NADEEM MALIK LIVE ON TALIBAN TALKS

0 views
Skip to first unread message

NADEEM MALIK

unread,
Nov 1, 2013, 2:46:09 AM11/1/13
to BS AAJPAKISTAN, BS COUNTERTERRORISMNETWORK, BS ISLAMABADTONIGHT, BS LIVEPK, BS NADEEMMALIK, BS NADEEMMALIKNET, BS Pakistan Akhbar, BS PAKISTANNEWS, BS PAKISTANNEWSNET, BS PAKISTANNEWSWIRE, BS PAKISTANSHOW, BS PK News Pakistan, BS PK-INSURGENCY, BS PK-ISLAMABAD, BS pknewswire, BS PKPAKISTAN, BS PKSIASAT, BS PKTALKSHOWS, BS THEISLAMABADNET, BS THENEWSNET, BS THEPAKISTANNET, BS VIEWSPK, BS VIEWSTV, AngelFire, Islamabad Tonight Spaces, IslamabadTonight Google Groups, IT on Multiply, ITonight Spaces, Nadeeem yahoo Group, Nadeem Google Group, NM on Blogspot, PakistanNews, PKPakistan Google Groups, PN at Blogger, PN at Multiply, PN at Yahoo, sout...@googlegroups.com
NADEEM MALIK LIVE ON TALIBAN TALKS
 
 
Nadeem Malik Live - 31st October 2013
Nadeem Malik Live - 31st October 2013
Duration: 00:45:55 | Views: 2,177
 
2100 militants, 67 civilians killed in US drone...
 
 
 
Watch Now Nadeem Malik Live (Kya Talban Say Mazakarat Shoro Ho Chukay Hain ?) – 31st October 2013<img src="http://www.zemtv.com/wp-content/uploads/2013/10/tn_nam3.jpg" alt="Watch Now Nadeem Malik Live (Kya Talban Say MazakaratShoro Ho ChukayHain ?) – 31st October 2013" />
 
 
بہت تشویش کی بات ہے کہ ڈرون حملوں میں مرنے والوں کی غلط تعداد خود وزیرداخلہ نے بتائی ہے۔ سعید غنی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو
ڈرون حملوں میں کتنے سویلین مارے گئے وزیرداخلہ کو زبانی پتہ ہونا چاہئیے۔ سعید غنی
حکومت کا اہم ترین بندہ ڈرون میں مرنے والے سویلین کی غلط تعداد بتائے تو تشویش کی بات ہے۔ سعید غنی
حکومت نے طالبان سے مزاکرات شروع کر دئیے ہیں اور یہ ایک خوش آئیند بات ہے۔ آفتاب احمد شیرپاؤ
حکومت طالبان سے مزاکرات کے عمل کو جتنا بھی ہو سکے آگے بڑھائے۔ شیر پاؤ
حکومت سے مزاکرات کروانے والے درمیان کے لوگ طالبان کو پاکستان کے آئین اور قانون کے نیچے آنے کا کہیں گے۔ شیر پاؤ
حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کروانے والے درمیان کے لوگ غیر سیاسی ہیں۔ شیر پاؤ
لگتا ہے کہ حکومت نے طالبان سے بات چیت کی جو تفصیلات بیان کی ہیں ان میں بہت کنفیوژن ہے۔ زاہد خان
صوفی محمد نے بھی ہم سے پاکستان کا آئین ماننے کا وعدہ کیا تھا لیکن سوات جا کر مکر گیا تھا۔ زاہد خان
میرے خیال میں طلبان کبھی پاکستان کے آئین کو نہیں مانیں گے۔ زاہد خان
آئین پاکستان کو نکال دیں تو پھر طالبان سے مزاکرات کا کوئی مقصد نہیں رہ جاتا ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی
ابھی کوئی بات صاف نہیں ہے کہ حکومت طالبان کے کونسے گروپس سے بات چیت کر رہی ہے۔ سعید الزمان صدیقی
طالبان نے ہتھیار پھینکے ہیں اور نہ جنگ بندی کی ہے پھر بھی حکومت ان سے مزاکرات کر رہی ہے۔ سعید غنی
طالبان کا مطالبہ کہ فوج کو واپس بلایا جائے نہیں مانا جا سکتا کیونکہ فوج اپنے ہی ملک کی ہے غیر ملکی نہیں ہے۔ سعید غنی
فوج کوئی کاروائی خود سے نہیں کرتی اسے حکومت حکم دیتی ہے۔ زاہد خان
اسلحہ کنٹینرز کے غائب ہو جانے کی کسی بھی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ سعید الزمان صدیقی
جب تک تمام ادارے ملوث نہ ہوں اسلحہ کنٹینرز غائب نہیں ہو سکتے۔ سعید غنی
پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ طالبان سے مزاکرات کے دوران ڈرون حملہ ہوا تو نیٹو سپلائی روک دیں گے۔ زاہد خان
آج ایک ڈرون حملہ ہوا ہے اب پی ٹی آئی نیٹو سپلائی کو روکے۔ زاہد خان
چوہدری نثار کو میں نے کہا کہ ایک سو چھتیس ڈرون حملوں میں ایک سو بیس سویلین کے مرنے کی تعداد کم ہے تو وہ ناراض ہو گئے۔ زاہد خان
نواز شریف کہتے ہیں کہ ہمارے پچاس ہزار لوگ مر چکے ہیں جبکہ۰ سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ تعداد بارہ ہزار ہے۔ سعید غنی
حکومت کا کہنا کہ ڈرون حملوں میں صرف چند سو سویلین مرے ہیں بڑی عجیب سی بات ہے۔ سعید الزمان صدیقی
 

Islamabad Tonight
US spy program and phone tap controversy
Wed,Oct 30 2013
Views: 148
Islamabad Tonight
Special program from "90"
Tue,Oct 29 2013
Views: 133
Islamabad Tonight
Direction of targeted operation in Karachi
Mon,Oct 28 2013
Views: 130
Islamabad Tonight
Pakistan's permission on Drone strikes
Thu,Oct 24 2013
Views: 169

 

 
 
 
 





Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages