Please Join Pakistan Computer Dealer Group on Telegram

5 views
Skip to first unread message

Aamir Arabi

unread,
Aug 6, 2014, 8:05:32 AM8/6/14
to AU Technologies Resellers on Google Group, Junaid Iqbal, 👍Aamir Iqbal👏
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُ 
 ھم نے ٹیلیگرام میسنجر 
پر پاکستان کمپیوٹر ڈیلرز 
  کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے اور اس کی بنانے کی وجہ کاروباری
 ہے جس کے تحت تمام خاص کمپیوٹر ڈیلرز کو پورے پاکستان سے ایک جگہ اکٹھا کرنا ھےتاکہ
آپس میں لین دین اور رابطے میں اور آسانی پیدا ہوجائے اور اس کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لئے کچھ ضابط اخلاق بھی ھے تاکہ اس کا ایک سنجیدہ مصرف ہو
ٹیلیگرام میسنجر پر گروپ بنانے کی خاص وجہ ھے ورنہ       
واٹس ایپ پر بناتے جوکے لوگ پہلےھی  
استعمال بھی کرہے ہے

 ٹیلیگرام زیادہ فاسٹ ہے

 ٹیلیگرام پر 200ممبرز شامل ھوسکتےجبکہ واٹس ایپ پر 50

ٹیلیگرام کمپیوٹر،ٹیبلٹ،اور فون پر بیک وقت چلتا ھے جس وجہ سے بہت سے لوگوں کو پرھنے اور لکھنے میں آسانی ہوجاتی ہے،اس کے علاوہ جس کےپاس ایپل یا انڈراؤڈ فون ناھو وہ کمپیوٹر پر بھی آرام سے استعمال کر سکتا ھے اور اسی طرح اردو اور انگریزی دونوں میں لکھا اور وائس نوٹس کی صورت میں بولا بھی جاسکتا یے

اک اور خاص وجہ کہ جو گروپ میں ھو وہ دوسرے ساتھی کو بھی خود ایڈ کرسکتا ھے مطلب کے ایڈمن کی محتاجی نہں ھوتی اس طرح بہت جلد لوگ اس میں شامل ھوسکتے ہیں

،بنیادی ضابطہ اخلاق یہ ہے کہ یہ گروپ صرف سنجیدہ مقصد کے لئے ھوگا
 غیر زروری پیغامات جیسے ،لطائف ،فضول تصاویر ،ویڈیوز نہیں ڈالی جائنگی
اور جیسے جیسے لوگ ایڈ ہوتے جائنگے یہ بات دہرائی جاتی رہگی تاکہ بہت زیادہ میسج کی وجہ کسی کو پریشانی نہ ہو

 اگر آپ ایڈ ہونا چاھے تو مندرجہ زیل نمبرکو اپنی ایڈریس بک میں ایڈ کرلے اور ٹیلیگرام انسٹال
کرنے کے بعد ایک مسیج ٹیلیگرام پر ھی کردےکہ آپ کے نام اور کمپنی اور شہر کے نام کے ساتھ پھر آپ اپنے آس پاس کے لوگوں خود ھی ایڈ کر سکتے ھے صرٖف شرط یہ کہ وہ لوگ ڈیلرز ھی ھو
Telegram Available for Apple,Anroid,PC and Tablets

Junaid Iqbal
Group Admin
Sales Manager
AU Technologies
0321-2220525
PS: If you want to call you back for any Business Matter , Please Leave message on Telegram and I will call you back ASAP. 

--

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages