You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to alis...@googlegroups.com
پولیس کو فون پرا طلاع ملی کہ ’’ ٹیکسلا ‘‘ ریلوے اسٹیشن پر سو سے زائد سکھ ریل گاڑی سے کٹ مرے ہیں
افسر سپاہیوں سے کے ہمراہ بھاگم بھاگ وہاں پہنچا تو ریلوے لائن پر دور دور تک لاشیں ہی لاشیں پڑی تھیں پلیٹ فارم نمبر 2 پر ایک بنچ پر ایک سکھ اکڑوں بیٹھا تھا :
پولیس افسر نے پوچھا -: ’’ کیوں بھئی یہ اتنے لوگ لائن پر کیسے آگئے ‘‘
سردار جی ----------: ’’ بس کی دساں ( بتاؤں ) صاحب ، ہم سب ادھر پلیٹ فارم پر ویٹھے (بیٹھے) تھے کہ ------------------: اعلان ہوا کراچی سے حویلیاں جانے والی تیز گام پلیٹ فارم نمبر 2 پر آرہی ہے ۔۔ بس جی ----------------- : سارے سرداروں نے پلیٹ فارم سے چھلانگ لگادی اور لائن پر بیٹھ گئے ‘‘
پولیس افسر -------- : ’’ مگر تم کیسے بچ گئے ۔۔۔ ؟؟ ‘‘ سردار جی ---------- : ’’ صاحب میں تو خودکشی کرنے آیا تھا ‘‘