مشرقی وسطیٰ امور کے ماہر محمد احمد کاظمی صحافتی ذمہ دارےوں کے لئے اکثر
و پےشتر اےران کا سفر کرتے رہے تھے اس کے علاوہ وہ گزشتہ 20سالوں مےں
عراق سمےت متعدد اسلامی ممالک کا دورہ کر چکے ہےں حال ہی مےں انہوں نے
شام کا دورہ کےا تھا ۔اردو صحافےوں کا ماننا ہے کہ اسرائےلی سفارت کار کی
کار مےں بم دھماکہ کے لئے اےران کو موردالزام ٹھہرانے کے لئے محمد احمد
کاظمی مےں بلی کا بکرا بناےا گےا ہے اس سلسلہ مےں اردو اےڈےٹرز گلڈ کے
جنرل سکرےٹری اصغر انصاری نے محمد احمد کاظمی کی گرفتاری کی پر زور مذمت
کرتے ہوئے وزرات داخلہ سے مطالبہ کےا ہے کہ 24گھنٹہ کے اندر اندر کاظمی
پر لگے الزامات کو عدالت مےں ثابت کےا جائے اصغر انصاری نے اپنے بےان مےں
کہا کہ اس سے قبل معروف صحافی افتخار گےلانی کو بھی اسی طرح گرفتار کرکے
کئی مہےنوں تک جےل مےں اذےتےں دی گئی جبکہ بعد مےں عدالت نے افتخار
گےلانی کو با عزت بری کردےا ۔اصغر انصاری نے کہا کہ ہمےں ےقےن ہے کہ محمد
احمد کاظمی بے گناہ ہےں اور بہت جلد ان کی بے گناہی ثابت ہو جائے گی لےکن
ان کی گرفتاری سے ہندوستان کی انٹلی جنس اور سےکورٹی اےجنسی پراےک بار
پھر انگلی اٹھنے لگی ہے جو ماضی مےں سےنکڑوں بار اس طرح کی حرکت کرکے بے
گناہوں کو گرفتار کرتی رہی ہے ۔آج بھی سےنکڑوں مسلمان نوجوان ان اےجنسےوں
کی وحشےانہ حرکت کی بنا پر قےد مےں ہےں ۔
نئی دہلی (یو این این) معروف اردو صحافی اور مشرق وسطیٰ امور کے ماہر
محمد احمد کاظمی کو 20دن کی جوڈےشنل رےمانڈ پر پولس حراست مےں دے دےا گےا
ہے ۔معروف صحافی محمد احمد کاظمی کو 6مارچ دوپہر 12بجے ان کے گھر واقع
کربلا جور باغ گرفتار کےا گےا تھا آج پولس نے عدالت مےں کاظمی کو پےش کےا
جہاں وکےل صفائی نے پولس کے جھوٹ کا بھانڈا جج کے سامنے پھوڑدےا ۔پولس نے
محمد احمد کاظمی کو 7مارچ رات دو بجے گرفتاری دکھائی ہے جبکہ حقےقت مےں
انہےں 6مارچ دن بارہ بجے گرفتار کےا گےا تھا ۔ پولس نے محمد احمد کاظمی
کو اسرائےلی کار دھماکہ کے تعلق سے دھماکہ کرنے والوں کی مدد کرنے کے
الزام مےں گرفتار کےا ہے ۔تاہم اردو صحافےوں کا ماننا ہے کہ پولس کا
الزام جھوٹا اور بے بنےاد ہے اور کاظمی صاحب کو بلی کا بکرا بناےا جا رہا
ہے ۔
--
Please Refer to terms of use and our policy at www.unitednewsnetwork.com,
www.unn.in,
www.novusfocus.com
www.unnindia.com
All content are copy right protected internationaly, Use of content
with out written permision is illegal ,
Disclaimer
The views expressed by the author in this feature/article/news story
are entirly his own and not necessarily reflect the views of UNN.
News Room
United News Network
New Delhi
www.unitednewsnetwork.com
www.unnindia.com
www.unn.in
ne...@unn.in
unni...@gmail.com