<< بینگن >>

5 views
Skip to first unread message

Miss Kazmi

unread,
May 24, 2012, 9:21:25 AM5/24/12
to Bab-ul-Elm, sada-e...@googlegroups.com, shiaand...@yahoogroups.com, islam-the-true-path, imamez...@googlegroups.com, abuturab51214, shia-...@googlegroups.com, shia-youth-gr...@googlegroups.com, true-hu...@googlegroups.com, Nasir Abbas, ahlul-bayt_...@googlegroups.com, group-musulm...@googlegroups.com, bhadur...@gmail.com, rouye...@googlegroups.com
Inline image 1


روایت ہے کہ جناب_سرور_كائنات ایک مرتبہ حضرت جابر کے ہاں مہمان تھے
حضرت جابر نے آپ کی خدمت میں بینگن کا سالن پیش کیا جس کو آپ تناول فرمانے لگے- اس پر جابر نے عرض کیا 

یا رسول الله ! یہ گرم ہوتا ہے-"

آپ نے فرمایا 
اے جابر ! یہ پہلا شجر ہے جو الله پر ایمان لایا - اس کو یوں کھاؤ کہ پہلے خوب تلو پھر روغن کے ساتھہ اتنا پکاؤ کہ یہ نرم ہو جائے- اس طرح اس کو کھاؤ گے تو یہ حکمت میں اضافہ کرے گا"

امام جعفر الصادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ 
" جس وقت کھجور آ جائے اور انگور پاک جائیں ، اس وقت بینگن کا ضرر جاتا رہتا ہے "

امام علی رضا علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ 
" خرما اترنے کا وقت بینگن کھاؤ گے تو اس سے کوئی مرض پیدا نہ ہوگا "

امام علی نقی علیہ السلام نے اپنے باورچی سے فرمایا 
"میرے لئے زیادہ تر بینگن پکایا کرو کیونکہ وہ گرمیوں میں گرم ، سردیوں میں سرد اور معتدل اوقات میں معتدل ہے اور ہر حالت میں نافع ہے"


رسالت مآب کا ارشاد ہے کہ 
" جو بینگن کو یہ سمجھہ کے کھاۓ گا کہ یہ مضر ہے تو وہ مریض ہو جائے گا، جو اسے دوا سمجھہ کے کھاۓ گا وہ اس سے شفا پاۓ گا"

امام زین العابدین کا ارشاد ہے کہ 
" میرے جد ( علی علیہ السلام ) نے میرے جد_امجد ( رسول الله ) سے روایت کی ہے کہ بینگن روغن_ارضی ہے"

--
.فبای الاء ربکما تکذبن

10zv.gif
bangan.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages