Don't waste your Energy and Time....

1 view
Skip to first unread message

Shahzad Shameem

unread,
Jun 21, 2021, 2:39:30 PM6/21/21
to houstonia...@googlegroups.com
چیتے سے دوڑ کے مقابلہ کیلیے کتے لائے گئے۔ مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ کون تیز دوڑتا ہے، کتے یا چیتا؟
مگر جب دوڑ شروع ہوئی سب حیران ہوگے کہ چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا تک نہیں، انہوں نے ریس کوآرڈینیٹر سے پوچھا کہ اسکی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
اس تصویر کو دیکھنے کے بعد اس کا جواب تھا:

"کبھی کبھی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا کہ آپ سب سے بہتر ہیں"۔
ہمیں دوسرے لوگوں کی سطح پر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاکہ ان کو یہ سمجھا سکے کہ ہم ہی سب سے مضبوط اور اعلٰی ہیں۔
سوچیں اور اپنی توانائی، وقت کو بچائیں جس کے آپ مستحق ہیں ...فضول ،بحث، کاموں، مقابلوں، لوگوں پر ضائع نہ کریں۔ جوانی، صحت، توانائی، پیسہ ھمیشہ پاس نہیں رہتا۔
چیتا شکاروں کو شکار کرنے کے لئے اپنی رفتار کا استعمال کرتے ہوئے یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ کتوں سے تیز اور مضبوط تر ہے، اپنی قدر کو ثابت کرنے کے لئے اپنا وقت، طاقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔
منقول
شہزاد شمیم






DR. SHAHZAD SHAMEEM
HERBALIST & NUTRITIONIST
Whats aap: 0092-333-5036627
Facebook ID: shahzad.shameem

cheeta dogs.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages