Story: The Queen of Holland

0 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
Apr 16, 2026, 5:06:02 AM (yesterday) Apr 16
to




A distinguished lady, noted for the fine family from which she came, was once presented at the court of the Queen of Holland. Later, the wife of a minor government official asked her how she happened to know the proper way to behave, before a queen. I really didn't know," the woman replied. "But I have only one set of manners and I use them all the time."

We should have one set of manners, too. We should always be gentle, kind and most of all, loving. 
 Treat the rich and the poor, the attractive and the unattractive all the same, because each one is a creature of God. And how you treat them, is a reflection of what kind of a person you are.





ڈیپریشن بے بسی اور مایوسی کا نام هے

جب بھی ہم کچھ سوچتے ہیں اور پلان بناتے ہیں کہ یه کام میں اس طرح سے کر کے میں اپنا ٹارگیٹ حاصل کر لوں گی....لیکن ویسا هوتا نهیں...پھر آپ اس ناکامی کے لیے خود کو اور دوسروں کو قصوروار ٹهراتے هیں...
اس طرح آپ physically and mentally اپنے آپ کو تھکا دیتے هیں.

اس ناکامی کو اپنے اوپر اتنا سوار کر لینا که آپ بیمار هوجاتے هیں...پھر گھر , بچے اور خود ڈسٹرب هوجاتے هیں.
⁉انبیاء کرام, صحابه کرام پر بے انتها مشکلیں آیئں ....وه ڈیپریشن کا شکار کیوں نهیں هوۓ؟؟
⁉ کیا کوئی مسلمان الله سبحان وتعالی کے هوتے هوۓ بے بس, مایوس هو سکتا هے؟؟
⁉ کیا کوئی الله کی ذات کو جانتے هوۓ اسکی رحمت سے مایوس هوسکتا هے؟؟


ڈپریشن کی کئ وجوهات هیں...
1. بهت زیاده حساس  ہونا
2. بهت انا پرست هونا
3. مرضی کے خلاف بات برداشت نه کرنا
4. غیر متوقع نتائج کو قبول نه کرنا
5. ماضی کو حال سے بهتر سمجھنا
6. حال سے شکوه کرتے رهنا
7. پرفیکشن کو معیار سمجھنا اور پھر حسرت کا شکار رهنا


⁉ کیسے هم اپنے آپ کو ڈیپریشن سے بچائیں؟
 1. الله اور اس کی کتاب سے رابطه مضبوط کریں!
 2. هر چیز کا مثبت پهلو دیکھیں.
 3. ضروری نهیں که جو کوشش کی هے اس کے نتائج وهی هوں جیسا که ہم چاهتے هیں.
 4. کسی چیز کے نه هونے میں بھی خیر کا پہلو تلاش کریں.۔۔ الله کے بارے میں بهترین گمان رکھیں۔
 5. مایوس کرنے والے اور بھڑکانے والے لوگوں سے اپنے مسائل ڈسکس نه کریں بلکه ایسے لوگوں سے بات کریں جو آپ کو مثبت رویے کی طرف لے کر جائیں.
 7. حقیقت کو قبول کرنے میں جلدی کریں...یه نهیں هوسکتا, ایسا کیسے هو سکتا هے...ایسے جملے اور سوچ ڈیپریشن کی شکل اختیار کر جاتے هیں.


Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages