You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to Sher-o-Adab
احباب کی خدمت میں اپنا ایک ناولٹ 'مائل بکرم راتیں' پیش کر رہا ہوں جومجھے یقین ہے کہ اردو کاپہلا آن لائن ناول ہوگا۔ یہ ناولٹ ۱۹۷۴ سے ۱۹۷۹ کے درمیان لکھا گیا تھا اور اسے ۱۹۹۹ میں قطع و برید اور 'فئير' کیا گیا اور اب اسے پچھلے ڈیڑھ سال سے کمپیوٹرائز کر رہا ہوں۔ ناولٹ تین حصوں پر محیط ہے۔ 'ستارے اور دھند' ، 'دھند اور ستارے' اور 'جنگل میں شام'۔ انشاء اللہ ہر ہفتے میں اس کے دو تین صفحات یہاں پوسٹ کروں گا۔ اعجاز عبید