Fwd: بہاولپور پریس کلب کے عامل صحافی کو اغوا کرنے والے غنڈہ عناصر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

0 views
Skip to first unread message

BBC NEWS

unread,
Feb 24, 2012, 9:38:30 AM2/24/12
to presspakistan, presspakistan, good-governance-forum, good.governance, Imran (PK), jalla.bwp, AWAMI AHTISAB PARTY, syedjamal, aghahassansyed, anjumnews, Anjum News, media-tribe, pfujsecretariat, ihrc.hq, hrcp, GEO TV, GEO TV
anju...@yahoo.com
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جس میں کلای بھیڑیں گھس گئی ہیں جنہوں نے صحافتی
شعبہ کو بدنام کردیا ہے میں سینئر صحافی ہوں این این اآئی بہاول پور کا
ڈسٹرکت رپورٹر اور پریس کلب پنجاب کا بھی ممبر ہوں میرے خلاف ڈی ایس پی
یزمان عزیز اللہ خان نے ایک جھوٹا مقدمہ درج کیا اور مجھے پولیس گردی کا
شکار بنایاگیا میرے گھر میں ڈکیتی ڈال کر پولیس نے سب کچھ لوٹ لیا میں
یزم،ان میں انسانی حقوق کی پامالی ظلم وجبر کے خلاف اواز اٹھائی تھی اسی
کالی بھیڑ امین عباسی نے پولیس اور کرپٹ ڈی ایس پی کو سپورٹ کیا اور مجھے
جعلی صحافی لکھا اور میرے خلاف رپورٹ بنائی جس کی وجہ سے میرا کیس خراب
ہوگیا الحمدللہ کہ میں ایک سینئر صحافی ہوں میری نیوز بی بی سی اردو میں
بھی جاتی ہے اور میں اچھی اور معیاری صحافت کے دوران انعامات بھی حاصل
کیئے ہیں میں پریس کلب بہاول پور کا بھی اب ممبر ہوں ایسے عناصر کی حوصلہ
شکنی کرنی چاہیے امین عباسی کیا ہے اس کے خلاف متعدد تھانوں میں مقدمات
درج ہیں ایم اقبال انجم جرنلسٹ بہاول پور 9203017737662
---------- Forwarded message ----------
From: javed fakhri <javed_...@yahoo.com>
Date: Fri, 24 Feb 2012 10:27:34 +0000
Subject: Re: بہاولپور پریس کلب کے عامل صحافی کو اغوا کرنے والے غنڈہ
عناصر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
To: bbcne...@gmail.com, pressp...@googlegroups.com

اسلام علیکم.بہاولپورکی طرح ھرجگہ دونمبردھندھ کرنےوالےصحافت میں داخل
ھوگۓھیں شعبہ صحافت میں ایسےلوگوں کونکالنامشکل ھےکرپٹ افسران کےنزدیک
چٹی دلال کماؤپترکادرجہ رکھتےھیں.
جاویدفخری چیف ایڈیٹرھفت روزھ خانیوال ٹائمز
سیکرٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال

----------
Sent from my Nokia Phone

------Original message------
From: BBC NEWS <bbcne...@gmail.com>
To: "good-governance-forum"
<good-gover...@googlegroups.com>,"Imran (PK)"
<goodmem...@gmail.com>,"presspakistan"
<pressp...@googlegroups.com>,"presspakistan"
<pressp...@gmail.com>
Date: Thursday, February 23, 2012 4:58:17 PM GMT-0800
Subject: بہاولپور پریس کلب کے عامل صحافی کو اغوا کرنے والے غنڈہ عناصر
کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

From- Press club bahawalpur
To- Der all journalist press pakistan/pfuj/press clubs

محترم جناب آل جرنلسٹ /پریس پاکستان/پی ایف یو جے
اسلام علیکم –مزاج گرامی القدر واضح ہوکہ پریس کلب کے مفاد کے خلاف کام
کرنے والے جرائم پیشہ عناصر امین عباسی مجید گل وغیرہ نےصحافت اور پی ایف
یوجے کا لبادہ اوڑھ کر پریس کلب بہاول پور کو وزیر اعظم پاکستان کی جانب
سے دیئے جانے والے 50لاکھ کی گرانٹ خردبرد کرنے کی ناکام کوشش کی جسے
انتظامیہ بہاول پور نے ناکام بنادیا امین عباسی جو کہ جیونیوز ٹی وی اور
پی ایف یوجے کے نام سے مختلف لوگوں سے لاکھوں روپئے لوٹ چکا ہے اور جوئے
شراب کا اڈوں کی بھی سرپرستی کرہا ہے افسران کو بلیک میلنگ کرکے لوٹ مار
کرہا ہے جس کے خلاف بہاولپور کے ہرتھانے میں مختلف نوعیت کے مقدمات بھی
درج ہوئے ہیں امین عباسی مجید گل وغیرہ نے اپنے گرپ میں جرائم پیشہ
اشتہاری لوگوں کی بھرتی کرکے عامل صحافیوں کا جینادوبھر کردیا ہے پریس
کلب کے عامل صحافیوں کوڈریادھمکایاجارہاہے ایسے مدقماش عناصر نے صحافت
کوبہاولپور میں بدناک کرکھا ہے عامل صحافیوں کے خلاف لکھنا اور انہیں
حرساں کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہے حتا کہ ان کے شر سے خواتین صحافی بھی نہ
بچ سکی ہیں حال ہی میں ان بدمعاش عناصر نے پریس کلب میں فائرنگ کی شیشے
کھڑکیاں توڑ ڈالیں ایک عامل صحافی رانا زیشان کو گن پوائینٹ پر اغوا
کرلیا ہے جن کے خلاف تھانہ سول لائن بہاولپور میں زیردفعات365ت پ کے تحت
ایف آئی آر نمبری96/2012 درج ہوچکی ہے جو کہ لیف ہے ایسے عناصر کی حوصلہ
شکنی کی جائے اور ان کے شر سے عامل صحافیوں کو محفوظ کرنے میں پریس کلب
کی مدد کی جائے ممنون ہونگے
جلال الدین بھٹی
صدر پریس کلب وبیورو چیف ایکسپریس بہاول پور وعہدیداران ممبران پریس کلب
23/02/2012 mob no 03006832490

From-Press club bahawalpur
To-Der all journalist press pakistan / pfuj / press clubs

Dear Mr. All Journalists / Press Pakistan / PFUJ
Islam evening - night clear tone rustic likely work against the
interests of the Press Club
Criminal elements to Amin Gul Majid Abbasi and PF nyshaft etc.
Yujy wear a coat and Bahawalpur Press Club of Pakistan by the Prime Minister
Awarded a grant of 50 million, which tried unsuccessfully to krdbrd
Amin Abbasi Bahawalpur who made a failed administration that Geo News TV
PF Rs yujy name has returned millions of different people and gambling
Moans of wine bases is also sponsored by blackmailing officers looting
Moans of Bahawalpur hrthany against which even in cases of different nature
Amin Gul Majid Abbasi, etc. are listed in the criminal group
Advertising and recruitment of people of working journalists has
jynadubhr Press
Journalists Club kudryadmkayajarhahy factor elements such mdqmas Journalism
Kubhaulpur actors against journalists in writing and is krkha bdnak
Hrsan their beloved hobby of women journalists is not the evil that hta
Could have saved his roguish recently fired glass elements in the Press Club
A working journalist Rana zysan broke windows at the gun point, kidnapped
Against whom the civil line police station in Bahawalpur has zyrdfaat
under 365 V c
FIR 96/2012 has shown that such elements Leaf Rating
And breach of journalists to protect them from the evil element in the
Press Club
Be grateful for help
Jalaluddin Bhatti
Bahawalpur Press Club President uahdydaran members ubyuru Chief Express Press
Club
23/02/2012 mob no 03006832490

--
Weekly Press Pakistan - Canada --> http://weeklypresspakistan.com
Follow Press Pakistan on Twitter --> http://twitter.com/PressPakistan
Like Press Pakistan on Facebook --> http://www.facebook.com/PressPakistan
~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*
Please write your email to: PressP...@googlegroups.com
To contact moderators and management: PressP...@gmail.com
To unsubscribe your email: PressPakista...@googlegroups.com
To find other options, please visit:
http://groups.google.com/group/PressPakistan
~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*

--
anjum

FIR BWP.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages