Dare To Be Different

2 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
May 21, 2025, 1:48:20 PM5/21/25
to

Dare To Be Different

When a new day begins, dare to smile gratefully. When there is darkness, dare to be the first to shine a light. When there is inju...



When a new day begins, dare to smile gratefully.
When there is darkness, dare to be the first to shine a light.
When there is injustice, dare to be the first to condemn it.
When something seems difficult, dare to do it anyway.
When life seems to beat you down, dare to fight back.
When there seems to be no hope, dare to find some.
When you’re feeling tired, dare to keep going.
When times are tough, dare to be tougher.
When love hurts you, dare to love again.
When someone is hurting, dare to help them heal.
When another is lost, dare to help them find the way.
When a friend falls, dare to be the first to extend a hand.
When you cross paths with another, dare to make them  .
When you feel great, dare to help someone else feel great too.
When the day has ended, dare to feel as you’ve done your best.
Dare to be the best you can at all times, Dare to be!

-Steve Maraboli



_________________________________________________________


    مسواک ایک سنت عمل اور منھ کی صفائی ہے ۔    وضو میں مسواک استمال کریں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ٹوتھ پیسٹ نہیں استعمال کر سکتے، ب...



 

 

مسواک ایک سنت عمل اور منھ کی صفائی ہے ۔  

وضو میں مسواک استمال کریں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ٹوتھ پیسٹ نہیں استعمال کر سکتے، بالکل کریں، لیکن یہ یاد رکھنا مسواک سنت یے۔ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال سنت نہیں ۔

 

آپ استعمال کریں ، ڈاکٹر آپ سے کہتا ہے کوئی منع نہیں، لیکن مسواک مستقل سنت ہے۔

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا بہت اہتمام فرمایا۔ جبکہ ہم بہت غفلت اور سستی کا شکار ہیں۔ اس کو آسانی سے چھوڑنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ کوئی فرض واحب تھوڑی ہے۔

ہم جو بھی عمل کریں اگر تو اس کا مقصد اور فوائد سامنے ہوں تو وہ عمل کرنے میں دل جوئی باقی رہتی ہے ۔

 

مسواک کے ویسے تو بےشمار فضیلت اور فوائد ہیں جن میں سے چند کو زیر بحث لانا ضروری ہے ۔

 

مسواک الله تعالیٰ کی خوشنودی کا باعث ہے:

”عن عائشة رضی الله عنہا عن النبی صلی الله علیہ وسلم قال: السواک مطہرة للفم مرضاة للرب“․

نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: مسواک کرنا منھ کی پاکی کا سبب ہے اور پروردگار کی خوش نودی کا باعث ہے۔ (سنن النسائی، کتاب الطہارة، باب الترغیب في السواک ، رقم: ۵)


ایسے ہی عورتوں کے لئے بھی مسواک کا استعمال کرنا سنت ہے۔ مسواک نہ صرف منھ کے تمام حصوں یعنی دانت، زبان ، حلق ، گلہ، سانس کی نالی اور خوراک کی نالی کے امراض کے ابتدائی حصوں کیلئے بے حد مفید علاج ہے۔

 

حکماء لکھتے ہیں کہ دن میں کم از کم ایک مرتبہ ضرور مسواک استعمال کریں ۔

 

کوئی کتنا بڑا عہدے دار کیوں نہ ہو، لیکن اس کے منھ کی بد بو اس کے مقام و مرتبہ کو اثر انداز کر دیتی ہے ۔ 


اس لئے ہمیں چاہیئے کہ اس کا ہم باقاعدگی سے اہتمام کریں۔

 

اللہ تعالٰی اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔۔


Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages