Google Groups no longer supports new Usenet posts or subscriptions. Historical content remains viewable.
Dismiss

. آپ کا یہ بھائی انجینئر صغیر احمد جعفری برسوں سے اردو اور انگلش میں بار بار لکھ رہا ہے ( ،،،،، پاکستان کے مسائل اور ان کا حل ،،،،،،) وطنِ عزیز پاکستان کو درپیش مسائل کو تمام سیاست دان ، تمام پاکستانی اور تمام اوورسیز پاکستانی متحد ہوکر ، نظریہ پاکس

32 views
Skip to first unread message

Saghier Jafri

unread,
Sep 9, 2014, 4:27:10 PM9/9/14
to

آپ کا یہ بھائی انجینئر صغیر احمد جعفری برسوں سے اردو اور انگلش میں بار بار لکھ رہا ہے ( ،،،،، پاکستان کے مسائل اور ان کا حل ،،،،،،) وطنِ عزیز پاکستان کو درپیش مسائل کو تمام سیاست دان ، تمام پاکستانی اور تمام اوورسیز پاکستانی متحد ہوکر ، نظریہ پاکستان اور قومی یکجہتی پر یقیں رکھتے ہوئے جلد از جلد حل کریں ،،،،،، میری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پریکٹیکل تحریروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو پڑھ کر ، جمہوریت ، دستور ، قانون میں ہی رہتے ہوئے ، دس سال یا کچھ کم برسوں تک تمام ،،، ہالیڈیز ، ہڑتالیں ، پہیاجام ، گھیراؤ ، جلاؤ ، توڑ ، پھوڑ ، اپنے ہی پیارے وطن پاکستان کی املاک کو تباہ کرنا ، برباد کرنا ، بعض سیاست دانوں کی بعض مخالف سیاست دانوں کے لئے لمبی لمبی گلا پھاڑ نمونہ کبھی نہ ختم ہونے والی تقریروں ، بیان بازیوں ، پریس کانفرنسوں وغیرہ میں نہایت گھٹیا زبان استعمال کرکے پاکستانی بچوں ، جوانوں اور سب میں شاید کسی ،،، نئے نمونے کا یا کسی عجب ڈیزائن کا کلچر ،،، پیش کرنا ، اربوں ڈالرز کے قرضوں پر زندگی بسر کرنے کا عجب غلامی کے طرز کا ڈھنگ اختیار کرنا ، باہر ہی سے شاید سب ہی کچھ امپورٹ کرکے ، لوڈ شیدنگ کو ڈھال بنا کر اپنے ہی پیارے وطن پاکستان کی فیکٹریز ، ملز ، کمرشیل اداروں ، کاروبار کے ہر قسم کے مراکز وغیرہ میں شاید تالے ہی لگانے ، بے روزگاری ، غربت ، جہالت بڑھانے کا بند و بست کرنا ، پڑوسی ملک سے یا شاید ادھر ادھر سے قوم کے مشکل سے کمائے ہوئے ڈالرز خرچ کرکے بعض ایسی ایسی فلمیں ، موویز ، پروموز ، کھلے ڈھلے نمونہ بعض ایکدم چھوٹا چھوٹا پتلا پتلا نمونہ لباس والی ڈانسرز ، ایکٹریسس اور ان کے ساتھ نہایت گھٹیا زبان میں ڈائیلوگ بولتے ہوئے ، پاکستانی بچوں ، جوانوں ، سب کی ۔۔۔۔ کھوپڑیوں ۔۔۔۔ میں عجب زبان و کلچر ٹھونستے ہوئے ناکارہ نمونہ ایکٹنگ کرتے ہوئے بعض الٹی سیدھی چڈی ، نیکر پہنے ہوئے ، بعض ایکٹرز ، ایکٹریسس شاید سب کچھ اچھالنے کے انداز میں نہایت بھونڈی نمونہ ایکٹنگ کرتے ہوئے ، کبھی کبھی قمیض وغیرہ کے بغیر ایکٹرز کو دیکھ کر ، ہائے ، واؤ ، ہی ، ہو کرکے کیا پاکستانی بچے اور نوجوان کبھی پاکستانی عمدہ اخلاق والی ، پاکستانی تہذیب والی ، پاکستانی بہتریں لباس والی فلمیں ، ڈرامے ، موویز ، اچھی شاعری والے نغمے ، گیت ، غزلیں وغیرہ دیکھنا یا سننا پسند کریں گے ؟
ہم کہاں کھڑے ہیں ؟ ہم کدھر جا رہے ہیں ؟ ہماری کوئی آئندہ پانچ سال ، دس سال اور تیس برس تک کی پاکستان کی ترقی ، مسلسل ترقی ، نان اسٹاپ پروگریس ، ڈیویلپمنٹ کی کوئی عمدہ پریکٹیکل انداز کی پلاننگ ، پالیسی بھی ہے یا سب کچھ ویساہی چل رہاہے جو ہم ، آپ ، بعض سیاسی بازیگر وغیرہ شاید ۶۶ برسوں سے دیکھتے ، آزماتے آرہے ہیں تو کیا ؟ ؟ ؟ ہمارا پیارا وطن پاکستان بھی کبھی ترقی ، مسلسل ترقی پر گامزن ہوسکا ؟ ؟ اگر نہیں تو ایسا کیوں ہوا ، مشرقی پاکستان ہی گنوا دیا ( شاید بعض سیاست دانوں کی ،،، پاور اسٹرگل ، ادھر تم ادھر ہم ، ڈھاکہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنے والے سیاست دانوں کو مغربی پاکستان واپسی پر ٹانگیں ہی توڑنے کی دھمکیاں ، ، ایک دوسرے کے سیاسی مین ڈیٹ ہی کو نہ تسلیم کرنے کی حرکتیں ، وغیرہ ) کیا ، ہمیں کسی قسم یا عجب ،،، نمونے ،،، کی اندھیری گلی یا کچھ ایسی ویسی بظاہر چمکتی ہوئی لیکن شاید تاریک نمونہ گلیوں کی طرف لیجانے کی کوئی کوشش تو نہیں ہورہی ہے ؟ ؟ ؟ میرا خیال ہے کہ تمام پاکستانی اور تمام سیاست دان جلد متحد ہوکر بیٹھیں ، تمام تھنک ٹینک یا تھنکرز فورم والے احباب ، تمام انجینئرز ، ڈاکٹرز ، بینکرز ، بزنسمین ، مینیجرز ، پروفیسرز ، ٹیچرز ، سائنسدان ، قانونی ، سماجی ، کاروباری ، ادبی ، ثقافتی ، فنی ماہرین ، پروفیشنلز ، سیاسی اور غیر سیاسی نمونہ گروز یا لیڈرز ، وزیر اعظم پاکستان ، صدر پاکستان ، وزیر ، گورنرز ، چیف منسٹرز ، تمام سیاست داں وغیرہ بھی آپ کے انکل صغیر احمد جعفری کی ؛؛؛ پریکٹیکل تحریروں ؛؛؛ کو پڑھ کر پاکستان کے تمام مسائل کو متحد ہوکر جلد از جلد حل کریں تاکہ ہم سب پاکستان کو دھرنوں ، ہڑتالوں ، لوڈشیڈنگ ، گولی ، گالی ، آنسو گیس ، ہوائی فائرنگ ، غریب عوام کے روز روز کی کمائی کے مصروف علاقوں ، سڑکوں ، بازاروں ، کاروباری علاقوں میں جلسے ہی جلسے ، جلوس ہی جلوس ، شور ہی شور ، نعرے بازی ، پہیاجام ، شٹر ڈاؤنز سے اور بے روزگاری ، غربت ، جہالت ، کرپشن ، گھپلوں ، قومی اداروں کو لوٹنے ، تباہ کرنے کی ،،،، ناکارہ نمونہ سیاست ،،،، سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرسکیں ۔
کیا ایسا ہماری ، سیاست دانوں کی اور آپ کی زندگی میں ہوگا یا ؟ جی ہاں یا ہم سب ، سیاست دان وغیرہ خوب کھا پی کر ، اپنے اپنے موٹے یا پتلے پیٹ پر یا سر پر (کالے یا سفید بالوں والا سر یا شاید ،،، دوسرے نمونے کا سر ،،، ) پر ہاتھ پھیر کر اپنا اپنا وقت آنے پر اس دنیا سے چلے جائیں گے تو پھر یہ اربوں ڈالرز یا روپیوں یا( مشرقی پاکستان میں بنگالی میں ہم ٹکے کہتے تھے ) کے قرضے وغیرہ کیا آنے والی نسلیں ادا کریں گی ؟ ؟
کیا انجینئر صغیر احمد جعفری کا برسوں کا پاکستان کی ترقی ، مسلسل ترقی کا خواب (جس کے بارے میں وہ برسوں سے مسلسل اپنی ۔۔۔۔۔ پریکٹیکل تحریروں ۔۔۔۔ میں لکھے جا رہاہے ) تو کیا پاکستان جلد ترقی ، مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے گا ؟ ؟ ؟ میرا خیال ہے کہ ایسا ممکن ہے ، رابطہ کریں ۔ صغیر احمد جعفری ، ای میل :
I REQUEST THE PRESIDENT of PAKISTAN , PRIME MINISTER of PAKISTAN , CHIEF JUSTICE of SUPREME COURT of PAKISTAN and ALL THE POLITICIANS , GOVERNORS , CHIEF MINISTERS , ALL THE PAKISTANIS , ALL THE OVERSEAS PAKISTANIS TO PLEASE READ ENG'R.,POET,WRITER,JOURNALIST Saghier Ahmed Jafri's ,,,, PRACTICAL WRITINGS ,,,, and TAKE NOTICE SOONEST IN THE LARGER INTEREST OF PAKISTAN.
IT IS A REALITY THAT ALL OF US WILL LEAVE THIS WORLD WHEN WE WILL DIE AND , AFTER DEATH , ALL OF US WILL HAVE TO ANSWER TO ALLAH TA'ALA IF WE DID ,,, INSAF ,,, AND IF WE DID GOOD WORK WHILE WE WERE HOLDING POWER ON THIS ALLAH"S EARTH/ZAMEEN ? ? ? .
email : saghie...@gmail.com .
https://www.google.com/webhp?sourceid=chrome-instant&ion=1&espv=2&ie=UTF-8#q=%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D8%B1+%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF+%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%DB%8C+%DB%94+%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86+%DB%94+%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C+%D8%9F+%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84+%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C+%D8%9F+%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86+%DB%81%DB%92+%DB%94+ ْ ۔ ْ ، ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://www.urdumanzil.com , . , . , . , . , .
http://www.urdumanzil.com/adab_nama/jafri/index.html .

0 new messages