تم

1 view
Skip to first unread message

Atif Mumtaz

unread,
Apr 7, 2005, 3:29:09 PM4/7/05
to Sher-...@googlegroups.com, sukh...@googlegroups.com, bazm-...@googlegroups.com
تمھین ڈھونڈتا ھون زمین مین آسمانوں میں
رات کو چمکتے ھوے چاند اور تاروں میں
تاریخ کے اوراق الف لیلھ کی داستانوں میں
اور باغ میں کھلتی ھوی ھسین بہاروں میں

عاطف ممتازعاطف

jess

unread,
Apr 7, 2005, 6:27:22 PM4/7/05
to Sher-...@googlegroups.com
آپ کو غالباً کیبورڈ پر "ح" اور "ہ" اور "ں"
تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ اگر مدد
کی ضرورت ہو تو حاضر ہیں۔

Atif Mumtaz

unread,
Apr 8, 2005, 4:32:53 PM4/8/05
to Sher-...@googlegroups.com
درست فرمایا۔ مگر یھ تو بتا؁؁ٗیں کے اشعار کیسے لگے

عاطف

jess

unread,
Apr 8, 2005, 7:31:13 PM4/8/05
to Sher-...@googlegroups.com
اشعار خوبصررت ہیں، آسانی سے زبان پر سے
سرکتے ہوئے نکلتے ہیں۔ شاعر نہیں ہوں،
اسلئے شعر تو نہیں کہہ سکتا، لیکن داد
حاضر ہے۔ وسلام۔
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages