. وطنِ عزیز پاکستان میں اردو زبان کے فروغ کے لئے برسوں سے اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ ، پشاور وغیرہ میں قائم تمام ادارے ، بورڈز ، انجمن ، گلڈ اور آرٹس کونسلز ، پریس کلبز وغیرہ کی کی ادبی کمیٹیاں ، انتظامیہ وغیرہ ۲۰ کروڑ پاکستانیوں اور تمام

0 views
Skip to first unread message

Saghier Jafri

unread,
Jul 31, 2015, 2:05:53 PM7/31/15
to Grewal


.

وطنِ عزیز پاکستان میں اردو زبان کے فروغ کے لئے برسوں سے اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ ، پشاور وغیرہ میں قائم تمام ادارے ، بورڈز ، انجمن ، گلڈ اور  آرٹس کونسلز ، پریس کلبز وغیرہ کی کی ادبی کمیٹیاں ، انتظامیہ  وغیرہ ۲۰ کروڑ پاکستانیوں اور تمام اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستانی پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے  جلد از جلد بتائیں کہ انہیں ہر سال پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ، ممبز سے ، ادبی سرپرستی کرنے والے لوگوں یا ادب سے دلچسپی رکھنے والے بزنس مینوں سے ، اشتہارات وغیرہ سے کتنے ،،، فنڈز ،،، ملتے ہیں ؟ ؟ ؟ کہاں اور کیسے خرچ ہوتے ہیں ؟ ؟ ؟ 

پاکستان میں ،،،،، جمہوریت ،،،،،، ہے اور ہر پاکستانی اس جمہوری دور میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔   قوم کے تمام خادموں ۔۔۔۔۔۔۔ کو سب کچھ بتانا ہوگا کہ یہ تمام ادارے عوام کا اربوں ، کھربوں روپیوں وغیرہ کا بجٹ یا روپیہ ، یا ،،، بنگالی میں ہم جب مشرقی پاکستان میں  ڈھاکہ ، چٹاگانگ وغیرہ  میں ۔۔۔ ٹکا یا ٹکے کہتے تھے  ،،،  کہاں اور کس طرح خرچ کررہے ہیں ؟ ؟ ؟ کیا یہ سب ادارے ہر ماہ عوام کے لئے ، ممبران کے لئے ، ادب دوست لوگوں کے لئے کھلی کچھیریاں منعقد کرکے شکایات سنتے ہیں ؟ ؟ ؟ ایکشن بھی لیا جاتا ہے ؟ ؟ ؟

کیا یہ بتاتے ہیں کہ بعض اداروں میں جو کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت پاکستان کے فنڈز یا ، اس ،،، غریب ملک ،،، کے عوام کی دولت سے چل رہے ہیں تو ، ان میں بعض پاکستانی اور بعض اوور سیز پاکستانی شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں کو ممرشپ کے لئے سناہے اور میرا تجربہ بھی ہے کہ الیکشن وغیرہ کا انتظار کرنا پڑتا ہے اور ،، پھر ،، ان الیکشنز میں کیا ہوتاہے ، سناہے کہ گروپ بندی میں کورٹ ، کچھیری کیسس ، کرپشن ، گھپلوں کے الزامات اور ، ان تمام چکروں میں بعض پاکستانی و بعض اوور سیز پاکستانی شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں وغیرہ کی ممبر شپ یا رکنیت کے لئے درخواستوں وغیرہ کا کیا بنتا ہے ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ کیا ان تمام ،،،،،،، باتوں یا مشرقی پاکستان میں ہم بنگالی میں  کتھا  ،  کتھائیں کہتے تھے ،،،،، کا علم کمشنرز ، چیف منسٹرز ، گورنرز ، وزیروں ، مشیروں ، افسران ، وزیر اعظم ، صدر مملکت ، ہائی کورٹس و چیف جسٹس وغیرہ کو ہے ؟ ؟ ؟ امید ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف صاحب ، پاکستان آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف صاحب ، پاکستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک صاحب جلد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیں گے اور تمام حالات کی بہتری ، ایمانداری سے عمل کے لئے فعال پاکستانی و فعال اوور سیز پاکستانی شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں کو موقع فراہم کریں گے تاکہ ، وہ بھرپور انداز میں ، سیاست فری ، شاید گروپ بندی فری ماحول میں ان قومی اداروں کی بہترین خدمات انجام دے سکیں ۔

