Engineer,Poet,Writer,Journalist,Organizer of grand adabi/literary jashns,international mushaire,sham e afsana wa ghazal , ghazal/geet singing functions , literary,cultural,professionals,business seminars,meetings. Saghier Ahmed Jafri replied to a friend.
السلام علیکم ،
امید ہے کہ ٓاپ خیریت سے ہیں ۔
مصر کے حوالے سے آپ کا ای میل ملا ۔ بہت عمدہ تحریر ہے ۔
کیا وجہ ہے ؟؟؟ جی ہاں ، کیا وجہ ہے کہ ہر '''' نمونے '''' کی اکھاڑ ، پچھاڑ ، مار ، دھاڑ ، لوٹ مار ، قبضہ گروپس ، رشوت گروپس وغیرہ ان چند ممالک کی پہچان بنتے جارہے ہیں ۔ کیا ؟؟؟ جی ہاں ، کیا یہ ممالک اور دیگر پریشانیوں میں گھرے ہوئے ممالک بھی چین اور بنگلہ دیش وغیرہ کی طرح ترقی ، ترقی ، ''' نان اسٹاپ ترقی ''' کی جانب گامزن ہوسکیں گے ؟؟؟ یا ؟؟؟؟؟؟ ہائے ، ہائے ، مرگئے ، مارے گئے بجلی نہیں ، پانی نہیں ، گیس نہیں ، ڈالر نہیں ، فیکٹریز ، ملز ، ورکشاپس ، کملشیل ادارے وغیرہ بند ، بند ، نوکریاں ختم ، روز روز کی ہڑتالیں ، دھرنے ، دکانیں ، کاروبار بند ، بند ، بند ، محمد علی جناح ، مال روڈ ، کاروباری آئی آئی چندریگر روڈ وغیرہ ، قائد اعظم کے مزار کے قریب کا علاقہ اور ، دیگر اہم علاقے بند ، بند ، دھرنے ، دھرنے ، جلسے ، جلوس ، ہنگامے ، شور ، شور ، صرف امپورٹ ، امپورٹ بڑی بڑی کاریں ، فیشن وغیرہ کا سامان اور ؟؟؟ جی ہاں اور ایکسپورٹس ؟؟؟؟؟ شاید آپ ہی اس کے بارے میں بتائیں کہ ہم کیا کیا ایکسپورٹ کر رہے ہیں اور ؟؟؟؟ کیا ؟؟؟؟ اور کتنے """ ڈالرز ''' کی امپورٹس ، امپورٹس فقط امپورٹس کررہے ہیں ؟؟؟؟ ہم کیا کررہے ہیں ؟؟؟ ہم کدھر جارہے ہیں ؟؟؟ آنے والی نسل کے لئے کیا چھوڑ کے جا رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟ ، شام ڈھلتے ہی بعض ٹی وی چینلز پر اکثر ''' نان اشیوز ''' پر بعض ''' پروفیشنل نمونہ سیاسی بازیگر ''' ، ان کے ٓاگے پیچھے گھومتے ، جھومتے بعض نعرے باری کرتے ہوئے چیلے وغیرہ یا ؟؟؟؟؟ جی ہاں یا بعض چینلز وغیرہ اور ، بعض اخباروں ، میگزینز کے ''' فلم ، انٹرٹینمنٹ نمونہ سیکشنز ''' میں کلچر وغیرہ کے نام پر اڑوس ، پڑوس ، ادھر ، ادھر کے ایسے ایسے ڈانس ، ڈونس ، فوٹوز ، ''' پڑوس وغیرہ ''' کے بعض ''' کھلے ڈھلے نمونہ ''' ڈانس ، ڈونس ، ڈرامے ، موویز ، فلمز ، اشتہارات وغیرہ جو ؟؟؟ جی ہاں جو شاید آپ اپنی فیملی ، بچوں ، بڑوں کی موجودگی میں کسی حالت میں بعض ؟؟؟ عریاں نمونہ ، باریک باریک ، چھوٹا چھوٹا ''''' نمونہ لباس ؟؟؟؟ ''' نہ دیکھنا پسند کریں ؟؟؟؟ کیا کوئی اس کا جواب دے گا ؟؟؟ کیا چیف جسٹس سپریم کورٹ ، وزیراعظم ، صدر ، ''' پاکستانی کلچر ''' کے وزیر ، پیمرا ، افسران ایکشن لے کر بچوں ، نوجوانوں ، تمام پاکستانیوں اور لاکھوں ، کروڑوں اوور سیز پاکستانیوں کو اس قسم کے '''' کلچر ''''' سے بچانے کے لئے صحیح ، پکا ، ''' پروپر ''' کارنامہ انجام دیں گے ۔ اللہ ہی حافط ہے ، ہم سب اللہ تعالیی سے خیر کی دعامانگتے رہیں ۔ اللہ مالک ہے ۔
آپ کا بھائی ،
صغیر احمد جعفری ،
اردو منزل ،
http://www.urdumanzil.com ,
.........................
MY MESSAGE.
My new message re DAMS / WATER and POWER ETC. to KPK's Siraj Ul Haq Sahib :......
.....
سراج الحق صاحب ۔
امید ہے کہ اسے پڑھ کر آپ اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں گے ؟؟؟؟
میں تاریخی تحریکِ پاکستان کا پرانا اسٹوڈنٹ کارکن ، مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا پرانا ممبر ہوں اور میں نے ، میرے ساتھیوں اور میرے دادا نے پاکستان مومنٹ میں قائد اعظم کی رہنمائی میں عملی حصہ لیا ، کئی بار زخمی ہوا لیکن ، میں نے اور میرے دادا ( سید یوسف علی اسکالر عربی و فارسی ، اجمیر شریف ۔ ۱۹۴۶ ، ۱۹۴۷ راجھستان اور مشرقی پنجاب کے علاقوں میں ) ، میں ، میرے دادا اور معینیہ اسلامیہ ہائی اسکول اجمیر کے میرے ساتھی اور ساتھ ہی ، دربار ہائی اسکول ریاست ٹونک کے میرے کئی دوستوں نے پاکستان مومنٹ میں بھرپور حصہ لیا ، ہمارے کئی ساتھی شہید ہوئے لیکن ، ہم سب نے ہر مشکل کا اور ہر رکاوٹ کا مقابلہ کیا اور ، ۱۹۴۷ میں ، قائد اعطم کی قیادت میں ہمارا پیارا وطن پاکستان حاصل کرکے دکھایا ۔
کاش ہمارے سیاست دان ، ہمارے نوجوان ، بچے اور تمام پروفیشنلز یہ جان لیں کہ پاکستان تحریک پاکستان کے کارکنوں ، تمام لوگوں کی عطیم قربانیوں ، قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت کی وجہ نسے حاصل ہوا ۔ ہم سب متحد ہوکر اسے صحیح ترقی کی راہ پر گامزن کریں ، اس کی حفاطت کریں اور ، اسے ہر سازش سے بچائیں ۔ آپ کا بھائی ،
صغیر احمد جعفری
http://www.urdumanzil.com/2012/index.html ,
۔۔۔۔۔
السلام علیکم ،
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=551643024879674&set=a.394276223949689.85186.100579426652705&type=1&theater ،
۔۔۔
http://www.urdumanzil.com/ ,
http://www.urdumanzil.com/adab_nama/gul_rang/index.html ،
http://www.urdumanzil.com/adab_nama/index.html ،