کا انتظار رہے گا۔قیصر شمیم
یہ کیسا ہے؟callطلب - حاجتshort noticeسرعت - عجلت
You have to reach on call.You have to pay on call.آپ کو عندالطلب - عندالحاجت پہنچنا ہو گا۔آپ کو عندالطلب - عندالحاجت ادا کرنا ہو گا۔You have to come on short notice.You have to pay at short notice.آپ کو سرعت - عجلت کے ساتھ آنا ہو گا۔آپ کو سرعت - عجلت کے ساتھ ادا کرنا ہو گا۔
جناب فاروق صاحب، بہت شکریہ۔
مسئلہ کم مہلتی یا یوں کہیے شارٹ نوٹس کا ہے۔ اس لیے آپ کی رائے کی روشنی میں ’زر عندالطلب بہ انتباہ قلیل‘ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔ممکن ہے کچھ اور لوگوں کی بھی رائے موصول ہو تو اس سے بھی بہتر کوئی حل نکل آئے۔قیصر شمیم
عندالطلب بسرعت دستیابیء زردستیابیء رقم بانذارِ/بانتباہِ قلیل/مقصر
فاروق
Farooq Ahmed
Date: Sun, 7 Apr 2013 12:42:02 +0530
Subject: Re: Fw: إعادة توجيه: Re: {21520} اصطلاحات ڈاٹ کام کا نیا روپ
From: iste...@gmail.com
To: BAZMe...@googlegroups.com
جناب نادر خان صاحب، السّلام علیکم
آج فرصت ملی تو میں نے پھر سے چیک کیا۔
Short term کے لیے میں نے سائیٹ پر ’کم مدّتی‘ اور ’قلیل مدّتی‘ لکھ رکھا ہے۔ اس لحاظ سے
Money at call and short notice کے لیے ’زر عندالطلب و قلیل مدتّی‘ یا ’زرعندالطلب بسہولت قلیل مدتّی‘ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
دراصل یہ کام ایک فرد کے بجائے کسی ادارے کے کرنے کا ہے جہاں سہولتیں بھی ہوں اور حسب ضرورت لوگ بھی ہوں۔ مگر برصغیر کے کسی ادارے نے انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاکر اس کو سائیٹ پر لانے کی کوشش نہیں کی تو بہت سوچنے کے بعد، بحالت مجبوری، میں نے خود اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا فیصلہ کیا۔
دراصل اصطلاح سازی، اجتماعی غوروفکر کا مطالبہ کرتی ہے۔ بحث و مباحثہ اور اجتماعی غور و فکر کے بعد جو شکل برآمد ہوگی وہی قابل قبول ہوگی۔ اسی لیے میں نے سائیٹ پر ہرایک سے سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ آپ کے ذہن میں جب بھی کوئی اصطلاح آئے یا متذکرہ بالا کا بہتر حل سمجھ میں آئے تو براہ کرم فوراً لکھ بھیجئے۔ ہمیشہ شکر گزار ہوں گا۔ میں اس سلسلے میں اپنی تنقید سننے کے لیے بھی تیار ہوں۔ یہ ان لوگوں سے تو بہتر ہوگا جو منھ میں دہی جمائے بیٹھے ہوتے ہیں۔آپ کا مراسلہ آنے کے بعد میں نےshort کے ساتھ، سابقہ اور لاحقہ سے بنےوالی کوئ پندرہ انٹری اور جمع کی ہے جن کی ضرورت ہمارے مترجمین اور مصنّفین کو ہو سکتی ہے۔ ان سب کو سافٹ ویر میں ڈال رہا ہوں۔ اگلی بار اپلوڈ کیا جائے گا تو وہ سب دیکھا جاسکے گا۔گذشتہ پچاس سال میں اصطلاحات کا کام، برصغیر میں، الگ الگ ہوا۔ اب اگر انٹرنیٹ کی سہولت کا فائدہ اٹھا کر ہم ان کی عالمی معیاربندی کر سکیں تو کتنا اچھا ہوگا۔ ہم آپ سبھی اسی ایک زبان کی زلف گرہ گیر کے اسیر ہیں۔ عشق کی کوئی حد نہیں اور عاشق کسی سرحد کا پابند نہیں ہوتا۔ اس لیے خود آگے بڑھیے اور اپنے دوستوں کو بھی اس میں سرگرم شرکت کی دعوت دیجیے۔قیصر شمیم
بہت شکریہ نادر خان صاحب۔
آ پ نے ایک کمی کی طرف توجہ دلائی ہے جدھر میرا دھیان نہیں گیا تھا۔ اس پر غور کرکے کوئی حل نکالنے کی کوشش کروں گا۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی حل ہو تو ضرور بتادیجیے گا۔ ہم شکر گذار ہوں گے۔قیصر شمیم
transliteration
مبدّل/تبدیل شدہ رسم الخط
جناب احمد صفی صاحب نے کیا خوب نشاندہی کی. آلہ مکبر الصوت جیسے ثقیل لفظ کے بجائے فارسی کا لفظ "بلند گو" کس قدر سہل اور لفظی و معنوی خوبیوں کا حامل ہے. حیرت ہے لاؤڈ اسپیکر کے بالکل تحت اللفظ ترجمے والا یہ بامحاورہ لفظ اردو میں کیونکر رائج نہ ہو سکا؟