وہ تمام لوگ جو کہ یہ سب برسوں سے سب کچھ  دیکھ رہے ہیں ،  جانتے ہیں پھر بھی خاموش رہتے ہیں  ، شاید وہ سب ہی کچھ پہچانتے بھی ہیں تو ، اگر وہ چائیں تو اس کا جواب جلد دیں تاکہ ، پاکستان میں تمام قومی و دیگر اداروں کو صحیح ، فعال طریقوں اور ایمانداری سے چلانے ، عوام کی سچی ، صحیح خدمت کرنے کا سنہرا موقع فراہم کیا جاسکے ۔ کاش ایسا ہی ہو کہ بلا تفریق یہ تمام ادارے ایمانداری کا دامن تھام کر عوام کی امنگوں کے مطابق تمام اچھے کام انجام دے سکیں یا  ،  جنرل راحیل شریف صاحب ، نواز شریف صاحب جلد اس سلسلے میں تمام پاکستانیوں اور تمام اوور سیز پاکستانیوں سے رابطہ کرکے معلوم کریں ، ،،،، انکواری کریں ،،،،،  کہ کیا یہ عوام کے اربوں کھربوں روپیوں سے چلنے والے قومی و دیگر ادارے صحیح طریقے سے  ، ایمانداری سے ، بلا تفریق کام کر رہے ہیں ؟ ؟ ؟
 
اگر ایسا نہیں ہے تو ، فعال ، تجربہ کار ، پاکستانی ادب و ثقافت سے محبت کرنے والے ، پاکستان کے مسائل کو سمجھنے اور انہیں پریکٹیکل انداز مین ایمانداری سے حل کرنے والے شاعرون ، ادیبوں ، صحافیوں ، منتظم ادبی و ثقافتی تقریبات کی خدمات حاصل کی جائیں اور اس طرح پاکستان میں ان تمام اداروں میں سیاست فری ، گروپ بندی فری ماحول کو فروغ ملے ، بہترین ، یاری دوستی فری ، گھپلوں فری ، سیاست فری ، گروپ بندی فری ماحول کو دیکھ کر تمام شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں ، سب میں متحد ہوکر ، ملی جذبوں سے سرشار ہوکر ان ہی ادارون میں خوب بہترین کام کرنے ، تمام خدمات بخوبی انجام دینے کا موقع شاید صرٖف نواز شریف صاحب اور جنرل راحیل شریف صاحب جلد آپ کے اس انکل انجینئر،شاعر،صحافی صغیر احمد جعفری کی اس ،،، پریکٹیکل تحریر ،،، کو پڑھ کر فراہم کرسکیں ۔ کیا ایسا اچھا کام پاکستان کی تاریخ میں بعض ۔۔۔ پروفیشنل نمونہ سیاست دان اور بعض بیوروکریٹ نمونے کے لوگ ،،،،، ہماری ،  آپ کی زندگی میں پاکستان میں کبھی ہونے دیں گے ؟ ؟ ؟ 
 
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف صاحب ، پاکستان آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف صاحب ، سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ناصر الملک صاحب  کو یہ لوگ یہ بھی بتائیں کہ ، ادب کے فروغ کےلئے ، مشاعروں و دیگر ادبی تقریبات میں فعال انداز میں یا ، بھرپور طریقے سے حصہ لینے کے لئے کیا ایمانداری سے پاکستانی شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں کو اور ، پاکستان میں آئے ہوئے اوور سیز پاکستانی شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں وغیرہ کو ایمانداری سے شامل ہونے ، فعال کردار ادا کرنے ، ان شاعروں اور ادیبوں کے لئے بھی کیا وہ ایمانداری سے ایسی ادبی تقریبات ، تعارفی تقریبات ، ان کی کتابوں کی رونمائیوں کا بندوبست کرتے ہیں جس طرح وہ شاید اپنے دوست پاکستانی اور دوست اوور سیز پاکستانی ادیبوں و شاعروں کے لئے اہتمام کرتے ہیں ۔ کیا وہ ہمیں ادب کی صحیح خدمت انجام دینے کا ،،،،، سیاست فری ، یاری دوستی فری ، کسی قسم کی گروپ بندی فری ماحول ،،،، میں موقع فراہم کرتے ہیں ؟ ؟ ؟  

انہیں ایسی ادبی و ثقافتی تقریبات کی اطلاع بھی دیتے ہیں ؟ ؟ ؟   کیا وہ تمام شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں اور ساتھ ہی پاکستان میں آئے ہوئے تمام اوور سیز پاکستانئی شاعروں ، ادیبوں ، صحافیوں وغیرہ کے ساتھ صحیح ، بلا تفریق رابطہ کرتے ہیں ، ان کے لئے اپنے دوستوں کی طرح کی ادبی و چقافتی تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں  ؟ ؟ ؟ امید ہے کہ نواز شریف صاحب ، جنرل راحیل شریف صاحب ،،،، جلد نوٹس لیں گے  ،،، تاکہ تمام پاکستانی و تمام اوور سیز پاکستانی شاعر ، ادیب ، صحافی وغیرہ ان کی ادب نوازی کو ہمیشہ سراہیں ،  
صغیر احمد جعفری ۔ 
   ۔۔۔۔۔۔   

  ۔  ، 
  ۔  ، 
     .    ,
    
  .   , 
  .  ,

   .   ,
  .

Tel  .  #   0092 336 237 6189  
  .
  .
email  :   saghie...@gmail.com
  ..                           .
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages