Find Your Passion

0 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
Mar 8, 2026, 5:19:50 AM (2 days ago) Mar 8
to

Find Your Passion

Finding your passion is one of the most fulfilling journeys you can embark upon. Your passion is the driving force that fuels your enthus...



Finding your passion is one of the most fulfilling journeys you can embark upon. Your passion is the driving force that fuels your enthusiasm and commitment, giving you a sense of purpose and direction in life. It’s what makes you excited to wake up in the morning and what you can lose yourself in for hours. To discover your passion, start by exploring your interests and hobbies. Pay attention to what activities make you feel most alive and engaged. Reflect on the moments when you feel happiest and most fulfilled, and consider what common threads run through these experiences.



_________________________


خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے.لیکن خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ہی بدل دیتا ہے.

    ُالسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ماہ رمضان مبارک اللہ تعالی اس ماہ مقدس کو آپ کے لۓ برکتوں ، خوشحالی اور مغفرت کا وسیلہ بناۓ ...

 
 
ُالسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
ماہ رمضان مبارک
اللہ تعالی اس ماہ مقدس کو آپ کے لۓ برکتوں ، خوشحالی اور مغفرت کا وسیلہ بناۓ اور ہم سب کو راہ خیر عطا فرماۓ -

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے.لیکن خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ہی بدل دیتا ہے. 
نیک تمناؤں اور ڈهیر ساری دعاؤں کے ساتھ پروردگار آپکو ھمیشہ خوش رکھے کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.
"الله رب ذوالجلال"آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے . کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے .
الله کریم آپکی زندگی کےہرلمحہ کو خیروعافیت اورخوشیوں سے لبریز  فرمائے اور آپ کے رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرمائے.lپروردگار عالم آپ کو اور آپ کی آل اولاد کو  راحت، سکون اورکامیابی سے ھم کنار فرمائے اور آپ کی جان مال اور اولاد کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے.
خداوند قدوس آپ کو اپنی رضا اور اپنے محبوب تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے  شفاعت سے فیضیاب فرمائے. آمین

Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages