Qurbani, قربانی فقط حاجی پر لاگق ہے۔ جب یہ حج کر رہا ہو۔

3 views
Skip to first unread message

Shahzad Shameem

unread,
Jul 20, 2021, 1:49:04 AM7/20/21
to houstonia...@googlegroups.com

{[[[[[ قرآن میں لفظ”قربانی“ مستعمل نہیں ھے اور یہاں آیات میں جہاں جہاں بھی”قربان“ کا لفظ وارد ھوا ھے جس کا مفہوم “ذبح کئے گئے جانور“ مراد ھر گز نہیں لیا جاسکتا ھے]]]]]]]}
©©©:۔
©:۔
لفظ”قربانی“ اردو کا لفظ ھے جو کہ عربی کے لفظ”قربان“ کا ترجمہ کیاگیاھے۔
©:۔
یہ لفظ مندرجہ ذیل آیات میں مزکور ھے۔
@:۔ مائدہ:27
کےمروجہ تراجم میں اس ”قربان“ کا مطلب ”نذرانہ“ لیا گیا ھے لیکن
”زبح کیا ھوا جانور“
مراد نہیں لیا گیا ھے۔
@:۔ اسی طرح
الاحقاف:28
کے مروجہ تراجم میں لفظ”قربان“ سے”اللہ کا قرب“ مراد لیا گیا ھے یہاں اس(قربان یا قربانی)
سے مراد ”ذبح کیا ھوا جانور ھرگز مراد نہیں لیا گیا۔
@:۔ اسی طرح
آلِ عمران:183
میں مروجہ تراجم کی رو سے
”قربان“
سے مراد
”نیاز یا نشانی“
مراد لیا گیا ھے۔
@:۔ یہاں بھی اس لفظ”قربان“ سے مراد“ذبح کیا ھوا جانور مراد نہیں لیا گیا ھے۔
©:۔
اب جہاں حج کے موقع پر جانوروں کے ذبح کرنے کا زکر ھے وہاں لفظ”نسک“ آیا ھے”قربان“ نہیں آیا اور”نسک“ کا مفہوم ھوگا
”وہ جانور جو بیت اللہ کے قریب حج کے موقع پر ذبح کئے جائیں گے ”نسک“ کہلائیں گے“
©:۔
@:۔ اب جب پورے قرآن میں ”قربان یا قربانًا“ کے الفاظ جن جن آیات میں آئے ھیں ان سے مراد
”قربانی“
لینے کے باوجود اس سے مراد
”ذبح کئے گئے جانور“
نہیں لئےگئے ھیں۔
@:۔ تو پھر
قرآن سے ایسی آیت کیسے پیش کی جاسکتی ھے کہ جس میں یہ مزکور ھو کہ
”حج کے علاوہ کہیں اور قربانی جائز نہیں ھے“؟
©:۔
جس کو لفظ”قربانی “ کے صحیح مفہوم کا پتہ نہیں ھے وہ بھی اپنی علمیت جھاڑنے کے لئے الٹے سیدھے سوالات کئے جارہا ھے۔
منقول



DR. SHAHZAD SHAMEEM
HERBALIST & NUTRITIONIST
Whats aap: 0092-310-9206009
Facebook ID: shahzad.shameem

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages