Fw: {ADT-NETS} Fw: ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا

0 views
Skip to first unread message

rafaqat shahzad

unread,
Jan 10, 2010, 11:11:12 PM1/10/10
to shafqat, ADT


--- On Fri, 1/8/10, shahid zaki <shahid...@yahoo.com> wrote:

From: shahid zaki <shahid...@yahoo.com>
Subject: Fw: ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا
To: "maqsod ahmad" <maqs...@crescentbahuman.com>, "mujahid zaki" <mujahid...@yahoo.com>, "k saleem" <ksa...@porschecentre.com.pk>, "amir saleem" <amir...@brain.net.pk>, "atif rplus" <atif...@yahoo.co.uk>, "muhammad arshad" <muhammad...@pk.nestle.com>, "noman saleem" <noman....@yahoo.com>
Date: Friday, January 8, 2010, 4:22 PM


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Hi All
 
 
 
Subject: FW: ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا







---


 



 




 



 
         ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا

 

  اس نے ایک بورڈ میں پڑھا 

 

جس پر لکھا  تھا

 

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

 

 

 

وہ شخص تھوڑا آگے بڑھا

تو اس نے ایک اور بورڈ دیکھا

جس پر لکھا تھا

 

سبحان الله وبحمده  سبحان الله العظيم

 وہ شخص پڑھ کر

 مزید آگے بڑھ گیا

تو دیکھا

وہاں ایک اور بورڈ پر لکھا تھا

استغفراللہ

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

 وہ شخص تھا کون ؟؟؟؟؟

وہ شخص آپ ہی تھے

میرے محترم

 بھائیو ، بہنو

کیا آپ جانتے ہیں

کہ  

آپ ابھی اسی کرسی پر بیٹھے بیٹھے اپنے میزان میں

نیک اعمال کا پلڑا کتنا بھاری کر چکے ہیں ؟؟

آپ  نے بیٹھے بیٹھے نا صرف

اپنے میزان میں نیک اعمال کا اضافہ کیا ہے

 میرے بھی میزان میں اضافہ کر دیا

کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  فرض کیجیئے

آپ نے اپنی  زبان سے اپنے رب کی تسبیح ،تحمید واستغفار  کر کے

۱۰۰۰

نیکیاں حاصل کیں

اور آپ کے ۱۰۰۰ حاصل کرنے پر مجھے بھی ۱۰۰۰ مزید مل گئیں

 

اور اگر آپ نے یہی میسج آگے  ۵ کو مزید فاورڈ 

کردیا

 تو ان کے ۵۰۰۰ بھی آپ کے اعمال میں جمع ہوگئے

ان کی نیکیوں میں کمی کیے بغیر

اور مجھے بیٹھے بیٹھے ۶۰۰۰ نیکیاں مزید  مل گئیں

 

کیونکہ

 پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے

جس نے نیک عمل کی طرف بلایا اس کے لیے  عمل کرنے والے کے برابر اجر ہے ان کے عمل میں کمی کے بغیر

اور کیا خیال ہے

؟؟؟

 اگر ہم اپنے سگنیچر میں ہی کچھ ایسا رکھ لیں جو ہمارے میزان پر ہمارے کام آئے؟؟

مثلا

    

 

 

بھائیو ، 

 

کس چیز کا انتظار ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

۱۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

لا محدود

 

 نیکیاں آپ کی منتظر ہیں

اور آپ کا رب آپ کو نصیحت کر رہا ہے

فَاسْتَبِقُواْ الْخَيْرَاتِ

نیکیوں کی طرف دوڑووووو

 

 

Usman Ali
Sialkot Pakistan,
Cel#0301 6193155


Its nice to be important but its more important to be nice
































































 
 



--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "ShoppingDarbar" group.
To post to this group, send email to Shopping...@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to ShoppingDarbar...@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/ShoppingDarbar12?hl=en.


Keep your friends updated— even when you’re not signed in.

Keep your friends updated— even when you’re not signed in.

Keep your friends updated— even when you’re not signed in.

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.





 



Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages