NADEEM MALIK LIVE
پتہ چل رہا ہے کہ سب چیزیں پہلے سے طے تھیں پرویز مشرف کو رہا ہی کیا جانا تھا۔ خورشید شاہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو
ہم پر این آر او کا الزام لگانے والوں نے اب خود مشرف کو چھوڑ دیا ہے۔ خورشید شاہ
نواز شریف نے قومی اسمبلی کے فلور پر خود مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا اعلان کیا تھا۔ خورشید شاہ
چار مہینے میں مشرف کے خلاف سات آٹھ مقدمات میں ضمانت قبول کر لی گئی۔ خورشید شاہ
ہم منتظر ہیں کہ نواز شریف اسمبلی میں آ کر امریکہ کے دورے کے دوران ان کا ڈران حملوں پر موقف بیان کریں۔خورشید شاہ
نیٹو سپلائی کو روکنا ملک کے مفاد میں ہے تو پھر ضرور روک دینا چاہئیے، خورشید شاہ
مسلم لیگ ن نے جس طرح مشرف کا کیس ہینڈل کیا ہے صاف پتہ چل رہا تھا کہ انہیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ طلعت حسین
نواز شریف وزیراعظم کی حیثیت سے مشرف کا پینڈورا باکس نہیں کھولنا چاہتے تھے۔ طلعت حسین
نواز شریف کے باہر جانے میں بھی کچھ طاقتوں نے کردار ادا کیا تھا اور اب مشرف کے کیس میں بھی یہی ہو رہا ہے۔ عارف علوی
نواز شریف کے منتخب ہونے سے پہلے ہی بہت ساری باتیں ان سے طے ہو چکی تھیں۔ عارف علوی
ہمارے لئیے مشرف سے زیادہ ملکی حالات اہم ہیں ہم انہیں حل کرنا چاہتے ہیں۔ جعفر اقبال
ہم نے پرویز مشرف کے کیس کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا تھا۔ جعفر اقبال
نواز شریف نے اوبامہ کو صاف بتا دیا تھا کی ڈرون حملے بند ہونے چاہییں۔ جعفر اقبال
نواز شریف کی خواہش ہے کہ مشرف کو ایک نہیں دو بار پھانسی ہو لیکن عملی طور پر وہ انہیں ٹچ نہیں کر سکتے۔ طلعت حسین
مسلم لیگ ن والے پرائیویٹ طور پر ایک بات کرتے ہیں اور پبلک میں کچھ اور کہتے ہیں۔ طلعت حسین
بہالپور میں جنرل عزیز کی کرسی نواز شریف کے ساتھ تھی اور انہوں نے اس سے ہاتھ بھی ملایا۔ طلعت حسین
پاکستان میں مختلف معاملات پر ہمیشہ صرف جھوٹ اور صرف جھوٹ بولا جاتا ہے۔ طلعت حسین
مسئلہ ڈرون حملوں میں مرنے والوں کی تعداد کا نہیں ہے بلکہ خود ڈون حملوں کا ہے۔ طلعت حسین
پاکستان کا ایک شخص بھی ڈرون حملے میں کیوں مرے اصل بات یہ ہے۔ طلعت حسین
پی ٹی آئی کو شروع سے ہی موقف ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں۔ عارف علوی
اگر وفاقی حکومت ڈرون حملے نہیں روکے گی تو پھر ہم روکیں گے۔ عارف علوی
ہمارا احتجاج حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر نہیں ہے بلکہ امریکہ کے ڈرون حملے پر ہے۔ عارف علوی
امریکہ نے چار بار ڈرون حملہ کر کے پاکستان کے طالبان کے ساتھ مزاکرات کے عمل کو متاثر کیا ہے۔ عارف علوی
حکومت نے کچھ علما۶ کے زریعے طالبان سے ابتدائی طور پر رابطہ کیا ہوا تھا۔ جعفر اقبال
امریکہ خود تو طالبان اور ملا عمر سے بات چیت پر تیار ہے لیکن پاکستان کی کوشش کو سبوتاژ کر دیتا ہے۔ جعفر اقبال
|
Imran Khan Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf in an exclusive interview with Nadeem Malik ... Comments: 58 | Duration: 00:42:50 |
|
Dr. Farooq Sattar MQM and Haider Abbas Rizvi MQM in fresh episode of Nadeem Malik Live on ... Comments: 19 | Duration: 00:40:27 |
|
Dr. Shahid Masood Khan Senior Analyst, Lt. Gen (R) Moeenuddin Haider Defence Analyst, Lt. ... Comments: 0 | Duration: 00:38:32 |
|
Major Gen Rizwan Akhtar DG Rangers Sindh in an exclusive interview with Nadeem Malik in ... Comments: 2 | Duration: 00:37:41 |