آج 12 ربیع الاول مبارک رات کو

6 views
Skip to first unread message

Badar

unread,
Jan 3, 2015, 4:57:38 PM1/3/15
to asaan...@googlegroups.com
السلامُ علیکم

آج 12 ربیع الاوّل کا مُبارک یوم ہے۔ رات کے اس پہر تہجد کے وقت دل سے آواز آئی کہ کھول انٹرنیٹ اور پڑھ رب کا کلام۔ جو کھولا آج کا صفحہ تو وہ قرآن مجید کا آخری صفحہ تھا اور مجھے قطعا معلوم نہ تھا کہ آج اس مبارک دن کو ختم القرآن ہو گا۔ سبحان اللہ۔ 
میں اِس سلسلے کو تا حیات جاری رکھوں گا اور سب احبا ب سے گزارش ہے کہ اس گروپ کو زیادہ سے زیادہ متعارف کروایئے۔ یہ تو رحمتوں، برکتوں، نور اور رب سے تعلق جوڑے رکھنے کی سیڑھی ھے، جس پر چڑھ گئے تو اُترنا نہیں بس اب تو اوپر چڑھتے ہی جانا ہے۔ آتے جاؤ اور چڑھتے جاو اس سیڑھی پر۔ یہ 
تو عشق اور روح کی وہ خوراک ہے جِس کے بغیر زندگی زندگی نہیں مرگ ہے۔
اللہ تعالی دِلوں کے حال خوب جانتا ہے۔ یارَبّنا دل کا وہ حال کر دے جیسا تجھے پسند ھے اسے ویسا بنا دے کہ صرف یہ تیرا ہی نام لے۔ اسے اپنا بنا لے میرے مولا۔ پار لگا دے۔ یہاں بھی پار وہاں بھی پار۔ ہم سب کی دعاوں کو حاجتوں کو پورا کر دے بہت گناہ گار ہیں ہم ، معاف کردے ہمیں اپنا بنا لے۔ ہم سب کے قلوب و روح کو اپنے اس کلام کے نور سے مُنوّر کردے۔ آمین
--


--
Start your day with the Great Holy Quran by understanding and observing!
I assure you to read one page daily will take only few minutes but your whole day and life will be full of calmness and happiness here and hereafter.

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ 
And we have indeed made the Quran easy, To understand and remember: Then is there any that will receive admonition? 
[Surah Al-Qamar Verse 17] 



or

Get Yourself Connected With Qur'an.
Jazak Allah Khair
Remember me in your prayers!
--
BadarYousaf
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages