صدر پریس کلب بہاول پور جلال الدین بھٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے صحافی
اور ان کی فیملیز رپورٹنگ کے دوران عدم تحفط کا شکار ہیں حکومت اور
مالکان اخبارات ٹی وی چینلز انہیں تحفظ دینے میں ناکام ہیں وہ آج پریس
کلب میں صحافیوں اور سو سوسائیٹی کے سے پریس آف فریڈم کے مواقع پر خطاب
کرہے تھے انہوں نے کہا کہ قربانیاں ہمیشہ صحافی دیتے ہیں اور مذے مالکان
اٹھاتے ہیں ویج بورڈ ایوارڈ کے تحت رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو
تنخواہیں نہ دی جاتی ہیں انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب اور تمام صحافتی
برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کی فلاح وبہبود اور تحفظ کیلئے
اقدامامت کیئے جائیں اس موقع پر سنئیر صحافیوں جنرل سیکرٹری پریس کلب
سید
مسعود شاہ قاری عطاء اللہ ایم اقبال انجم بھی موجود تھے