Hazrat Bibi Fatima a.s ka Parda

6 views
Skip to first unread message

Miss Kazmi

unread,
May 31, 2012, 1:33:39 AM5/31/12
to Bab-ul-Elm, sada-e...@googlegroups.com, shiaand...@yahoogroups.com, islam-the-true-path, imamez...@googlegroups.com, abuturab51214, shia-...@googlegroups.com, shia-youth-gr...@googlegroups.com, true-hu...@googlegroups.com, Nasir Abbas, ahlul-bayt_...@googlegroups.com, group-musulm...@googlegroups.com, bhadur...@gmail.com, rouye...@googlegroups.com


Fatima zahra a.s.jpg

‎"حضرت فاطمہ زہرا ۴ کا پردہ "

حضرت فاطمہ زہرا ۴ نے خواتین کے لئے پردے کی اہمیت کو اس وقت بھی ظاہر کیا 

جب  آپ دنیا سے رخصت ہونے والی تھیں ، اس طرح کہ ایک دن آپ غیر معمولی طور 

پر فکرمند  نظر آئیں، آپ کی چچی ( حضرت جعفر طیار کی بیوہ ) اسماء بنت_عمیس 

نے سبب دریافت  کیا تو آپ نے فرمایا:

مجھے جنازہ کے اٹھانے کا یہ دستور اچھا نہیں معلوم ہوتا کہ عورت کی میت کو بھی 

تختہ پر  اٹھایا جائے جس سے اس کا قد و قامت نظر آتا ہے، جناب_اسماء نے کہا کہ 

میں نے ملک  حبشہ میں جنازہ اٹھانے کا ایک طریقہ دیکھا ہے وہ شاید آپ کو پسند ہو ! 

اس کے بعد انہوں  نے تابوت کی شکل بنا کر دکھائی جس پر سیدہ عالم ۴ بہت خوش 

ہوئیں"


{ سیرت الحلبیہ ، جلد_ ٣ ، صفحہ_٣٩١-٤٠٠}
{فدک ان هسٹرى، مرتضیٰ مطہری، صفحہ_٨٥ }
--
.فبای الاء ربکما تکذبن

10zv.gif
Fatima zahra a.s.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages