You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to abc-filefa...@googlegroups.com
پیارے ممبرز اور ٹیم ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں
News and Announcement
سیکشن بنانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ یہاں پر ہم آئی ٹی دنیا کے متعلق
ہونے والے چیزوں یا فیصلوں سے اپنے ممبران کو آگاہ کر لیں۔۔۔۔
اس سیکشن میں کئی عرصے سے رولز کے حلاف پوسٹ موجود ہے۔۔ حالانکہ اس سیکشن
میں وئی آئی پی شمول تمام نارمل ممبرز کو تھریڈ پوسٹ کرنے سے روکھا گیا
ہے۔۔
پلیز تمام ممبر اور ٹیم ممبرز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔کہ یہ سیکشن تعزیت وغیرہ
کے تھریڈ کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ یہ صرف اور صرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی
طرف سے ہونی والی نئی چیزوں ، سیٹنگز یا نئی انفارمشن کو ممبرز تک پہچانے
کے لئے بنایا گیا ہے۔۔
اس سیکشن سے تمام ایسے تھریڈ بات چیت سیکشن میں منتقل کئے جائنگے جو اس سیکشن کے رولز کے حلاف ہے۔۔
مستقبل میں تمام ممبرز اور ٹیم ممبرز سے درحواست ہے کہ اس سیکشن کے رولز اور ریگولیشن کا حیال رکھیں۔۔