The Greatest Pleasure in Life

3 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
Aug 11, 2025, 5:11:27 AMAug 11
to

The Greatest Pleasure in Life

The Greatest Pleasure in Life Is doing what people say You CANNOT DO, This statement resonates deeply with the human spirit, evoking ...



The Greatest Pleasure in Life
Is doing what people say
You CANNOT DO,

This statement resonates deeply with the human spirit, evoking themes of determination, resilience, and self-belief. Here are some reflections on its meaning and implications:


1. A Celebration of Resilience

  • Overcoming obstacles and achieving what others deem impossible is a testament to inner strength and determination.
  • It shows that limitations are often perceptions imposed by others, not true barriers.

2. Breaking Stereotypes

  • Defying societal norms or expectations can be empowering, especially when those norms aim to suppress individuality or ambition.
  • Success in such situations inspires others to challenge their own boundaries.

3. Fuel for Motivation

  • Doubt from others can act as powerful motivation. Turning skepticism into action transforms negativity into progress.
  • It shifts focus from proving others wrong to proving your own capabilities right.

4. A Test of Self-Belief

  • When people doubt your abilities, it challenges you to trust in yourself.
  • Believing in your vision is the first step toward achieving the extraordinary.

5. Turning Criticism into Opportunity

  • Criticism or doubt often reflects others’ limitations, not yours.
  • Use naysayers’ words as a roadmap for areas to grow and improve.

6. Stories of Great Achievements

  • History is full of examples where people achieved the impossible, from scientific breakthroughs to artistic masterpieces.
  • Think of the Wright brothers creating the first airplane, or J.K. Rowling overcoming rejection to become a global literary icon.

7. A Source of Lasting Joy

  • The satisfaction of proving detractors wrong isn’t just momentary—it becomes a source of pride and confidence for years to come.
  • It’s about creating a legacy of perseverance.

8. Encouraging Growth

  • Pushing beyond limits fosters personal growth and builds character.
  • Success against the odds teaches valuable lessons about resilience, adaptability, and focus.

9. A Reminder of the Power of Action

  • The statement reinforces the idea that actions speak louder than words. Achieving something speaks volumes, far more than arguing with those who doubt you.

10. Humility and Grace

  • The greatest victory isn’t in boasting about proving others wrong but in quietly savoring the success and letting your achievements speak for themselves.

Final Thought

Achieving what people say you cannot do isn’t just about proving them wrong; it’s about discovering the immense potential within yourself. The journey itself—of learning, growth, and resilience—is as rewarding as the destination.

Related Posts




--------------------------------------------------------------------------------

کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ ؟؟

بہت دنوں بعد ایک نماز جنازہ میں شرکت کا موقع ملا پهر جو کچھ میں نے دیکها اس کے مطابق اپنے بارے میں سوچنے لگا کہ ایک دن میں بھی مرجا...



بہت دنوں بعد ایک نماز جنازہ میں شرکت کا موقع ملا پهر جو کچھ میں نے دیکها اس کے مطابق اپنے بارے میں سوچنے لگا کہ
ایک دن میں بھی مرجاؤں گا اور لوگ میری بھی نماز جنازہ پڑھیں گے میری نماز جنازہ میں جتنے لوگ شامل ہونگے۔

⇦ان میں سے 50 فیصد لوگ صرف نماز جنازہ پڑهنے تک مجھے یاد رکهیں گے پھر ہمیشہ کے لئے بهول جائیں گے!

⇦باقی 50 فیصد لوگ میری میت کے ساتھ قبرستان تک جائیں گے جن میں سے 40 فیصد لوگ مٹی دیتے ہی ہمیشہ کیلئے مٹی پواؤ کہہ دیں گے۔

⇦باقی 10فیصد لوگ گهر تک واپس آئیں گے جن میں سے 5 فیصد لوگ گهر سے رخصت ہوتے ہی مجھے ہمیشہ کیلئے بھول کر اپنے کاموں میں لگ جائیں گے۔

⇦بقیہ 5 فیصد میں سے 3 فیصد لوگ سوئم تک مجھے یاد رکهیں گے۔ اور... 

