Your Association Matters

4 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
Jun 18, 2026, 1:35:58 AM (6 days ago) Jun 18
to

Your Association Matters

The Raindrop in You: Choose Your Association Wisely Consider a single raindrop falling from the sky. Identical in every way—same purity, sa...




The Raindrop in You: Choose Your Association Wisely

Consider a single raindrop falling from the sky. Identical in every way—same purity, same potential. Yet its final worth depends entirely on where it lands.

  • Caught in caring hands? It becomes pure enough to drink.
  • Falls in a dirty gutter? Its value drops so low, no one would use it even to wash feet.
  • Lands on a scorching hot surface? It vanishes instantly, leaving no trace.
  • Falls on a lotus leaf? It rests there, shimmering like a pearl.
  • And if it falls inside an oyster? That same drop transforms into a precious pearl over time.

The drop never changes. Only its association does.

Now imagine that raindrop is you.

Your talent, your heart, your potential—none of it changes easily. But the people you surround yourself with decide whether you become worthless, unnoticed, or priceless.

So ask yourself honestly: To whom am I associating?

  • Associate with people who are pure at heart—they will never poison your mind.
  • Associate with people who purify your feelings and bring you closer to truth, peace, and God.
  • Associate with people who build your confidence, who polish your rough edges, who teach you something good, and who quietly make you a better version of yourself.

Because here is the hard truth: Bad company doesn't always shout. Sometimes it just whispers small compromises until you no longer recognize your own value.

Associations matter. Deeply. They will either lift you like the lotus leaf or swallow you like the gutter.



___________________

پچھلے دسمبر ایک روز جب انگلینڈ میں شدید برف باری ہو رہی تھی اور ہر کسی کو سردی نے جکڑ رکھا تھا تو میں نے اپنی آفس کی کھڑکی سے دیکھا...


پچھلے دسمبر ایک روز جب انگلینڈ میں شدید برف باری ہو رہی تھی اور ہر کسی کو سردی نے جکڑ رکھا تھا تو میں نے اپنی آفس کی کھڑکی سے دیکھا کہ میرا ایک ساتھی اس منجمد کردینے والی ہوا میں باہر دستانے چڑھائے اور ہاتھ میں بیلچہ تھامے راستے سے لوگوں کیلئے برف کے انبار صاف کررہا ہے. میں حیرت سے ٹھٹھرتا ہوا اسے دیکھتا رہا، کچھ دیر بعد جب اس سے ملاقات ہوئی تو پوچھا کہ تم تو میری طرح انجینئر ہو پھر تمہارے ذمہ اس سردی میں یہ سخت کام کس نے لگادیا؟. اس نے مسکرا کر جواب دیا کہ "یہ میری آج کی چھوٹی سی نیکی ہے".
.
چند روز پہلے آفس کے کچن میں رکھا ڈش واشر خراب ہوگیا. نتیجہ یہ ہوا کہ صفائی کرنے والو کیلئے برتنوں کے انبار لگنے لگے. دن کے اختتام پر کام ختم کرکے جب میں گھر جانے لگا تو دیکھا کہ ایک سینئر مینجر آستینیں چڑھائے سارے برتن مانجھ مانجھ کر دھو رہا ہے. میری استفسار کرتی نظروں کو دیکھا تو مسکرا کر مخاطب ہوا کہ "یہ میری آج کی چھوٹی سی نیکی ہے".
.
ایسے ہی ان گنت مشاہدوں سے مجھے یہ سمجھ آنے لگا کہ نیکی صرف یہ نہیں کہ میں  چندے کے ڈبے میں چند روپے ڈال آؤں بلکہ برتر نیکی یہ ہے کہ ایسے مواقع تلاش کروں جہاں مخلوق کے خاموشی سے کام آسکوں، کسی کی اذیت کم کرسکوں. کچھ روز پہلے ہمارے فلیٹس کی لفٹ خراب ہوگئی، جس کے بغیر کچرا نیچے لے جانا محال تھا. گھر کا کچرا پھینکنے کے لئے نکلا تو دیکھا کہ ایک پڑوسی خاتون نے بھی اپنا بہت سا کچرا باہر رکھ رکھا ہے. میں نے اس کا کچرا بھی ساتھ اٹھا لیا. پھر اس خیال سے کہ کچرے والے کو مشکل نہ ہو، ان کچرے کے بڑے بڑے بستوں کو گرہ لگا کر باندھ دیا. ظاہر ہے کہ اس سے میرے ہاتھ خراب ہوگئے. ساتھ چلتی ہوئی ایک کم عمر بچی نے حیرت سے میری طرف دیکھا تو بے اختیار میرے منہ سے نکلا "یہ میری آج کی چھوٹی سی نیکی ہے".

Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages