- انور مسعود
اصلاح کے بعد:
باتیں ہی کچھ ایسی ہیں کہ اب جن کی سبب سے
اپنے پہ مجھے حضرت غالب کا گماں ہے
غالب کی طرہ قرض میں ہوں میں بھی گرفتار
غالب کی طرہ میرا کراۓ کا مکان ہے
شکریہ
ثاقب
maziid "islaaH" ke ba'd..
باتیں ہی کچھ ایسی ہیں کہ اب جن کے سبب سے
اپنے پہ مجھے حضرت غالب کا گماں ہے
غالب کی طرح قرض میں ہوں میں بھی گرفتار
غالب کی طرح میرا کراۓ کا مکان ہے
ek nqtah phir bhii izaafii rah gayaa! bujhiye kahaaN?
بہت بہت شکریہ -
باتیں ہی کچھ ایسی ہیں کہ اب جن کے سبب سے
اپنے پہ مجھے حضرت غالب کا گماں ہے
غالب کی طرح قرض میں ہوں میں بھی گرفتار
غالب کی طرح میرا کراۓ کا مکاں ہے