⇦قریب ایک فیصد لوگ مزید چند دنوں یا چند ہفتوں یاچند مہینوں تک مجھے یاد رکهیں گے ، پهر ہمیشہ کیلئے اپنی دنیا میں مست ہوجائیں گے ۔ اور ... 

⇦شاید صرف ایک فیصد یا اُس سے بھی کم لوگ اپنی موت تک مجھے یاد رکهیں گے جن کے مرنے کے بعد مجھے کوئی یاد کرنے والا نہیں ہوگا۔

یہ ہے فانی دنیا کی حقیقت ۔ یہاں جوں ہی ہم فنا ہونگے‘ ہم سے وابستہ یادیں، ہماری عزت‘ شہرت‘ نام و نمود اور شان و شوکت سب کچھ فنا ہوجائے گی جنہیں بچانے کے غم میں ہم سب نڈھال ہو رہے ہوتے ہیں۔ لیکن... 

⇦اگر میرا خاتمہ بالایمان ہوتا ہے اور میں دنیا سے سرخرو ہوکر اپنے ربِ کریم کے پاس پہنچتا ہوں تو مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ میری وفات کے بعد مجھے کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ۔

⇦اگر میں اپنے بچوں کی صحیح تربیت کر گیا اور اپنے بچوں کو دین اسلام پر چھوڑ گیا جو میری مغفرت کی دعائیں کرتے رہیں گے اور میرے لئے صدقۂ جاریہ بن پائیں گے تو مجھے کس کا غم۔؟

⇦اگر میں اپنی مقدور بھر اللّٰه کی نافرمانی اور صغیرہ و کبیرہ گناہوں سے سے بچتا رہا‘ شرک‘ بدعات و خرافات سے بچتا ہوا اللّٰه اور رسول اللّٰه ﷺ کی اطاعت میں زندگی گزارتا رہا ‘  نمازیں مقررہ وقت پر ادا کرتا رہا‘ زکوٰۃ و صدقات دیتا رہا‘ اپنے نفس کو بخل سے بچاتے ہوئے اللّٰه کی راہ میں مال خرچ کرتا رہا ‘غریب مسکین و ناداروں کی مدد کرتا رہا ‘ قطع رحمی اور دیگر گناہوں سے بچتا رہا ‘ اور.... 

⇦زیادہ سے زیادہ نیکیاں کما کر اپنی آخرت کیلئے ذخیرہ کرتا رہا تو.... تو اِن شاء اللّٰه میرا رب مجھے اپنے کامیاب بندوں میں شامل کرلے گا‘ پھر مجھے کسی کے یاد رکھنے نہ رکھنے کا کیا پرواہ؟

کیونکہ اللہ کا فرمان ہے::-
فَاتَّقُوا اللَّـهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَأَنفِقُوا خَيْرًا لِّأَنفُسِكُمْ ۗ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿١٦﴾ سورة التغابن ۔

ترجمہ:- اور جہاں تک ہو سکے اللّٰه (کی نافرمانی) سے ڈرو اور (اُس کے احکام) سنو اور اطاعت کرو اور (اس کی راہ میں مال) خرچ کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہے اور جو شخص اپنے نفس کے بُخل سے بچایا گیا تو وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔

بے شک احکامِ الٰہی کے مطابق زندگی گزار کر ایمان کے ساتھ دنیا سے رخصت ہونے میں ہی کامیابی ہے۔ اور اگر ایسا نہ ہوسکا تو ساری دنیا بھی ہمیں ہمیشہ کیلئے یاد رکھنے والی ہو جائے تو بھی کوئی کامیابی نہیں‘ ہمیشہ کی خسارہ ہی خسارہ ہے۔

اللّٰه ہمیں ہمیشہ کی خسارہ سے بچا کر ہمیشہ کی کامیابی عطا کرے اور اس کیلئے ہر پل سعی کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages